Money spent on a washroom to make Nawaz Sharif happy

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس اینکر کو بھی نواز شریف بٹ کی کالی بھیڑیں جو کہ اداروں میں موجود ہیں اسٹوریاں بنا بنا کر دیتے ہیں تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو بدنام کیا جاسکے اور یہ بندہ اینکر میاں عمران ریاض ان کالی بھیڑوں کے شکنجے میں آچکا ھے اور میاں نواز شریف کی کالی بھیڑیں اندر کی اسٹوریاں بنا بنا کر اس میاں عمران ریاض کو فیڈ کر رھے ھیں
پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے میڈکل رپورٹس اور عدلیہ کے حکم کے مطابق فیصلے کئے ہیں ن لیگ مافیاز کی کالی بھیڑیں اس اینکر عمران ریاض خان کو استعمال کر رہی ھے اور یہ ارسطو سمجھ رہا ھے کہ میں بہت بڑا جاسوسی اینکر بن گیا ہوں اس سے پہلے تمام حرام خور اینکرز صحافیوں کے ٹولوں کی عوام مٹی پلیت کر چکی ھے اس لئے ن لیگ کی ٹیم نے اس اینکر میاں عمران ریاض خان کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اس سے پہلے بھی یہ اینکر عمران ریاض خان وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا کر چکا ھے جو کہ تمام رپورٹس میاں نواز شریف کی اداروں میں موجود کالی بھیڑوں اس اینکر عمران ریاض خان کو فراہم کی تھی میڈیا کبھی پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو کامیاب ہوتا نہیں دیکھ سکتا کیونکہ میڈیا کے آپنے مفادات ہیں جو کہ حرام خور حکمرانوں کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
حرام زادہ گوالمنڈیلا پاکستان اور پاکستان کی آ فواج کے خلاف بھونکنے ولا کتی نسل کا نیسکول اور نیلسن والا حرامی گوال منڈیلا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادہ گوالمنڈیلا پاکستان اور پاکستان کی آ فواج کے خلاف بھونکنے ولا کتی نسل کا نیسکول اور نیلسن والا حرامی گوال منڈیلا
اس لوہار کی کیا اوقات تھی گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والا گوالمنڈیاں تین مرتبہ اس ملک کا وزیراعظم بنا اور تینوں مرتبہ ہی آپنے ملک کا دشمن بن کر ذلیل وخوار ہو کر ملک بدر ہوگیا پاکستان سے غداری کرنے والے ہمیشہ ذلیل وخوار ہوئے ہیں اور ان کے بد بودار جسم کو یہ مٹی قبول نہیں کرتی۔ جو کوئی بھی اس ملک کو لوٹنے یا نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ھے وہ دنیا میں ہی ذلیل وخوار پوتا ھے اور اس ملک کی مٹی کبھی ان حرام خور احسان فراموشوں کو برداشت نہیں کرتی ایسی لیئے نواج شریف لوہار تین مرتبہ کا وزیراعظم بننے کے باوجود بھی یہ پاک وطن کی مٹی اس بدبودار غدار انسان کو برداشت نہیں کر رہی تھی۔