Musharraf and his mother with Rana Mubashir

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Teri gandee zaban Teri asliat ka pata dey rahi hai, roze qiamat tera hashar be Musharraf kay sath ho kah Ameen.

Look allahtallah is the ultimate judge who knows you, me or Mush better muslim who will get what on akheerutt, yae allahtallah koe NAARAAZ kurnae walee batein hein, laikin lugae rahoe tum keeya jaanoe janaemunn, orr sarae forum mebers tumharee usleeat jaantae hein so I rest my case bye
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
بات کرتے ہوئےسوچ تو لیا کرو۔ اس حالت میں مشرف سے کون جل سکتا ہے۔ ایک اجڑی ہوئی، بیمار ، دکھیاری بیوہ لگ رہا ہے آج کل۔ آجکل تو جی چاہتا ہے جیب سے چونّی نکال کر رکھ دوں مشرف کے ہاتھ پر مگر وہ کمبخت تو چوہے کی طرح بل میں چھپا ہوا ہے، ذرا باہر نکل آئے اس کی جھولی چونّیوں سے بھر جائے گی۔

tu bhee 70 saal mein agurr heart attack hoe toe isss sae bhee gaya guzra deekhae gaaa, yaar tu bohutt julta hae mush kaa house orr life daikh kae first class apnae luxirious ghurr mein
 

Musa A Khan

Banned
abbae muchurr pehlwaan tu afghanistan keeyon nahee jaata, pakistan kee buss jaan choredae khuda kae leeae, tu baaaz aaaja wurna agencies tujhae missing person kae list mein daal dein gae allah naa kurrae, kuch achae kaaam kurr Pakistan kae leeae keeya nahee?

Is this the best you can come up with..... dont you worry about me soon there will be NO agency wale but allah wale
 

bons

Minister (2k+ posts)
Stop glorifying a traitor. He is the MF who f_____ his own country.

Apni dharti maan ko ujaarne main is ne koi kasr nahi chori.
 

bons

Minister (2k+ posts)
Thanku Fursan keeya mashallah nice educated cultured humble musalman family wow such a nice video clip I love it, allahtalla inn koe apnee heefazutt mein rukhae, ameen, BEAUTIFUL Pakistani patriotic family keeya tameez lehjae mein subhanullah

tum to is ke pakkay darbari lagtay ho. Itni chaaplosi?
 

bons

Minister (2k+ posts)
yaar yae toe mental thee why she got involved with taliban, did you hear antiwest speech in houston usa on youtube kitnee baiwaqoofee allhatalh nae aqul dee thee sonch sumugh kae baat kurna chaaheeae, that was bad decision she made helping terrorist having beautiful children and then divorcing a nice moulvee husband, I think poor lady had Bipolar mental disorder, pray for her, ameen, bad decisions haunts your life.

What is haunting your Mushy now.:biggthumpup:
 

bons

Minister (2k+ posts)
abbae muchurr pehlwaan tu afghanistan keeyon nahee jaata, pakistan kee buss jaan choredae khuda kae leeae, tu baaaz aaaja wurna agencies tujhae missing person kae list mein daal dein gae allah naa kurrae, kuch achae kaaam kurr Pakistan kae leeae keeya nahee?

Badmashi lagi hui hay army aur us ki agencies ki. In ko danda dene ka waqt aa gaya hay.
 

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
tu bhee 70 saal mein agurr heart attack hoe toe isss sae bhee gaya guzra deekhae gaaa, yaar tu bohutt julta hae mush kaa house orr life daikh kae first class apnae luxirious ghurr mein


مشرف اپنے لگزری فارم ہاؤس میں کتنی فرسٹ کلاس زندگی گزار رہا ہے، آؤ تمہیں ایک جھلک دکھاتا ہوں۔

مشرف کے کمرے کا منظر
اے ایف آئی سی سے واپس اپنے فارم ہاؤس میں واپس آکر مشرف کافی پریشان دکھائی دے رہا ہے۔ پریشانی کی حالت میں وہ اپنے کمرے میں ٹہل رہا ہے۔ کمرے میں ایک کرسی پر مشرف کا وکیل احمق رضا قصوری بیٹھا ہوا جوکروں کی طرح مشرف کو دیکھ رہا ہے۔ مشرف تھوڑی دیر ٹہلنے کے بعد رک جاتا ہے اور احمق رضا قصوری کو مخاطب کرکے کہتا ہے۔
۔"یار احمق ! اگرچہ میں نے بڑی کوشش کی تھی کہ میں اے ایف آئی سی میں ہی رہوں ،مگر یہ جنرل راحیل شریف نے میرا لحاظ نہیں کیا، سیدھا سیدھا کہہ دیا کہ اب بہت دن ہوگئے ہیں آپ اپنے گھر چلے جائیں ،اس نے مجھ سے اچھا نہیں کیا"۔
احمق رضا قصوری: ۔ "بالکل سر، ایک طرح سے انہوں نے آپ کو لات مار کر ہسپتال سے نکال دیا ہے۔ " احمق رضا قصوری کی احمقانہ بات پر مشرف غصیلی نگاہوں سے اس کی طرف دیکھتا ہے اور پھر ٹہلنا شروع کردیتا ہے۔ ٹہلتے ٹہلتے پھر احمق رضا قصوری سے کہتا ہے۔
۔"احمق مجھے لگتا ہے کہ کسی دن یہ میرے گلے میں رسا ڈال کر مجھے گھسیٹتے ہوئے یہاں سے جیل میں لے جائیں گے، اب تو میں اے ایف آئی سی میں بھی دوبارہ نہیں جاسکتا۔ کچھ سوچو احمق ، کیسے بچا جاسکتا ہے؟"۔
احمق رضاقصوری تھوڑی دیر سوچتا ہے پھر کہتا ہے،"سر ایک طریقہ ہے، اگر اللہ تعالیٰ کی رحمت سے آپ کو سچ مچ ہارٹ اٹیک ہوجائے تو پھر تو آپ بالکل وہاں جا کر دوبارہ چھپ سکتے ہیں۔"۔
مشرف احمق رضا قصوری کی یہ بات سن کرنہایت غصے سے کہتا ہے۔ "شٹ اپ احمق، کبھی تو عقل کی بات کیا کرو"۔
احمق رضا قصوری سہم جاتا ہے، پھر کچھ سوچ کر مشرف سے کہتا ہے۔ "سر ، جلد ہی ہمیں کچھ کرنا چاہئے، ورنہ میں سچ بتاؤں وہ دن دور نہیں جب آپ کو یہ لوگ پھانسی پر لٹکا دیں گے، پھر کوئی کچھ نہیں کرسکے گا۔"۔
مشرف احمق رضا قصوری کی یہ بات سن کر پریشان ہوجاتا ہے، اور اس کی ٹانگوں میں ٹہلنے کے دوران ہلکی سی لرزش آجاتی ہے۔ پھر اس کی پیشانی سے پسینہ پھوٹ پڑتا ہے اور وہ نہایت مایوسی کی حالت میں احمق رضا قصوری کی گود میں سر رکھ کر لیٹ جاتا ہے۔
۔"احمق !پلیز مجھے کوئی طریقہ بتاؤ میں کس طرح یہاں سے نکلوں، اگر میں چند دن پاکستان میں اور رہا تو سچ کہتا ہوں میں سچ مچ مر جاؤں گا، احمق مجھے بچا لو، خدا کے لئے بچالو، "۔مشرف کی آنکھوں سے آنسوؤں کا سیلاب بہہ نکلتا ہے۔ مشرف کو روتے ہوئے دیکھ کر احمق رضا قصوری بھی پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کردیتا ہے۔ کمرے کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ دو بیمار اور بوڑھی عورتیں ایک دوسرے کے گلے لگ کر رورہی ہوں۔
کافی دیر رونے کے بعد مشرف اپنے آنسو پونچھتا ہے اور احمق رضا قصوری کی گود سے سر اٹھا کر اسے کہتا ہے، "احمق پلیز میری مدد کرو ، مجھے بچا لو"۔ احمق رضا قصوری کھڑا ہوکر کمرے میں ٹہلنے لگتا ہے اور کوئی ترکیب سوچنے لگتا ہے۔ اس کی شکل دیکھ کر لگتا ہے جیسے کوئی بندر کسی گھر میں گھس کر روٹی چرانے کی ترکیب سوچ رہا ہو۔ اچانک احمق کی نظر کمرے میں پڑے ہوئے ایک ڈنڈے پر پڑتی ہے اور اس کے ذہن میں ایک ترکیب آتی ہے۔وہ ڈنڈا اٹھا کر مشرف کے قریب آتا ہے، اور غم سے نڈھال مشرف کو کہتا ہے،"سر اگر میں یہ ڈنڈا آپ کے سر میں دو تین بار ماروں، تو آپ کا سر پھٹ جائے گا اور آپ کو اے ایف آئی سی میں دوبارہ گھسنے کا موقع مل جائے گا"۔
مشرف جو پہلے ہی احمق رضا قصوری کی باتیں سن کر تنگ آیا ہوتا ہے، یہ بات سن کر مزید غصے میں آجاتا ہے، وہ احمق رضا قصوری کے ہاتھ سے ڈنڈا پکڑتا ہے اور احمق رضا قصوری کی اندھا دھند دھلائی شروع کردیتا ہے۔ احمق رضاقصوری زور زور سے چیخنا شروع کردیتا ہے اور مار کھاتا جاتا ہے۔ مشرف ڈنڈے سے مار مار کر احمق رضا قصوری کو پھٹڑ کردیتا ہےا ور وہ پوری طرح لہولہان ہوجاتا ہے۔ اس کا سر جگہ جگہ سے پھٹ جاتا ہے ۔ احمق رضا قصوری جب کافی مار کھا لیتا ہے تو گر کر بے ہوش ہوجاتا ہے۔ مشرف اپنے نوکروں کو بلاتا ہے اور وہ احمق رضا قصوری کو اٹھا کر قریبی گٹر میں ڈال آتے ہیں۔ مشرف پھر نڈھال ہوکر بستر پر گر جاتا ہے۔
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Is this the best you can come up with..... dont you worry about me soon there will be NO agency wale but allah wale

allah rehum kurrae aisae brutal terrorist nauzubillah allah walae kubhee nahee daikhae musalmanu kee history mein
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Thanku Fursan keeya mashallah nice educated cultured humble musalman family wow such a nice video clip I love it, allahtalla inn koe apnee heefazutt mein rukhae, ameen, BEAUTIFUL Pakistani patriotic family keeya tameez lehjae mein subhanullah

zuburdust family sahee momin musalmaan nice 100% pakistani family wow great family subhanullah, look at the barakaats of hard work, they are the BIGGEST assets of pakistan, but shame on 25% pakistani who support lutaraes like zardari, Nawaz and KHUWARJEESS PAID JAHIL TERRORIST TTP, this 25% need to be forcefully drafted in army to clear islamic concepts or immediately deleted for Pakistan inshallah.
 

ranaji

President (40k+ posts)
a Great mother with a Great SON

Proud of her
mother to Great hai ismain koi shakk nahi kyonkeh harr maa Graet hoti hai laikin musharaff ke baarey mai bohatt kuchh controversial hai ,baharr haal chahey yeh musharaff ki walida hain inko bhi salam
 

ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
Aur bhot si maaon ki is ney goud ujari hai, afia siddique un main se aik hai.

1878d1218079030-who-dr-aafia-siddiqui-dr-afia.jpg
She changed pakistani nationality to american nationality.. that time she was very happy..?
 

bons

Minister (2k+ posts)
torontoe sae bon bon bhaijoe(bigsmile)

Bachpan main kisi ne ghalat rastay se bon bon tumhare ander takhil kar di thi jo ab tumhain tang kar rahi hay. Tum bhi AFIC ja kar free check up karwao apni nasal ke doctors se.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف اپنے لگزری فارم ہاؤس میں کتنی فرسٹ کلاس زندگی گزار رہا ہے، آؤ تمہیں ایک جھلک دکھاتا ہوں۔

مشرف کے کمرے کا منظر
اے ایف آئی سی سے واپس اپنے فارم ہاؤس میں واپس آکر مشرف کافی پریشان دکھائی دے رہا ہے۔ پریشانی کی حالت میں وہ اپنے کمرے میں ٹہل رہا ہے۔ کمرے میں ایک کرسی پر مشرف کا وکیل احمق رضا قصوری بیٹھا ہوا جوکروں کی طرح مشرف کو دیکھ رہا ہے۔ مشرف تھوڑی دیر ٹہلنے کے بعد رک جاتا ہے اور احمق رضا قصوری کو مخاطب کرکے کہتا ہے۔
۔"یار احمق ! اگرچہ میں نے بڑی کوشش کی تھی کہ میں اے ایف آئی سی میں ہی رہوں ،مگر یہ جنرل راحیل شریف نے میرا لحاظ نہیں کیا، سیدھا سیدھا کہہ دیا کہ اب بہت دن ہوگئے ہیں آپ اپنے گھر چلے جائیں ،اس نے مجھ سے اچھا نہیں کیا"۔
احمق رضا قصوری: ۔ "بالکل سر، ایک طرح سے انہوں نے آپ کو لات مار کر ہسپتال سے نکال دیا ہے۔ " احمق رضا قصوری کی احمقانہ بات پر مشرف غصیلی نگاہوں سے اس کی طرف دیکھتا ہے اور پھر ٹہلنا شروع کردیتا ہے۔ ٹہلتے ٹہلتے پھر احمق رضا قصوری سے کہتا ہے۔
۔"احمق مجھے لگتا ہے کہ کسی دن یہ میرے گلے میں رسا ڈال کر مجھے گھسیٹتے ہوئے یہاں سے جیل میں لے جائیں گے، اب تو میں اے ایف آئی سی میں بھی دوبارہ نہیں جاسکتا۔ کچھ سوچو احمق ، کیسے بچا جاسکتا ہے؟"۔
احمق رضاقصوری تھوڑی دیر سوچتا ہے پھر کہتا ہے،"سر ایک طریقہ ہے، اگر اللہ تعالیٰ کی رحمت سے آپ کو سچ مچ ہارٹ اٹیک ہوجائے تو پھر تو آپ بالکل وہاں جا کر دوبارہ چھپ سکتے ہیں۔"۔
مشرف احمق رضا قصوری کی یہ بات سن کرنہایت غصے سے کہتا ہے۔ "شٹ اپ احمق، کبھی تو عقل کی بات کیا کرو"۔
احمق رضا قصوری سہم جاتا ہے، پھر کچھ سوچ کر مشرف سے کہتا ہے۔ "سر ، جلد ہی ہمیں کچھ کرنا چاہئے، ورنہ میں سچ بتاؤں وہ دن دور نہیں جب آپ کو یہ لوگ پھانسی پر لٹکا دیں گے، پھر کوئی کچھ نہیں کرسکے گا۔"۔
مشرف احمق رضا قصوری کی یہ بات سن کر پریشان ہوجاتا ہے، اور اس کی ٹانگوں میں ٹہلنے کے دوران ہلکی سی لرزش آجاتی ہے۔ پھر اس کی پیشانی سے پسینہ پھوٹ پڑتا ہے اور وہ نہایت مایوسی کی حالت میں احمق رضا قصوری کی گود میں سر رکھ کر لیٹ جاتا ہے۔
۔"احمق !پلیز مجھے کوئی طریقہ بتاؤ میں کس طرح یہاں سے نکلوں، اگر میں چند دن پاکستان میں اور رہا تو سچ کہتا ہوں میں سچ مچ مر جاؤں گا، احمق مجھے بچا لو، خدا کے لئے بچالو، "۔مشرف کی آنکھوں سے آنسوؤں کا سیلاب بہہ نکلتا ہے۔ مشرف کو روتے ہوئے دیکھ کر احمق رضا قصوری بھی پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کردیتا ہے۔ کمرے کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ دو بیمار اور بوڑھی عورتیں ایک دوسرے کے گلے لگ کر رورہی ہوں۔
کافی دیر رونے کے بعد مشرف اپنے آنسو پونچھتا ہے اور احمق رضا قصوری کی گود سے سر اٹھا کر اسے کہتا ہے، "احمق پلیز میری مدد کرو ، مجھے بچا لو"۔ احمق رضا قصوری کھڑا ہوکر کمرے میں ٹہلنے لگتا ہے اور کوئی ترکیب سوچنے لگتا ہے۔ اس کی شکل دیکھ کر لگتا ہے جیسے کوئی بندر کسی گھر میں گھس کر روٹی چرانے کی ترکیب سوچ رہا ہو۔ اچانک احمق کی نظر کمرے میں پڑے ہوئے ایک ڈنڈے پر پڑتی ہے اور اس کے ذہن میں ایک ترکیب آتی ہے۔وہ ڈنڈا اٹھا کر مشرف کے قریب آتا ہے، اور غم سے نڈھال مشرف کو کہتا ہے،"سر اگر میں یہ ڈنڈا آپ کے سر میں دو تین بار ماروں، تو آپ کا سر پھٹ جائے گا اور آپ کو اے ایف آئی سی میں دوبارہ گھسنے کا موقع مل جائے گا"۔
مشرف جو پہلے ہی احمق رضا قصوری کی باتیں سن کر تنگ آیا ہوتا ہے، یہ بات سن کر مزید غصے میں آجاتا ہے، وہ احمق رضا قصوری کے ہاتھ سے ڈنڈا پکڑتا ہے اور احمق رضا قصوری کی اندھا دھند دھلائی شروع کردیتا ہے۔ احمق رضاقصوری زور زور سے چیخنا شروع کردیتا ہے اور مار کھاتا جاتا ہے۔ مشرف ڈنڈے سے مار مار کر احمق رضا قصوری کو پھٹڑ کردیتا ہےا ور وہ پوری طرح لہولہان ہوجاتا ہے۔ اس کا سر جگہ جگہ سے پھٹ جاتا ہے ۔ احمق رضا قصوری جب کافی مار کھا لیتا ہے تو گر کر بے ہوش ہوجاتا ہے۔ مشرف اپنے نوکروں کو بلاتا ہے اور وہ احمق رضا قصوری کو اٹھا کر قریبی گٹر میں ڈال آتے ہیں۔ مشرف پھر نڈھال ہوکر بستر پر گر جاتا ہے۔

bohut khoob (clap)
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Bachpan main kisi ne ghalat rastay se bon bon tumhare ander takhil kar di thi jo ab tumhain tang kar rahi hay. Tum bhi AFIC ja kar free check up karwao apni nasal ke doctors se.

bachpan mein chowkidar nae tumharee g...................
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں