Mujhe Permanent Ban Kuin Kia Gaya

shah3145

Minister (2k+ posts)
Hi Oye on funny side of anwar maqsood song ....abba jee kia bijli aab bee jati hai... hahaha ...abba jee kia permanent ban ko unban kiya jaa sakta hai....
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
سہراب، پھر سے رہائی مبارک. اب تھوڑا احتیاط سے کام لو. اب تو عبدل حفیظ پیرزادہ بھی نہیں رہے تمہارا مقدمہ لڑنے.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

theek keh rahe ho kick boxer , ab mohtat rehna hoga , kahin admin mujhe bhi dosra magar much na bana de aap ke jigri dost magar much ki tarha ban na kar de
 
غزالی

MPA (400+ posts)
Welcome Sohraab Sahib . Par Saira ny gaaliyan b nhy nikaali per ban hai abi tak, Ye tehreek e insaaf k aaen mein kahan likha hai? koi wazahat kary ga kia?

نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے

ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟

سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے

غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی

اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
 
ہمارے ایک دوست مگر مچھ نے فقط گھوڑے کی تصویر پوسٹ کی اور زندگی بھر کے لئے بین ہوگیا.
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Shukria bhai , aap thora ghaur farmain bhai , main kuch nahi bhoola albatta thread main thora ziada likha hai :)

سائیں جی آجکل جمہوری نواب حالات کے تنے دنڈے پر سانسیں روکے کھڑے ہیں۔۔اسلیئے آپ کو بھی اپنی پالیسی میں پریورتن لانا ہو گا۔۔جسٹ فوکس آن ثقافتی اینڈ اینٹرٹینگ محاذ۔۔دو تین ہزار پوسٹس کو عجیب و گریب واقعات اور سنی لیونی کے چوندے چوندے لشکاریات کیلئے وقف کرو۔۔۔حالات ٹھیک ہوتی ہی آپ اپنا ابیوزنگ کتھک پیش کر سکتے ہیں۔۔ آپ کا سنچیتک
 
yaar macbeth , bilkul theek baat ki hai aap ne

aur mujhe aamir uetn ki thread main support karne k liye bohut shukria , aap sab ki support ne meri wapsi ko mumkin banaya

bilkul theek kaha hai tum ne k mujhe kuch posts kisi aur kaam main lagani hongi
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے

ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟

سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے

غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی

اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟

aik thread banain aap saira awan aur muntazir dono k liye, sirf baaton se kuch nahi hoga
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
سہراب میاں خوش امدید
نہ ڈرنے والے ...نہ جھکنے والے
آپ ہیں بھٹو والے
مینے ابھی تمہارا تھریڈ پڑھا ہے ،
اور تم کو اتنی وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں
کچھ لوگوں کی خوراک گالیاں کھانا ہی ہوتا ہے ،تم نے گالی دے کر ایک نیکی کی تھی ورنہ یہ بوٹ پالشی بھوکے مر جاتے
لہٰذا پریشانی مت لو دوبارہ بین ہووے تو ایک تحریک برپا کر دیں گے

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:)واپسی مبارک ، گلے شکوے چھوڑیں ، آگے کی سوچیں

اب ذرا احتیاط ، لیکن احتیاط کا دامن ہاتھ میں نا رہے تو ، ایک ہی وقت میں دوسری / تیسری اضافی آئ ڈی استعمال کریں ، وہ بند ہو تو ایک اور ، وہ نہیں تو اور سہی ، دل کھول کر گالیاں دیں ، ایڈمن اس طریق واردات کی توثیق بھی کرتی ہے ، پردہ پوشی بھی کرتی ہے ، آپ بھی اس جاری سہولت سے فائدہ اٹھائیں ، یہ پیشکش لا محدود مدت کے لیے ہے
 
Welcome Democratic bhai :)
yaar aap to mere Nazriyati dost bhi ho
aur aap ne us thread main mujhe bharpoor support kia jo Adeel ne Close kar di thi
Jahan tak Boot paalshiyon ki baat hai to un ko gali dena mere nazdeek bhi aik neki ka darja rakhti hai
Thanks Brother Democratic
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

:)واپسی مبارک ، گلے شکوے چھوڑیں ، آگے کی سوچیں

اب ذرا احتیاط ، لیکن احتیاط کا دامن ہاتھ میں نا رہے تو ، ایک ہی وقت میں دوسری / تیسری اضافی آئ ڈی استعمال کریں ، وہ بند ہو تو ایک اور ، وہ نہیں تو اور سہی ، دل کھول کر گالیاں دیں ، ایڈمن اس طریق واردات کی توثیق بھی کرتی ہے ، پردہ پوشی بھی کرتی ہے ، آپ بھی اس جاری سہولت سے فائدہ اٹھائیں ، یہ پیشکش لا محدود مدت کے لیے ہے

Shukria bhai tariisb :)
haan ab lagta aisa hi hai ke aik aur ID banani hi pare gi , kuin ke zaroorat se ziada seedha chalne ka anjam main ne dekh liya :)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی تفصیل کاحاصل یہ ہی ہے کہ انسان زبان کو کنٹرول رکھے ، کمان سے نکلے تیر اور زبان سے نکلے الفاظ واپس نہیں آتے ، اگر کوئی سمجھ لے ، ہمارے نبیpbuhجن کا نام لیتے ہم درود پڑھتے ہیں وہ اخلاق کا نمونہ تھے ، کم از کم اتنا ضرور خیال کیا جائے تو روزانہ بین کی ضرورت نہیں رہتی ، غصہ شیطانی وسوسے کا نام ہے ، اور غصے کے اظہار میں بد زبانی شیطان کی کامیابی ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
yaar macbeth , bilkul theek baat ki hai aap ne

aur mujhe aamir uetn ki thread main support karne k liye bohut shukria , aap sab ki support ne meri wapsi ko mumkin banaya

bilkul theek kaha hai tum ne k mujhe kuch posts kisi aur kaam main lagani hongi

آپ اس فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں۔۔آج کے دور میں ایسا ست ربٹی بزرگ کہاں ملے گا جو ٹِیتھلس اسٹیٹس کے ساتھ سراپاں حسن کو جپھیاں ڈالے۔۔اور کچیچی وٹ وٹ کر خفیہ والوں کو تپھیا ں ڈالے۔۔ویسے بھی بچیاں آپکی بزرگانہ صحبت میں شُریکھشتھ محسوس کرتی ہیں۔۔ جب سے آپ پر بین لگا ہے ،قسم کرا لو جو فورم پر کسی جینوئن بچی نے حاضری لگائی ہو۔۔ ہر طرف کھانگڑ پُرش آپس میں ہی ٹکریں مار رہے ہیں۔۔ سو اب جدائی و تڑپائی نشتہ۔۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
yaar macbeth , bilkul theek baat ki hai aap ne

aur mujhe aamir uetn ki thread main support karne k liye bohut shukria , aap sab ki support ne meri wapsi ko mumkin banaya

bilkul theek kaha hai tum ne k mujhe kuch posts kisi aur kaam main lagani hongi

سائیں جی اس شُبھ مو قع پرارسلان اور سٹارم روپر کو بھئ رس گلے کھلا دینے تھے ورنہ انہوں نے ڈسلائیک کے فائر مارمار کر آپ کی رہائی چھلنی کر دینی ہے۔۔
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ایڈمن اتنے بھی اندھے نہیں ، لیکن مجھے سو فیصد یقین ہے کہ سائرہ اعوان اور نیشا جی کی آئی پی اڈریسس سیم ہے اگر نہیں تو عدیل سے کونفرم کر لیں

نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے

ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟

سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے

غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی

اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی اس شُبھ مو قع پرارسلان اور سٹارم روپر کو بھئ رس گلے کھلا دینے تھے ورنہ انہوں نے ڈسلائیک کے فائر مارمار کر آپ کی رہائی چھلنی کر دینی ہے۔۔

hahahaha

yeh dono boot palshi hain

aur in ke aur bhi bohut se bhai hain jo mere BAN hone par bohut khush hain , mere 5000 se ziada Dislikes main bhi sirf 3 ya 4 members ka haath hai