MQM ke Khilaf Operation aakhir Kis ka Kaarnama hai

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz-Sharif5.jpg

ایم قیو ایم کے خلاف ہونے والا آپریشن آخر کس کا کارنامہ ہے - اگر یہ فوج کا کارنامہ ہے تو پھر یہ کارنامہ زرداری کے دورِ حکومت میں کیوں نہیں ہوا - میرے خیال سے ہم سب کو سچ بولنا ہوگا - اور سچ یہ ہے کے یہ نواز شریف کا کارنامہ ہے -باقی رہ گئی نا انصافیوں کی بات اور مشرّف کے چاہنے والوں کی بات تو یہ وہ منافق لوگ ہیں جن کو سچ بولنے کی توفیق نہیں - بس اب زیادہ ٹر ٹر کرنے کی ضرورت نہیں - صرف اتنا بتاؤ کے یہ آپریشن اگر فوج کا کارنامہ ہے تو پھر یہ آپریشن زرداری کی حکومت میں کیوں نہیں ہوا
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
O Baba jee...har cheez ka aik time hota ha.jesay mout ka
bhi aik time hota ha..samjh mien aee bat..baqi rahi Nawaz
ki bat.tu us ke ander itni aqal nahi ha ke us ko btana zarori
tha.Zarab e Azab ka pta tha Nawaz ko?
Nawaz ko felhal ulta litaya howa ha..abhi choon chaan
nahi karay ga..Zardari ki bolti bhi band kar rakhi ha..samjhay
ke nahi..??
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ہر گند آخر کار "گندے" سیاستدانوں کو ہی صاف کرنا پڑتا ہے
پچھلے سولہ سال سے صولت مرزا کو پھانسی نہ دی جا سکی
اس کو سزا بھی 1999 میں ہوئی تھی
ایم کیو ایم کے خلاف سابقہ آپریشن بھی بی بی شہید اور نواز شریف کے دور میں ہی ہوئے

اور ہم سب جانتے ہیں یہ گند ڈالتا کون ہے

ایم کیو ایم کو جماعت اسلامی کو کاونٹر کرنے کے لئے "ان" کے دور میں بنایا گیا
پھر "ان" کے دور میں ہی 12 مئی تک ہو گیا، لیکن ایم کیو ایم کے خلاف چوں بھی نہ کر سکا کوئی

اسی لئے ایم کیوایم بھاگ بھاگ کر مارشل لا کو آوازیں دیتی ہے

"گندے" سیاست دان جب آتے ہیں، تو وہ جواب دہ ہوتے ہیں۔ امن و امان کے لئے ذمہ دار ہوتے ہیں
"ان" کی طرح نہیں، جو حکومت میں آئیں تو اپنے آپ کو کسی کے آگے جواب دہ نہیں سمجھتے
 
Last edited:

falcons

Minister (2k+ posts)
جناب یہ تو سینیٹ کے چیئرمین کے لئے 17 سال بعد فون کرتے پھر رہے تھے....اور بعد میں سینیٹ کے چیئرمین کے لئے امیدوار کا نام تک نہیں دیا اور زرداری کی منتیں کی کے مجھے کھانے کی دعوت ہی نہیں دی.... کھلی محفلوں میں ان کے اپنے مالشیے بولتے پھر رہے ہیں کہ ڈنڈا کسی اور نے ہی دیا ہے

جس نے ضرب ازب شروع کر دی تھی اور حکومت مذاکرات کرتی پھر رہی تھی
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہر گند آخر کار "گندے" سیاستدانوں کو ہی صاف کرنا پڑتا ہے
پچھلے سولہ سال سے صولت مرزا کو پھانسی نہ دی جا سکی
اس کو سزا بھی 1999 میں ہوئی تھی
ایم کیو ایم کے خلاف سابقہ آپریشن بھی بی بی شہید اور نواز شریف کے دور میں ہی ہوئے

اور ہم سب جانتے ہیں یہ گند ڈالتا کون ہے

Shabash Muqaddas

bohut achi post ki hai
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
یہ میں نہیں کہہ رہا نوازشریف کا اپنا بندہ نجم سیٹھی کہہ رہا ہے کہ آپریشن جنرل راحیل کے حکم پر ہوا نوازشریف کو تو پتہ بھی نہیں تھا۔
اگر واقعی آپریشن نوازشریف کاکارنامہ ہے تو ابھی تک عشرت العباد کیوں بیٹھا ہوا ہے؟
شہبازشریف نے دو دن پہلے الطاف حسین کو فون کیوں کیا؟
ن لیگ کی اعلیٰ قیادت اور پرویز رشید نے الطاف حسین کے خلاف بیان کیوں نہیں دیا؟

نوازشریف نے 1992 کے آپریشن کا بھی کریڈٹ لیا تھا لیکن بعد میں مکرگیا کہ فوج نے مجھےبتائے بغیر آپریشن کردیا۔ 1999 کے کارگل آپریشن کا پہلے کریڈٹ لیتا رہا اور پھر جب کارگل میں ناکامی ہوئی تو ساارا ملبہ مشرف پر ڈال دیا۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن عزیز من لذیز من اس کی یہ وجہ بھی تو ہو سکتی ہے کہ تب راحیل شریف چیف نہیں تھا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
??? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ??? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ?????? ???? ???? ???? ????? ???? ?????? ????? ??? ??? ????? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ????
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
ہر گند آخر کار "گندے" سیاستدانوں کو ہی صاف کرنا پڑتا ہے
پچھلے سولہ سال سے صولت مرزا کو پھانسی نہ دی جا سکی
اس کو سزا بھی 1999 میں ہوئی تھی
ایم کیو ایم کے خلاف سابقہ آپریشن بھی بی بی شہید اور نواز شریف کے دور میں ہی ہوئے

اور ہم سب جانتے ہیں یہ گند ڈالتا کون ہے

بے نظیر دور میں جو آپریشن ہوا تھا وہ پولیس نے کیا تھا اور اسکی نگرانی باقاعدہ طور پر اس دور کے وزیر داخلہ نصیراللہ بابر، ڈی جی آئی بی مسعود شریف خٹک، آئی جی سندھ شعیب سڈل نے لی تھی لیکن 1992 کا آپریشن فوج نے کیا تھا جسے آپریشن بلیوفوکس کا نام دیا گیا تھا۔ اس وقت آرمی چیف جنرل آصف نواز تھا جسے بعد میں زہردیکر ماردیا گیا تھا۔ نوازشریف نے بعد میں کہا تھا کہ اس آپریشن کو میری اجازت کے بغیر کیا گیا تھا۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تھریڈ کے شروع میں سچ بول دیا ہے - اب جس نے میری بات کی تاہید کی وہی سچا ہوگا - باقی جس جس نے مخالفت کی وہ سب جھوٹے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حقائق کی ایسی کی تیسی مت پھیرو، یہ بتاؤ کہ آجکل گنجا راحیل کو ساتھ ساتھ لے کر کس خوشی میں گھومتا ہے ؟ اور اس کے سامنے بھیگی بلی بن کر کیوں بیٹھا ہوتا ہے ؟
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کا جلن سے برا حال ہے
یہی وہ لوگ ہیں جو عمر اکمل کے کیچ چھوڑنے کا ذمہ دار بھی وزیر اعظم کو ٹھہراتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ان لوگوں کا جلن سے برا حال ہے
یہی وہ لوگ ہیں جو عمر اکمل کے کیچ چھوڑنے کا ذمہ دار بھی وزیر اعظم کو ٹھہراتے ہیں

main in MUNAFIQEEEN ki Rag Rag se Waqif hoon
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن عزیز من لذیز من اس کی یہ وجہ بھی تو ہو سکتی ہے کہ تب راحیل شریف چیف نہیں تھا

او تیری خیر

:13:
:13:
:13:

برائے مہربانی اپنے اور عزیز من کے تمام سمبندھوں کے جامع تفصیل پیش کی جائے

شکریہ
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
ان لوگوں کا جلن سے برا حال ہے
یہی وہ لوگ ہیں جو عمر اکمل کے کیچ چھوڑنے کا ذمہ دار بھی وزیر اعظم کو ٹھہراتے ہیں

کس نے ٹھہرایا ہے؟ کوئی ریفرنس دو؟
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
اب بھیڑ کے روپ میں بھیڑیوں کی آئی ایس آئی سے محبت واضح ہو جایے گی یہ لوگ اب ایک قاتل اور مجرم جماعت کی حمایت صرف اس وجہ سے کرتے ہیں کیونکی یہ ان کے ہم مذہب لوگ ہیں ان لوگوں کے لیے سچائی اور حق کی کوئی اہمیت نہیں ان لوگوں کی ہمدردیاں مشرکین مکہ کی طرح صرف مذہب سے تعلق کی بنیاد پر استوار ہوتی ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان لوگوں کا جلن سے برا حال ہے
یہی وہ لوگ ہیں جو عمر اکمل کے کیچ چھوڑنے کا ذمہ دار بھی وزیر اعظم کو ٹھہراتے ہیں

مقدس نام رکھ کر حقائق کا تقدس پامال نہیں کیا جا سکتا ، روزی روٹی کا معاملہ ہے تو پھر بات اور ہے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ہر گند آخر کار "گندے" سیاستدانوں کو ہی صاف کرنا پڑتا ہے
پچھلے سولہ سال سے صولت مرزا کو پھانسی نہ دی جا سکی
اس کو سزا بھی 1999 میں ہوئی تھی
ایم کیو ایم کے خلاف سابقہ آپریشن بھی بی بی شہید اور نواز شریف کے دور میں ہی ہوئے

اور ہم سب جانتے ہیں یہ گند ڈالتا کون ہے

ایم کیو ایم کو جماعت اسلامی کو کاونٹر کرنے کے لئے "ان" کے دور میں بنایا گیا
پھر "ان" کے دور میں ہی 12 مئی تک ہو گیا، لیکن ایم کیو ایم کے خلاف چوں بھی نہ کر سکا کوئی

اسی لئے ایم کیوایم بھاگ بھاگ کر مارشل لا کو آوازیں دیتی ہے

"گندے" سیاست دان جب آتے ہیں، تو وہ جواب دہ ہوتے ہیں۔ امن و امان کے لئے ذمہ دار ہوتے ہیں
"ان" کی طرح نہیں، جو حکومت میں آئیں تو اپنے آپ کو کسی کے آگے جواب دہ نہیں سمجھتے

پٹواری اب نائن زیرو پر آپریشن کا کریڈٹ بھی لینا شروع ہوگئے جبکہ یہ آپریشن فوج کررہی ہے ۔ جنرل راحیل شریف تو نوازشریف کو جوتے پر نہیں گنتا اور اس نے نوازشریف سے دہشتگردی، خارجہ پالیسی، کراچی سے متعلق سارے معاملات لے لئے ہیں۔ 1992 میں جب آپریشن ہوا تھا تب نوازشریف نے اسکا بھی کریڈٹ لیا تھا لیکن جب ایم کیوایم نے واویلا کیا تو نوازشریف مکرگیا تھا اور کہا کہ یہ آپریشن جنرل آصف نواز نے کیاتھا۔
کارگل آپریشن کا بھی کریڈٹ نوازشریف نے لیا لیکن جب انڈیا اور امریکہ چیخا تو نوازشریف نے کہا کہ یہ آپریشن مشرف نے مجھے بتائے بغیر کردیا تھا۔
کل کلاں پٹواریوں کو یہ نہ کہنا پڑجائے کہ جنرل راحیل نے کراچی میں آپریشن نوازشریف کو بتائے بغیر ہی کردیا تھا۔