Modi is trapped,Kashmir will be free | PM Imran Khan Speech in AJK Assembly

FishBurger

MPA (400+ posts)
ان پر بھی جن کی جڑیں اسرائیل اور امریکہ میں ہیں۔
میری دعا ہے ,اپنے ہی ملک کے خلاف برا بھلا بولنے پر, کہ آپ اور آپ کی والدہ کو اللہ کی طرف سے لعنت ملے۔ اس کے شیطانی دودھ کی وجہ سے ہی آپ جیسے شیطان کو جنم دیا۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)

کشمير پر جتنا بھی ايکشن ليا جائے کم ہے، ، بھٹی صاحب سے
لاکھ اختلاف صحيع پر ويڈیو پوری ديکھيں اور پھر يوم سياہ اور يوم سياست ميں فيصلہ کر ليں ۔
نون ليگ لاہور کی ایم کيو ايم ہے پاکستان آرمی کو اسکے خلاف ايکشن لينا چاہيے آخر مُلک کی سالميت کا معاملہ ہے۔​
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جان آپ اگلے نقشے میں دہلی کو بھی شامل کر لیں۔ بلکہ عمران خان نے بہت بڑی غلطی کی مشرقی پاکستان کو نقشے میں شامل نہیں کیا۔ آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ یہ وہی مشرقی پاکستان ہے جس پر 1971 میں بھارت کا قبضہ ہوگیا تھا۔ گویا صرف کشمیر نہیں، بھارت سے مشرقی پاکستان بھی واپس لینا ہے۔
دوسرا نقشہ کب آرہا ہے؟

Han Imran khan ghalti hi toh karta rehta hai, India aur anti-state elements ko itna pain de kar. ? ? ?
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
-ررررررر فٹے منہ ۔۔۔۔! اس پوسٹ کے تخلیق کار پر
در -- فٹے منہ کہنے سے اگر کشمیر اور بھارتی مسلمانوں کے ٧٢ سالوں کے
مسائل حل ہو جاتے ہیں تو ---- سو بسم الله اور نہیں ہوتے تو جاؤ جا کر ان کے
مسائل کا حل ( اگر جنگ کے علاوہ ہے ) تو لکھو ورنہ --- ؟
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
is this a Pakistani forum, This appears Like too many Hindu nationalist are here, these 1.3 billion Surgical strikers are everywhere,.
 

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Modi nahee Khan khud trapped hai DG ISPR k haatho, jo k dugdugi wallay bandar ki tarrah isse nacha rahay hain.

Pak foj bajai border pe jaa k indians se larnay k, geet malla aur movies banany meh masroof hai.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بیوقوف کو سواۓ مک کھسن ہونے کے کوئی حل نہیں ملتا.
عقل مند سوچ کے ایسی چال چلتا ہے جس میں تمام پوسبلیٹی سوچ کے مات دینے والی چال چلتا ہے.

پاکستان ترقی کرے گا تو کشمیر خود بخود آزاد ہو جاۓ گا.

پاکستان کو ترقی کے لئے سب سے پہلے اس ملک سے جہالت کو ختم کرنا ہے.
جاہل نا اپنا سجن نا کسی اور کا دوست.

اب اس تھریڈ سٹارٹر کو ہی دیکھ لو
کمپلیٹ پھدو.


.
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

ارطغرل سوئم، مراد سعید کھدڑے کو بلا لیتا، وہ تو ایسی جوشیلی تقریر کرتا کہ تم سب انصافیوں کی شلواریں ڈھیلی ہوجاتیں۔
Inay Rulaon Ga Takleef Pohanchay Gi Inhay Takleef Pohanchaonga