Muslims may not love Allah as much as they love prophet Muhammad PBUH

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
How come you know so much about Hadees? I thought you were an atheist. Or just a new convert to atheism, who converted to atheism after a Muslim girl broke your heart and dumped you for a Muslim man? Or you read Christopher Hitchens, "God is not great". and read Richard Dawkins "God delusion". What is the story? Did you leave Islam recently?

ہاہاہا۔۔ آپ کے سارے تکے غلط ہیں۔ میری ساری زندگی اسلام میں گزری ہے، قرآن اور حدیث کا کافی سے زیادہ علم مجھے ہے۔ قرآن کے ایک بڑے حصے کا ترجمہ بھی مجھے آتا ہے۔۔۔ یوں سمجھ لیں کہ میں گھر کا بھیدی ہوں۔۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

Then what led you to atheism ?
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Did not watch the video...the caption is so horrendous...this is shirk...There in no one in comparison or even thought of comparison near to Allah...We love our Prophet more than any thing in the world....but love to ALLAH...is different level...no one...no one can even share a bit of it...
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا۔۔ آپ کے سارے تکے غلط ہیں۔ میری ساری زندگی اسلام میں گزری ہے، قرآن اور حدیث کا کافی سے زیادہ علم مجھے ہے۔ قرآن کے ایک بڑے حصے کا ترجمہ بھی مجھے آتا ہے۔۔۔ یوں سمجھ لیں کہ میں گھر کا بھیدی ہوں۔۔۔۔
yeh moungh oer massoor ki daal!!
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
Then what led you to atheism ?
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں اتھیسٹ نہیں ہوں، آپ مجھے اگناسٹک یا ممکنہ ڈی اِسٹ کہہ سکتے ہیں۔۔
اور آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ جب میں اس کائنات پر نظر دوڑاتا ہوں، انسانی و حیوانی حیات کی پیچیدگی پر غور کرتا ہوں، تو مجھے لگتا ہے کہ اس سب کو جس نے بھی بنایا ہے، وہ بہت بڑا اور بہت عظیم کاریگر ہوگا۔ دوسری طرف جب میں مذہبی "آسمانی" کتب پڑھتا ہوں تو مجھے ایک ایسا خدا ملتا ہے جو انسانوں کی طرح گروپ بازی کرتا ہے، انسانوں کو لڑائی پر ابھارتا ہے، فلاں کو قتل کردو، ڈھمکاں پر حملہ کردو، کافروں کو نیست و نابود کردو،، جو انسانوں پر لعنتیں بھیجتا ہے۔ تو میرے سامنے یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ کم از کم اس کلام کو تو اس عظیم کاریگر سے منسوب نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔
 
why do you think the majority of Muslims don't think in a similar way? Or you lived outside a Muslim world for many years which allowed you to question the religion?
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
you need knowledge to question any thing, which majority of the muslims lack...
No , knowledge is not the issue here. Otherwise Dr Abdus Salam would have questioned his Ahmadi faith. If you are on planet earth, you can't notice the enormous speed of the earth rotation.
But when you go in space then the astronaut can experience such motion. It is my experience that when Muslims live outside a Muslim country for many years then they start seeing religion differently. I have seen many people changing. Hussain Haqqani was a fundamentalist when he was young. He was in Jamat-e-Islami. Now listen to him and you will notice he will be questioning the religion.
 
میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ آزاد فکر مغربی ممالک میں جاکر بہت سے مسلمانوں کا اعتقاد بدل جاتا ہے۔ لیکن یہ بھی تو نالج ہی ہے۔ نالج صرف کتابوں سے ہی تو حاصل نہیں ہوتا، آپ سفر کرتے ہیں تو آپ علم حاصل کرتے ہیں، آپ مختلف المذاہب اور ہمہ ثقافتی معاشرے میں رہتے ہیں، وہاں مختلف لوگوں کو مختلف مذاہب کی پیروی کرتے دیکھتے ہیں، یا غیر مذاہب کے لوگوں کو دیکھتے ہیں، اس سے بھی آپ کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔۔ پاکستان جیسے معاشرے میں رہنے والے مسلمانوں کا علم اور زاویہ نظر بہت محدود ہوتا ہے، کیونکہ ان کیلئے وہی سچ ہوتا ہے جو ان کو پڑھایا اور سکھایا گیا ہوتا ہے، جب وہ اپنے ملک سے باہر نکل کر کسی یورپی ملک میں جاتے ہیں تو ان کو پتا چلتا ہے کہ سچ صرف وہی نہیں ہے جو ان کو سکھایا گیا ہے، سچ تو اور بھی ہیں، بلکہ ہر آدمی اپنا اپنا "سچ" لئے پھررہا ہے۔ اس طرح ان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے، اور وہ بہتر طور پر اپنے نظریات و عقائد پر نظر ثانی کے قابل ہوتے ہیں۔

میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ جب تک میرا علم محدود تھا، میں یہی سمجھتا تھا کہ دنیا میں واحد مسلمان لوگ ہیں جو خوش قسمت ہیں اور شکر کرتے ہیں کہ اللہ نے ان کو مسلمان پیدا کیا، باقی تو بدقسمت لوگ ہیں (کیونکہ مجھے باقی مسلمانوں کی طرح بچپن سے یہی پڑھایا گیا تھا) ۔ مگر جب میں نے دیگر اقوام کا مطالعہ کیا تو پتا چلا کہ عیسائی بھی یہی کہتے ہیں کہ ہم واحد خوش قسمت لوگ ہیں، کیونکہ ہم سچے مذہب پر ہیں۔ یہودی بھی یہی کہتے ہیں کہ خدا کے چنیدہ لوگ تو صرف ہم ہیں۔ اسی طرح تقریباً ہر مذہب کے ماننے والے اپنے مذہب کو ہی واحد سچا مذہب مانتے ہیں کیونکہ بچپن کی انڈاکٹرینیشن کے ذریعے ان کو یہی سکھایا گیا ہوتا ہے۔۔۔

زیادہ تر لوگوں کے مذہب کو تبدیل نہ کرنے کے پیچھے یہی بچپن کی انڈاکٹرینیشن ہی کارفرما ہوتی ہے۔ جوش ملیح آبادی اپنی آپ بیتی میں لکھتے ہیں کہ اگرچہ میں مذہب اور ہر قسم کی توہم پرستی چھوڑ چکا تھا، مگر جب میں ادھیڑ عمری میں کئی سال بعد اس حویلی میں گیا جس میں ایک بار میں بچپن میں ڈر گیا تھا تو مجھے وہاں خوف محسوس ہوا، کیونکہ وہ خوف بچپن سے میرے اندر سرایت کرچکا تھا۔۔

بچپن میں انسان کا ذہن اپنی تشکیل کے مراحل میں ہوتا ہے، اس عمر میں بچے کو جو کچھ سکھا دیا جاتا ہے، وہ تاعمر اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا (اکا دکا مستثنیات کے علاوہ)۔۔۔
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
I have noticed that ex-Muslims have significantly more knowledge of Islam than most Muslims, even more them some aalims.

I asked one about how one can become ex-Muslim, he said just read the Quran.

Every other page there are threats of torture, bad arguments, redundant statements, and same superstition and science followed by Arabs of that time.

Creator of 100 billion Galaxies with 100 billion stars in each galaxy would not write a book like that.

Kisi bhi angle se yeh kitab universe k creator ka kaam nahi lagti. At same time Allah is expressing same emotions as humans, anger, pleasure, appeasement, ego etc.

How come you know so much about Hadees? I thought you were an atheist. Or just a new convert to atheism, who converted to atheism after a Muslim girl broke your heart and dumped you for a Muslim man? Or you read Christopher Hitchens, "God is not great". and read Richard Dawkins "God delusion". What is the story? Did you leave Islam recently?
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
I fully disagree with Molana Naeem Butt. The one who gave me life, the one who gave me health, the one who will take my life deserves more of my praise, deserves all of my gratitude, deserves most of my love. Oh Meray Allah I love you more than anyone in this universe.

azeezam knowledge sb, Allah taala se muhabbat ka taqaaza ye hai insaan us ke mulk main ussi ke nizaam ke mutaabiq rahen. lihaaza Allah taala ko hamaari chaaploosi ki nahin hamaare aise kaamun ki zaroorat hai jin se us ka nizaam is duniya per naafiz ho jaaye. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.

regards and all the best.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ مسلمان اللہ کی نسبت پیغمبر اسلام کو زیادہ اہمیت اور رتبہ دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پیغمبر اسلام نے قرآن یا احادیث میں جہاں جہاں اللہ کا ذکر کیا ہے، وہاں وہاں ساتھ اپنا ذکر بھی کیا ہے اور یہ بھی پیغمبر اسلام کا ہی قول ہے کہ جب تک میں تم مسلمانوں کو اپنی جان، مال اور اولاد سے زیادہ پیارہ نہ ہوجاؤں تب تک تمہارا ایمان مکمل نہیں۔ یہ قول انہوں نے اپنی ذات کے حوالے سے کہا، اللہ کے حوالے سے نہیں۔

azeezam sheilkh sb, ye baat aap ki drust hai keh ye baat hadees ki kitaab main kuchh aisi hi hai. magar aap aadhi baaten karte hen isse aap ko zaroor bachna chahiye. her baat ka koi na koi sayaaqo sabaaq hota hai. matlab ye keh khudaa se khudaa ki munaasbat se muhabbat aur rasool se rasool ki munaasbat se muhabbat zaroori hai aur khudaa ke liye insaaniyat se muhabbat.

regards and all the best.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ آزاد فکر مغربی ممالک میں جاکر بہت سے مسلمانوں کا اعتقاد بدل جاتا ہے۔ لیکن یہ بھی تو نالج ہی ہے۔ نالج صرف کتابوں سے ہی تو حاصل نہیں ہوتا، آپ سفر کرتے ہیں تو آپ علم حاصل کرتے ہیں، آپ مختلف المذاہب اور ہمہ ثقافتی معاشرے میں رہتے ہیں، وہاں مختلف لوگوں کو مختلف مذاہب کی پیروی کرتے دیکھتے ہیں، یا غیر مذاہب کے لوگوں کو دیکھتے ہیں، اس سے بھی آپ کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔۔ پاکستان جیسے معاشرے میں رہنے والے مسلمانوں کا علم اور زاویہ نظر بہت محدود ہوتا ہے، کیونکہ ان کیلئے وہی سچ ہوتا ہے جو ان کو پڑھایا اور سکھایا گیا ہوتا ہے، جب وہ اپنے ملک سے باہر نکل کر کسی یورپی ملک میں جاتے ہیں تو ان کو پتا چلتا ہے کہ سچ صرف وہی نہیں ہے جو ان کو سکھایا گیا ہے، سچ تو اور بھی ہیں، بلکہ ہر آدمی اپنا اپنا "سچ" لئے پھررہا ہے۔ اس طرح ان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے، اور وہ بہتر طور پر اپنے نظریات و عقائد پر نظر ثانی کے قابل ہوتے ہیں۔

میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ جب تک میرا علم محدود تھا، میں یہی سمجھتا تھا کہ دنیا میں واحد مسلمان لوگ ہیں جو خوش قسمت ہیں اور شکر کرتے ہیں کہ اللہ نے ان کو مسلمان پیدا کیا، باقی تو بدقسمت لوگ ہیں (کیونکہ مجھے باقی مسلمانوں کی طرح بچپن سے یہی پڑھایا گیا تھا) ۔ مگر جب میں نے دیگر اقوام کا مطالعہ کیا تو پتا چلا کہ عیسائی بھی یہی کہتے ہیں کہ ہم واحد خوش قسمت لوگ ہیں، کیونکہ ہم سچے مذہب پر ہیں۔ یہودی بھی یہی کہتے ہیں کہ خدا کے چنیدہ لوگ تو صرف ہم ہیں۔ اسی طرح تقریباً ہر مذہب کے ماننے والے اپنے مذہب کو ہی واحد سچا مذہب مانتے ہیں کیونکہ بچپن کی انڈاکٹرینیشن کے ذریعے ان کو یہی سکھایا گیا ہوتا ہے۔۔۔

زیادہ تر لوگوں کے مذہب کو تبدیل نہ کرنے کے پیچھے یہی بچپن کی انڈاکٹرینیشن ہی کارفرما ہوتی ہے۔ جوش ملیح آبادی اپنی آپ بیتی میں لکھتے ہیں کہ اگرچہ میں مذہب اور ہر قسم کی توہم پرستی چھوڑ چکا تھا، مگر جب میں ادھیڑ عمری میں کئی سال بعد اس حویلی میں گیا جس میں ایک بار میں بچپن میں ڈر گیا تھا تو مجھے وہاں خوف محسوس ہوا، کیونکہ وہ خوف بچپن سے میرے اندر سرایت کرچکا تھا۔۔

بچپن میں انسان کا ذہن اپنی تشکیل کے مراحل میں ہوتا ہے، اس عمر میں بچے کو جو کچھ سکھا دیا جاتا ہے، وہ تاعمر اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا (اکا دکا مستثنیات کے علاوہ)۔۔۔

azeezam sheikh sb, her society apne logoon ko apne liye hi tayaar karti hai. matlab apne karta dharta logoon ke liye. khudaa ke liye nahin. khudaa to phir bhi door ki baat hai her society apne logoon ko khud apne qaabil bhi nahin chhorti.

agar shak ho to dekhen hindu log hindu logoon ke saath kaisa bartaao karte hen. yahee maamla parsi logoon ka aik doosre ke saath hai. bilkul yahee maamla yahoodiyun ka aik doosre ke saath hai aur isaayee bhi aik doosre ke saath yahee kuchh karte hen. lihaaza khud ko musalmaan kehlwaane bhi isi tarah ke insaan hen. sikhun ka bhi yahee maamla hai. khud atheist ka bhi aik doosre ke saath yahee maamla hai.

ye is liye keh insaaniyat us zindagi guzaarne ke raaste se bahot door jaa chuki hai jo khudaa ne insaanu ko bataaya huwa hai. log samajhte hen woh khudaa ki nisbat ziyaada behtar jante hen cheezun ko. aur jo insaan jaanane ka dawa karte hen ye ussi ka nateeja hai jo hamaare saamne hai.

lihaaza jab koi khudaa ke liye baat kare ga to us ko sab se pehle khudaa ki baatun ko khud theek tarah se samajhna ho ga aur phir un baatun ko logoon ko theek tarah se bataana ho ga. abhi aisi log aate main nimak ke baraabar hen. lihaaza mazhabi aur secular zehniyat abhi aik waqt tak saath saath chalen ge jab tak log in ke mutaliq haqaaiq tak pohnch nahin jaate aur woh deene islam ko theek tarah se quran se jaan nahin lete.

yahee wajah hai abhi logoon ka deene islam se khaas taaluq nahin hai balkeh sirf baraaye naam taaluq hai. ho ga bhi kaise jab logoon ke paas un baatun ka ilm hi nahin hai jin ka maloom hona quraan ko theek tarah se samajhne ke liye laazmi hai. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.

regards and all the best.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
I have noticed that ex-Muslims have significantly more knowledge of Islam than most Muslims, even more them some aalims.

I asked one about how one can become ex-Muslim, he said just read the Quran.

Every other page there are threats of torture, bad arguments, redundant statements, and same superstition and science followed by Arabs of that time.

Creator of 100 billion Galaxies with 100 billion stars in each galaxy would not write a book like that.

Kisi bhi angle se yeh kitab universe k creator ka kaam nahi lagti. At same time Allah is expressing same emotions as humans, anger, pleasure, appeasement, ego etc.

azeezam vitamin c sb, agar aap ko woh baaten hi maloom nahin hen jin ka quraan ko padhne se pehle maloom karna laazmi hai to aap quraan ko kia khaak samjhe ge?

yahee to main aap jaise logoon ko bataane ki koshish karta hun keh pehle un baatun ka ilm haasal karo jin se quraan ko samajhne main madad milti hai.

jis tarze zindagi ki insaaniyat ko talaash hai woh sirf aur sirf quraan bataata aur koi kitaab nahin. albata quraan ko samajhne ki insaan ko khud main ehlyat peda karne ki zaroorat hai jis ke liye us ko waqt darkaar hai.

aap agar phd bhi hun to bhi aap apne no molood bache ko woh sab kuchh peda hote hi nahin sikhaa sakte jo aap ko maloom hai. bache ka pace of learning decide kare ga keh woh aap ke ilm ka ihaata kab tak ker le ga. khud aap ne bhi to woh sab kuchh aik dam se nahin seekh liya tha jo aap ko maloom hai. kuchh aisa hi maamla khudaa ki kitaab ko samajhne ke liye bhi pesh aata hai. jis ko aap samajhne ki koshish hi nahin ker rahe.

aap samajhte hen main ne school se taleem haasil ker li hai lihaaza ab mujhe quraan ko theek tarah se amajne ke qabil hona chahiye. aap ki yahee soch aap ke raaste main dewar hai. is baat main shak nahin hai keh her tarah ki taleem quraan ko samajhne main hamaari kisi na kisi had tak madad zaroor karti hai magar kuchh baten aisi bhi hen jin per khaas tawajoh dene ki zaroorat hoti hai. main unhi baatun ki baat ker rahaa hun.

regards and all the best.
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
Tell me one thing that you learned from Quran which is not mentioned in any other book before it?

jis tarze zindagi ki insaaniyat ko talaash hai woh sirf aur sirf quraan bataata aur koi kitaab nahin. albata quraan ko samajhne ki insaan ko khud main ehlyat peda karne ki zaroorat hai jis ke liye us ko waqt darkaar hai.
 
rahail

Senator (1k+ posts)
ارے بھئی۔۔ اپنے دین کا علم بھی تم لوگوں کا ادھورا ہے۔۔ سارا غلط فہمیوں پر مبنی ہے۔۔ یہ لیں پڑھ لیں بخاری کی حدیث۔۔ اس میں پیغمبر اسلام نے صرف اپنی ذات کی بات کی ہے۔۔

۔۔’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے بڑھ کر محبوب اور عزیز نہ ہو جاؤں۔‘‘۔

بخاري، الصحيح، حب الرسول صلي الله عليه وآله وسلم من الايمان، 1 : 14، رقم : 14
Or jo dosri hadith Hai us ka bhi hawala dein.. Bukhari mein.. Ilmi baymani na Karen.