Mubashir Luqman ka aik Aur Kharra Jhoot

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب لگے رہو - اور جس بڈھے کی دم پر تمہارا پاؤ ں آیا ہے - اس کی چیخیں پورا فورم سن رہا ہے

:yes::yes::yes:

Is ki Zanani Cheekhain nikalne k liye to mere Pass is ke aabao ajdad ki 68 saala History hai , teher teher kar aur mazzay mazzay se main is ki cheekhain nikalon ga , Jeay Bhutto
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

tt225.jpg
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
یہ سوحراب کس قدر گھٹیا زبان استمال کرتا ہے .

شرم اس کو نہیں آتی ، پورا دن دینی کتابوں کو کاپی پیسٹ کرتا ہے اور زبان کا استمال ..... نہ رمضان کا احساس ، نہ روزے کا ، نہ جعمہ کا .

افسوس ، صد افسوس ، بھٹو کی چاکری میں دین دنیا سے گے

آپ نے بھٹو کو جلسہ عام میں گالیاں دیتے سنا ہے؟
بس پھر صبر کریں،،،بھٹو کے عاشق ایسے ہی ہوتےہیں
 
timetalk

Citizen
سہراب صاحب تم نے اس انسان نما خنزیر کے بارے جو لکھا خوب لکھا اور سچ لکھا مگر مجھے ڈر ہے کہ بہت سے بد تہذیب لوگ یہ برداشت نہیں کریں گے کیونکہ وہ اس انسان نما خنزیر کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں ۔ ان لوگوں کی بکواس اور گالیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ، ڈر ہے پھر بین نہ کر دیئے جاو ،:biggthumpup:

،،دیکھو بھائی،،خنزیر کہنا بری بات ہےالٹا آپ سور آب کی ہمت بڑھا رہے ہو
سوچو،،،کوئی تمہیں یا سورآب کو،،خنزیر یا خنزیر کی اولاد کہے تو کتنا برا لگے گا
اس لئے کسی کو ایسی گندی بات نہیں کہہ نی چاہئے
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
بینظیر کا خاندان
بنظیر وہ خاتون ہیں جن کے دادا جناب سر شاہنواز بھٹو ایک مشہور انسان تھے آپ کی مشوری آپ کی عبادت ، ریاضت ، اخلاق اور غریب پروری نہیں بلکے اس لیے تھی کے آپ جناب نے انگریز کی خدمات کو اپنا دین و ایمان جانا اور حکومت برطانیہ سے سر کے خطاب کے ساتھ ساتھ خوب جاگیر بھی اینٹھ لی.

آپ جناب کی قوم کے لیے خدمات کے نتیجے میں جو انعام و اکرام ملے ویسی قوم کی خدمات جناب پیر پگاڑا کو نہ سمجھ آ سکی اس لیے گوری سرکار نے پیر صاب کو پھانسی لگا دیا .

یہ وہ خاندانی خصائص ہیں جو آپ کے فرزند ذولفقار بھٹو اور پوتی جناب بینظیر دونو میں بدرجہ اتم موجود تھے

جناب ذولفقار بھٹو ، وہ ذولفقار تھے جو اپنے ہی ملک پر چلی ، مگر پہلے بھٹو کی پیچان کر لیں

بھٹو صاب بہت اچھے تعلیم یافتہ تھے اور تعلیم کے بعد آپ کو بھی اپنے والد کی طرح قوم کی خدمات کا درد ستایا . آپ ایک جہموری ذھن کے ملک تھے اس لیے شرو سے ہی ایوب کے مخالف رہے . ایوب کے ہر اقدام کو روکنے کے لیے آپ ایک تسمے کی طرح ایوب کے جوتے سے لپٹ گیے . مقصد یہ تھا کہ ہر قدم کو روکیں کوئی یہ جا جانے کہ وہ ایوب کے جوتا خور تھے یہ بھتو کی ذہانت تھی.

ان ایوبی جوتوں سے لپٹ کر جینا ہر وہ اقتدار کی سیڑھی چرتے رہہے جہاں جہاں قدم ایوبی پڑا
کبھی ایوب کے فوجی جوتے کا تلوا کبھی تسمہ اور کبھی ایوب کو اپنا باپ بنا کر ڈیڈی کی گالی دے کر اپنے غصے کا اظہر کیا.

بھٹو صاب چونکے تعلیم یافتہ تھے اور شعر و شخن سے دلچسپی تھی اور جناب ناچ گانے کو اعضا کی شایری جانتے تھے اس لیے آپ نے مجسم دیوان جو اعضا کی شاعری پر دسترس رکھتی تھی اس کو اپنا شریک حیات بنا لیا . ( تفصیل کے لیے نواز شیرف کے فضا سے پھینکے پمفلٹ پڑھ لیں ) .

جیسا کہ عرض کی کہ بھٹو ایک جہموری ذھن کے ملک تھے اور جہموریت صرف وہ جس میں بھٹو صاب کو حکومت ملے . اس لیے آپ نے شیخ مجیب کی انتخابی برتری کو دھاندلی جان کر ایسی جہموری سسللے کو رد کر دیا جس میں اپ کو حکومت نہ ملے

آپ نے تو اپنے وزرا کو اپاہج کرنے کی دھمکی دے کر ڈھاکہ جانے سے روکا اور جہموریت کو فروغ دیا .

آپ فوج سے شدید نفرت کرتے تھے جس کے کچھ تفصیلی ذکر اپر کیا جا چکا ہے .
وہ فوج جس پر ڈھاکہ توڑنے کا الزام لگا بھٹو نے ان کے کمانڈر کو خوب سزا دی اور اسے پنجاب کا گورنر لگا کر ناکوں چنے چبوا دے .

بھٹو کیوں کہ ایک مردم شناس انسان تھے آپ نے ایک جونیئر جنرل کو اپنا مسیحا جان کر فوج کا سربراہ لگایا مگر وہ مسیحا نہیں تارا مسیح ثابت ہوا .

بھٹو صاب نے فوج کو حکم دیا کہ ان تمام افراد کو گولی مار دو جن نے بھٹو کی دھاندلی زدہ انتخاب کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا. فوج نے بھٹو کے اس جہموری حکم کو مسترد کر کے کسی کو گولی نہیں ماری مگر تارا مسیح کی نوکری کام آ گیئ

چلیں بھٹو کو چھوڑیں ، جہنم رسید کریں ہم بینظیر کا ذکر کرتے ہیں

آپ کے دادا کا ذکر تو ہو چکا مگر چونکے ایوب کو بھی آپ کے دادا ہونے کا حق بھٹو نے عنایت کیا تھا اس لیے آپ میں شاہنواز بھٹو والی قومی خدمات کا جذبہ اور ایوب والا ڈکٹیٹرشپ کا جراثیم دونو با یک وقت موجود تھیں.

آپ نے خود کو مشرق کی بیٹی قرار دے کر ایک کتاب لکھوا ماری ، بہت سے لوگوں نے خود کو اس الزام سے بری از ذمہ قرار دیا . ہم نے جب نقشے میں مشرق کی جانب بھارت کو دکھا تو ہم نے تو جناب آپ کو مشرق کی بیٹی مان لیا .

آپ نے ہر اس غیر جہموری عمل کی مخالفت کی جو آپ کی پارٹی میں انتخاب کی بات کر کے جہموریت کو برباد کرنا چاہتے تھے .

آپ مسلمان ہونے کے ناتے ہمسائی کے حقوق جانتی تھیں اس لیے آپ نے بھارت کو سکھوں اور کشمیروں کی جدوجہد کمزور کرنے میں مدد دے کر ہمسائی کے حقوق پوررے کے .

آپ نے زندگی نہایت کسمپرسی میں گزارا رہنے کو فقط لندن کے محل ، دبئی کے گھر ، سوئٹزر لینڈ میں بینک ڈالر ، لاڑکانہ کی میلوں لمبی آبائی زمین کے ساتھ آپ نے روکھی سوکھی کھا کر گزارا کی
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
tumhe ghussa karte dekha to mujh se raha nahi gaya , tum ko ignore user list se filhal hata diya hai , yeh lo tumhare liye , le lo , puri le lo

،،دیکھو بھائی،،خنزیر کہنا بری بات ہےالٹا آپ سور آب کی ہمت بڑھا رہے ہو
سوچو،،،کوئی تمہیں یا سورآب کو،،خنزیر یا خنزیر کی اولاد کہے تو کتنا برا لگے گا
اس لئے کسی کو ایسی گندی بات نہیں کہہ نی چاہئے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جب مبشر لقمان نے کہا ہے تو جھوٹ ہی ہو گا
His name is synonymous with lie
---------
ویسے دس کروڑ کا نوٹس چوہان صاب کو بھی بھیجا گیا ہے
کل ایک پروگرام میں فرما رہے تھے کہ میں ایک ٹکا نہیں دوں گا، میں نے تو وہی کہا جو مبشر لقمان نے رپورٹ کیا

مبشر لقمان کہتے ہیں اور ان کی پارٹی کے سارےبچے اسے حدیث بنا کر پیش کر دیتے ہیں

مجھے یقین ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی کا کوئی رکن شیطان کے خلاف بیان دے تو تم شیطان کے فیور میں بیان جاری کرنے اسے دنیا کا نیک ترین اور متشرع مسلمان ثابت کر دوگی۔شکست خوردہ ذہنیت۔
 
VIP.Molvi

MPA (400+ posts)

آپ نے بھٹو کو جلسہ عام میں گالیاں دیتے سنا ہے؟
بس پھر صبر کریں،،،بھٹو کے عاشق ایسے ہی ہوتےہیں

ok brother :)

یہ سوحراب کس قدر گھٹیا زبان استمال کرتا ہے .

شرم اس کو نہیں آتی ، پورا دن دینی کتابوں کو کاپی پیسٹ کرتا ہے اور زبان کا استمال ..... نہ رمضان کا احساس ، نہ روزے کا ، نہ جعمہ کا .

افسوس ، صد افسوس ، بھٹو کی چاکری میں دین دنیا سے گے

ویسے نواب اگر تو پوپلے پوپلزئی کی بجائے سب مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھتا تو تجھ پر بھی رمضان کی برکتیں نظر آتیں۔ جب سے میں اس فورم پر موجود ہوں تمہارا یہ طرز عمل رہا ہے کہ صبح کسی کتاب سے دینی واقعہ بیان کرنا اور شام کو مخالف فورم ممبران کے ساتھ کتیاں کتی ہو جانا۔ پھر ایڈمن تیرے سر پر زرد ٹوپی اور گلے میں زرد پٹہ باندھتے ہیں تو تو تھوڑا سکون کرتا ہے ورنہ وفادار جانور کی دم کی طرح تیری زبان بھی ٹیڑھی رہتی ہے۔

بہر حال تیری تھریڈ پڑھ کر رونا آگیا کہ اتنی شریف پاکدامن ، متقی پرہیز گار عورت کو بلاوجہ پکڑا ہوا ہے اور مختلف اینکر کیوں اسکے خلاف بول رہے ہیں۔ اللہ اللہ کیا زمانہ آگیا ہے۔

(cry)(cry)
 
جناب بہت پہلے فورم والوں کو ادرک ہو چکا کہ یہی ایک ذہنی معزور ہے ، اس کو خودپسندی کا مرض ہے.

کاپی پیسٹ کر کے یہ خود کو عالم گردانتا ہے اور زبان جب کھولتا ہے تو سوا غلاظت اور کچھ نہیں
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یقین ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی کا کوئی رکن شیطان کے خلاف بیان دے تو تم شیطان کے فیور میں بیان جاری کرنے اسے دنیا کا نیک ترین اور متشرع مسلمان ثابت کر دوگی۔شکست خوردہ ذہنیت۔

آپ کو بھی پتہ ہے اور مجھے بھی کہ آپ کے لیڈر شیطان کے خلاف بیان دے ہی نہیں سکتے
وہ شیطان سے مزاکرات کر سکتے ہیں
اس کو خیبرپختونخواہ میں دفتر کھول کر دے سکتے ہیں
لیکن مذمت نہیں کر سکتے۔۔۔ نا
 
Last edited:

timetalk

Citizen
بہت اچھے بھائی صاحب - ذرا تبلیغ کی یہ ریڑی جوج ماجوج والی تھریڈز پر بھی لے جایا کریں

جہاں گالیاں سن کر آپ کو یہ لفظ کافی نارمل لگے گا

ٹھاکر صاحب،،گندی زبان کوئی بھی استعمال کرے،بری بات ہے
اپنی رآئے اور ناراضگی کے اظہار کیلئے ،مناسب الفاظ استعمال کرنا چائیں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے جناب

(clap)

ٹھاکر صاحب،،گندی زبان کوئی بھی استعمال کرے،بری بات ہے
اپنی رآئے اور ناراضگی کے اظہار کیلئے ،مناسب الفاظ استعمال کرنا چائیں
 
Status
Not open for further replies.