Mubashir Luqman Exclusive Interview with Siasat.pk - What would you like to Ask from Him??

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Mubashir Lucman Exclusive Interview with Siasat.pk - What would you like to Ask from Him??

بیباک اینکر اور بلیک میلر میں کیا فرق ہوتا ہے؟
 
mera is banday se sawal hay k akhir is ko kis ney bata dia hay k ye apnay jhotoon se qaum ko dictate kar sakta hay. kia ap samjhtay hain k pakistani janwar hain jo tere jaisay jhotay insan ko sacha man lain. mehrbani karo aur qaum ko maf kar do.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Mubashir Lucman Exclusive Interview with Siasat.pk - What would you like to Ask from Him??

اپنے سوال سے پہلے کچھ وضاحت کرنا چاہوں گا۔
کوئی یہ کہے کہ مبشر لقمان جانبدار ہے تو میں کہوں گا کہ یقیناً ہونا چاہیے۔ کیونکہ یہ غیرجانبدار سارے ہی نواز شریف کے پلڑے میں وزن ڈالتے نظر آتے ہیں۔ خیر یہ دلیل مبشر لقمان کے جانبدار ہونے کے لیے کافی نہیں البتہ کئی دلیلیں اور ہیں جو غیر جانداری کا بھانڈا پھوڑ دیتی ہیں۔ ویسے تو یہ موضوع نہیں البتہ اتنا ضرور کہنا چاہوں گا کہ دور حاضر میں اگر کوئی جانبدار نہیں تو اسکا مطلب کہ یا تو اسے حالات کا ادراق ہی نہیں ہے یا پھر وہ باطل اور ظالم کے ہاتھ مضبوط کررہا ہے تاکہ شکوک پیدا کرکے ان لوگوں کو گمراہ کیا جاسکے جو حق کے لیے کھڑے ہیں۔
اب آجاتے ہیں سوال پہ۔ ویسے تو یہ سوال میں کئی بار مبشر صاحب سے پوچھ چکا ہوں مگر یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کبھی مبشر صاحب نے یہ سوال پڑھا بھی ہوگا یا نہیں البتہ آج مجھے جواب ملے نہ ملے مگر اتنا مجھے یقین ہے کہ مبشر لقمان آج میرا سوال ضرور پڑھیں گا اور یہی میں چاہتا ہوں۔

ہم نے دل جان و مال سے یہ تسلیم کر لیا کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری ہماری عدلیہ پر ایک دھبہ تھا ہے اور رہے گا۔ مگر یہ حکمت کی بات ہم فیصل عابدی یا بابر اعوان سے کیوں سنے۔ ایک بدعنوان کے پول کھولنے کے لیے کیا دوسرے بدعنوان سے مدد مانگنا ضروری ہے۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے ختم نبوت کا پرچار کرنے کے لیے کسی قادیانی کو طلب کرلیا جائے یا امن کی کوششوں پر بات کرنے کے لیے بش کو تقریر کے لیے کھڑا کردیں یا پھر شراب نوشی کے نقصانات پر بات کرنے کے لیے طاہر اشرفی کی خدمات حاصل کرلیں۔
لوگ کہتے ہیں کہ مبشر لقمان کے پروگرام پر پابندی اسلیے لگی کیونکہ اسنے میاں صاحبان اور ان کی حکومت کے کرتوت بینکاب کیے اور اسی لیے لوگ کافی افسردہ بھی ہیں کہ مبشر لقمان کا پروگرام بند کردیا گیا بلکہ اس پر تاحیات کوئی پروگرام کرنے پر پابندی بھی لگادی گئی۔ ہوسکتا ہے ایسے ہی ہو مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت اچھا ہوا۔ میرا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ مبشر لقمان نے کوئی نے میاں صاحبان پر تنکید کرکے غلط کیا۔ بلکہ میرے نزدیک یہ بہت بڑا کارخیر تھا اور ہے جبکہ غریب عوام کو میاں صاحبان کے کرتوت نمایاں طور پر نظر آنے لگے۔ بیشک مبشر لقمان نے بڑے خلوص سے کوشش کی ہو گی مگر برکت نہیں پڑسکی۔ ظاہر ہے صرف خلوص نیت ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ حکمت عملی بھی کسی بلا کا نام ہے۔ اور حکمت وہ صفت ہے جو اللہ کی حقیقی شان ہے۔ جب کوئی شخص حکمت کا جنازہ نکال دے تو کس طرح اسکے کام میں برکت رہے گی چاہے وہ کتنا ہی خلوص اور درد کیوں نہ رکھتا ہو۔ کیا عمران خان کم خلوصِ نیت رکھتا ہے؟ پھر بھی آج اسی دن سے دھرنے پر موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اصل مقصد حاصل نہیں کرسکا۔ بلکہ اب تو حکومت کو بھی عادت ہوگئی ہے کہ اگر یہ اسی طرح بیٹھا رہے تو ہمارا کیا جاتا ہے۔ یہ ہے عمران خان کی حکمت جس میں شائید اتنی برکت ضرور ہے کہ وہ آج بھی کھڑا ہے اسی جگہ پر۔
واپس آتے ہیں مبشر لقمان پر۔ تو مبشر صاحب' جب آپ مداریِ اعظم فیصل عابدی' رنگیلائے دوئم رحمان ملک اور مسٹر بریف کیس بابراعوان یا کسی بھی پیپلز پارٹی ٹائپ آئٹم کو بلاکر ان سے پاکستان کے مسائل کا حل پوچھیں گے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ ان کے پانچھ سال آپ شائید اپنے حواس میں نہیں تھے۔ مگر مجھے تعجب اس بات پر ہوتا ہے کہ ماروی میمن کو بلانے پر تو آپ نے اعتراض کرتے ہوئے دیر ہی نہیں لگائی جو کہ اچھی بات ہے مگر آپ کو خود یہ خیال کبھی نہیں آیا کہ جن حضرات کو آپ بلاتے رہتے ہیں وہ کونسے صداقت کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں جن کو آپ عزت دے کر ہمارا خون جلاتے ہیں۔ جسطرح ایف اے ڈرین اینڈ کمپنی کی مشہوری کی تھی اسی طرح ان مداریوں اور رنگیلوں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیتے تو شائید کوئی قانون قدرت آپ کی حکمت پر گواہ ہوتا۔ مگر میں قانون قدرت سے بڑا خوش ہوں۔ اگر میں غلط نہیں تو قانون قدرت بھی یہی ہے کہ دشمن وہ جو دانا ہو اور جس پر ہزار بیوقوف قربان چاہے وہ کتنے ہی بڑے دوست کیوں نہ ہوں۔ کہنے کو اور بڑا کچھ ہے مگر شائید پھر کبھی موقع مل جائے۔ اور ویسے بھی اب آپ کونسا اتنے مصروف ہیں آج کل' اکثر یہیں پر تو آپ آئیں گے۔
یقیناً آپ میری باتوں سے مثبت نتیجہ نکالیں گے کیونکہ میں آپ کے خلوص نیت پر شک نہیں کررہا بلکہ ایک تعمیری تنکید کررہا ہوں۔ میری دعا ہے کہ میں آپ کو دوبارہ ٹیوی پر دیکھوں آپ کے اپنے پروگرام میں مگر نئی حکمت عملی کے ساتھ۔ اور جواب نہ مجھے چاہیے اور نہ آپ کو دینے کی ضرورت ہے۔
فی امان اللہ۔






 

khamosh awam

MPA (400+ posts)
Re: Mubashir Lucman Exclusive Interview with Siasat.pk - What would you like to Ask from Him??

Anchor sahib kia tum Pervez Elahi ke Punjab Bank Scandal pe programme karo ge ,Jis mein 90 Billion ka daka mara gaya tha aur Imran Khan ne is ka kai baar TV pe zikar bhi kiya tha ?? Kia Moonis Elahi ke NICL mein 32 crorr ki daketi pe bhi aik adad KHARA sach bolo ge ??
​bhi sub ku chhoro ,bus aik dafa sachi sachi riaz malik ki taraqi kerne ka raaz bta du, tu maan jaey aap ku.
 

SSnakemaster

New Member
Re: Mubashir Lucman Exclusive Interview with Siasat.pk - What would you like to Ask from Him??

Mien Mubashir Luqman se ye poochna chaun ga ke jab Imran Khan ne aap ko daawat di hai ke aap container par aa ke Kharaa Such karien to phir kyun nahi wahaan jaa kar aap program karte? Kya aap bhi biq gaye ho or chhup rehne ke paise lye hien?
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mubashir Lucman Exclusive Interview with Siasat.pk - What would you like to Ask from Him??

اگر لائف ٹائم پابندی پکی لگ گئی تو پھر کونسا روزگار ڈھونڈھے گے ؟

سیاست میں آنے کا ارادہ کب ہے ؟


:biggthumpup:عابد باکسر ، اشرف کن ٹٹا ، جیرا بلیڈ ، کے بعد اب مزید کون کون سے شرفاء آپ سے آپ کی صحبت ہو گی

کیا کسی اینکر کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ اپنے فیورٹ سیاستدان کے ساتھ اسٹیج پر چڑھ کر اس کے حق میں نعرے مارے اور حکومت گراؤ تحریک کا حصہ بنے ؟ جب کہ اینکر کا کام صرف حقائق کو سامنے لانا ہوتا ہے نہ کے کسی تحریک کا حصہ بننا ، اب یا تو آپ پارٹی کا حصہ بن جایں یا صرف اینکر بن کر رپورٹنگ کریں ..دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے ..

مجھے معلوم ہے سیاست پی کے والے اینکر یہ سوال ہر گز نہ کریں گے لیکن شاید اتنی ہمت آ ہی جاۓ کسی میں .....
آپ پی ٹی آئی میں شامل کسی ایک پرانے سیاستدان کے ماضی کے کارنامے کیوں سامنے نہیں لاتے ؟ کیا اعظم سواتی . چودھری سرور ، علیم صدیقی ، جہانگیر ترین ، خورشید قصوری وغیرہ کا ماضی بلکل صاف ہے ؟

آپ نے خورشید شاہ صاحب کی کرپشن کی کہانی تو سنا دی کہ وہ میٹر ریڈر سے منسٹر کسے بنا .. کیا آپ میں اتنی جرّت ہے کہ جہانگیر ترین کے بارے میں پروگرام کر سکیں کہ
وہ معمولی ڈرگ انسپکٹر سے شگر ملز کا مالک کسے بن گیا ؟

Wo..bangla mil gya tha? ;)

Mubashar Anchor , aik hawaldar ka beta (Jahangir Tareen) kis tarah Billionaire bana ? is pe aik adad programme kab karo ge ??

بیباک اینکر اور بلیک میلر میں کیا فرق ہوتا ہے؟
Best questions of this thread (clap) ek adh other posts here were just buttering sadly didnt get too much likes :lol: