Mufti Kifayatullah injured in assassination attempt

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
No dont leave Gen Pasha and Co as they are biggest traitors of Pakistan
چھوڑیں بھائی، ادھر جو بھی پتھر اٹھائیں گے، ایسے غدّار نکلتے آئیں گے۔ اب ان ڈاکٹروں کو کیا کہیں گے جو پلیٹ لیٹس کم ہونے پر سزا یافتہ کو یہاں سے نکلوا دیتے ہیں۔ کیا وہ کسی جنرل پاشا سے کم ہیں؟
لیکن ہماری گفتگو کا محور کچھ اور تھا۔ کفایت اللہ صاحب پر یہ جو حملہ ہوا ہے، اس کا فائدہ اس وقت تو صرف بیرونی طاقتوں کو ہی جاتا ہے۔

دوسری صورتحال یہ ہو سکتی ہے کہ فوج میں خود ہی دو دھڑے بن گئے ہوں۔ جسطرح مشرّف کے دور میں ہوا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی خود چیف بننے کے چکّر میں نواز کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہا تھا۔ لیکن اس بات کے امکانات اس وقت نہ ہونے کے برابر ہی ہیں۔
 
Last edited: