Muslim JEHAD & Armageddon ? DAJJAL ka Time & QIYAMAT ki Nishanian ?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ پنکھے کی بجائے ان کے الفاظ کی طرف غور کرتے تو آج آپ کا یہ حال نہ ہوتا
آپ نے منبر سے اچھل کر پنکھے سے لپٹ جانے والی ویڈیو پر نشانی کا تذکرہ کیا ہوتا تو الفاظ پر بھی غور کر لیتا​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے منبر سے اچھل کر پنکھے سے لپٹ جانے والی ویڈیو پر نشانی کا تذکرہ کیا ہوتا تو الفاظ پر بھی غور کر لیتا​

آپ اپنی پیروڈی ویڈیو کو ہمارے پلے باندھ رہے ہیں ؟
آپ کی مرضی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ اپنی پیروڈی ویڈیو کو ہمارے پلے باندھ رہے ہیں ؟
آپ کی مرضی
ویڈیو پیروڈی تھی تو آپ کے قبیلے والوں کو ناراض ہونے کی بجائے مزید مسخری کرنی چاہے تھی. خیر آپ کی مرضی ناراض ہوں یا مسخری کریں. نشانی بتانے کا شکریہ​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویڈیو پیروڈی تھی تو آپ کے قبیلے والوں کو ناراض ہونے کی بجائے مزید مسخری کرنی چاہے تھی. خیر آپ کی مرضی ناراض ہوں یا مسخری کریں. نشانی بتانے کا شکریہ


[2:67]
کہنے لگے آپ ہم سے مذاق کرتے ہیں فرمایا: میں اس سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

[2:67]
کہنے لگے آپ ہم سے مذاق کرتے ہیں فرمایا: میں اس سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں۔
قرآن مجید میں حضرت موسی کے شیعہ کا بھی ذکر ہے کسی عالم نے آپ کو نہیں بتایا ہو گا​
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Musalaman is liye chill mahoul te mithay chowl kha ke relax ker rahe hain by bad mein mehdi saab ayien gay, Hazrat Isa ayien ge aur hum phir duniya per raj karay gay.

Is liye awein aab kissi cheeze per mehnat kerne ka kya faida.

Mauja hi mauja
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن مجید میں حضرت موسی کے شیعہ کا بھی ذکر ہے کسی عالم نے آپ کو نہیں بتایا ہو گا​

برائے مہربانی آپ ہمارے علما کو اپنے (نام نہاد ) علما سے نہ ملایا کریں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

برائے مہربانی آپ ہمارے علما کو اپنے (نام نہاد ) علما سے نہ ملایا کریں
ہاہاہا...آپ کے علما میں کیا خوبی ہے جو دوسرے علما میں نہیں…. ?
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا...آپ کے علما میں کیا خوبی ہے جو دوسرے علما میں نہیں…. ?

سادہ الفاظ میں جو قرآن کی تفسیر کرنے کا دعویدار ہے وہ ہمارے سوالات کا جواب دے دے ، ہم اسے عالم مان لیں گے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

سادہ الفاظ میں جو قرآن کی تفسیر کرنے کا دعویدار ہے وہ ہمارے سوالات کا جواب دے دے ، ہم اسے عالم مان لیں گے
قران کی تفسیر تو بہت سے علما نے کی ہے...کیا پھر بھی آپ کو سوالات کا جواب نہیں ملا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قران کی تفسیر تو بہت سے علما نے کی ہے...کیا پھر بھی آپ کو سوالات کا جواب نہیں ملا

سوالوں کا جواب کیا ملنا ہے ، ان کی تفسیر پڑھیں تو لگتا ہے کہ قرآن میں جھول ہی جھول ہیں معاذ الله
سچ تو یہ ہے کہ ان لوگوں کی تفسیر کسی قابل نہیں ، اسی وجہ سے تفسیر میں جھول ملتے ہیں