Muhammad Ibne Abdul Wahab Mujadded 24 karat gold ?

Status
Not open for further replies.

such786

Senator (1k+ posts)
I like to listen some time but since he started criticizing other Firqa then he has been detrack.
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
I like to listen some time but since he started criticizing other Firqa then he has been detrack.

he intentionally teach us the teaching of quran o sunnah ' that there is no firqa in islam we are only muslim ' ! cause we forgot these teachings .
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
ghalat aqeedun ka abtaal musalmaanu ke liye zaroori hai ta keh log drust baatun ko maloom kerne ki koshish karen aur un tak pohnch saken. mullaan ki aik doosre per tanqeed se asal deene islam ka ilm to nahin ho ga magar kam se kam aap ki jaan ghalat aqeedun aur amaal se to chhoot jaaye gi taa keh aap asal deene islam ko jaanae ke liye khud mehnato mushaqqat ker saken. kisi ghalat aqeede ya amal ka jab aap ko pata chal jaaye to kam se kam us per to qaaim na rahen warna aap apne aap se bahot hi badi dushmani ker rahe hen.

sirf mullaan hi ki baaten na sunen balkeh un logoon ki baaten bhi sunen jo mullaan ke khilaaf baaten kerte hen. maloom to karen aakhir un logoon ko mullaan ke islam se takleef kia hai. isse aap ko asal deene islam ko discover kerne ki himmat bhi mile gi aur shaayad kuchh madad bhi mil jaaye jisse aap ke liye asaani ho jaye gi asal deene islam tak pohnchane ke liye. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.
 
Out_law

Voter (50+ posts)
he intentionally teach us the teaching of quran o sunnah ' that there is no firqa in islam we are only muslim ' ! cause we forgot these teachings .
تیری بات ٹھیک ہے کہ اسلام میں فرقے نہیں
لیکن
مسلمانوں میں فرقے ہیں

تم جیسوں کے ہاں منافقت کی کوئی حد نہیں جتنی کر لو تھوڑی ہے، انکارِ حقیقت سے حق بدل نہیں جاتا۔

اس پوسٹ میں تم کہہ رہے ہو کہ "تعلیماتِ قران و سنت" جبکہ سید المرسلین ﷺ نے فرمایا تھا میں تمہارے درمیان "قران و اہلبیت" چھوڑ کر جا رہا ہوں، اسے حدیث ثقلین کہتے ہیں۔

اسلام میں پہلا فرقہ تو اُسی دن بن گیا تھا جب ابوبکر اور عمر رسول اللہ کی تجہیز و تکفین و جنازہ چھوڑ کر حصول اقتدار کیلئے ثقیفہ میں جمع ہو گئے تھے۔ دوسری طرف غم و اندوہ میں ڈوبے اہلبیت رسول علیہم السلام مولائے کائنات علیہ السلام کی قیادت میں رسول اللہ ﷺ کی تجہیز و تکفین میں مصروف تھے۔ تاریخ اس بات پر نادم ہے کہ ابوبکر و عمر و عثمان رسول اللہ کے جنازے میں تو شریک نہیں ہوئے لیکن اقتدار میں شامل ہو گئے۔ چنانچہ یہی پہلا فرقہ تھا اور یہی گروہ فرقہ واریت کا بانی ہے۔

تم لوگ جتنا مرضی انکار کرتے رہو کہ اسلام میں فرقے نہیں لیکن تمہارے اسلاف فرقہ واریت کے ذمہ دار ہیں جنہوں نے حرصِ اقتدار میں پہلے رسول اللہ کا جنازہ چھوڑا پھر دین چھوڑا۔ سورۃ منافقون انہی کیلئے نازل ہوئی تھی۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْکَافِرُوْنَ۔
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی کافر ہیں۔" ( المائدہ 44)۔

وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ۔
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون و شریعت کے مطابق حکم نہ دیں، فیصلے نہ کریں وہی فاسق ہیں۔" ( المائدہ 47)۔

وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِآٰ یَاتِنَا ھُمْ اَصْحَابُ الْمَشْئَمَۃِ ،عَلَیْھِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَۃٌ ۔
"اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا( نہ مانا، ان کے مطابق عمل نہ کیا)وہی بائیں (یعنی) دوزخ والے ہیں، انہیں چاروں اطراف سے آگ میں بند کر دیا جائے گا۔"( البلد 20-19)۔

فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ، فَاَنّٰی تُصْرَفَوْنَ (یونس32 )۔
" نظام ِحق کو چھوڑ دینے کے بعد گمراہی اور جہالت کے سوا اور کیا رہ جاتا ہے، تو تم کہاں بہکے جاتے ہو۔‘‘

ذٰلِکَ مِمَّا اَوْحٰٓی اِلَیْکَ رَبُّکَ مِنَ الْحِکْمَۃِ، وَلَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰہِ اِلٰھًا اٰخَرَ فَتُلْقٰی فِیْ جَھَنَّمَ مَلُوْمًامَدْحُوْرًا۔
"اے پیغمبر ! یہ ان ہدایتوں میں سے ہیں جو اللہ نے حکمت کی باتیں تمہاری طرف وحی کی ہیں اور اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہ بنانا ورنہ ایسا کرنے سے ملامت زدہ اور راندہ درگاہ بنا کر جہنم میں ڈال دئیے جاؤ گے۔"(بنی اسرائیل39)۔

Last edited:

London Bridge

"إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلا فِي الأرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا يَسْتَضْعِفُ طَائِفَةً مِنْهُمْ يُذَبِّحُ أَبْنَاءَهُمْ وَيَسْتَحْيِي نِسَاءَهُمْ إِنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ " ؛

"فرعون نے روئے زمین پر(مصر میں) بلندی اختیار کی اور اس نے اہلِ زمین کو مختلف حصوں میں تقسیم کردیا کہ ایک گروہ نے دوسرے کو بالکل کمزور بنادیا وہ لڑکوں کو ذبح کردیا کرتا تھا اور عورتوں کو زندہ رکھا کرتا تھا، وہ یقینا مفسدین میں سے تھا!۔ " (۲)

سورہ مبارکہ قصص کی پانچویں اور چھٹی (۵ و ۶) آیہ کریمہ میں باری تعالی کا ارشاد اس طرح ہوتا ہے :

"وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الأرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ۔ وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِي الأرْضِ وَنُرِيَ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُمْ مَا كَانُوا يَحْذَرُونَ " ؛

اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو زمین میں کمزور بنادیا گیا ہے ان پر احسان کریں اور انہیں لوگوں کا پیشوا بنائیں اور زمین کا وارث قرار دیدیں اور انہی کو روئے زمین کا اقتدار دیں اور فرعون وہامان اور ان کے لشکروں کو ان ہی کمزوروں کے ہاتھوں سے وہ منظر دکھلائیں جس سے یہ ڈر رہے ہیں!!۔
سورہ مبارکہ نور کی پچپنویں(۵۵ ) آیہ کریمہ میں یوں ارشاد ہوتا ہے:

" وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۔۔۔ ! " ؛

" اللہ نے تم میں سے صاحبان ایمان و عمل صالح سے وعدہ کیا ہے کہ انہیں روئے زمین میں اسی طرح اپنا خلیفہ بنائے گا جس طرح پہلے والوں کو بنایا ہے اور ان کے لئے اس دین کو غالب بنائے گا جسے ان کے لئے پسندیدہ قرار دیا ہے اور ان کے خوف کو امن سے تبدیل کردے گا ۔۔۔ !"
سورہ مبارکہ انبياء کی ایک سو پانچویں (105) آیہ کریمہ میں خداوند متعال فرماتا ہے :

وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الأرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّالِحُونَ" ؛

اور ہم نے ذکر کے بعد زبور (داوود)میں بھی لکھ دیا ہے کہ ہماری زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہی ہوں گے!! ۔"

نبی( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وارث
علی( علیہ السلام) وارث
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The Hadith is replete with absurd stories. One such story is as follows:

Anas reports that when 'Abdullah bin Salam heard the arrival of the Prophet at Medina, he came to him and said, "I am going to ask you about three things which nobody knows except a prophet: 1) What is the first portent of the Hour? 2) What will be the first meal taken by the people of Paradise? 3) Why does a child resemble its father, and why does it resemble its maternal uncle" Allah's Apostle said, "Gabriel has just now told me of their answers." 'Abdullah said, "He (i.e. Gabriel), from amongst all the angels, is the enemy of the Jews." Allah's Apostle said, "The first portent of the Hour will be a fire that will bring together the people from the east to the west; the first meal of the people of Paradise will be Extra-lobe (caudate lobe) of fish-liver. As for the resemblance of the child to its parents: If a man has sexual intercourse with his wife and gets discharge first, the child will resemble the father, and if the woman gets discharge first, the child will resemble her." ~ Sahih Bukhari, Vol. 4, Book 55, #546.

Excerpted from "Hadith: the Authority Issue and How the Hadith Affects Muslim Beliefs and Practices, Second Print, pp. 173-174.
 
Status
Not open for further replies.