NA-157 میں مہر بانو قریشی کو ٹکٹ کیوں دیا گیا ?

Mohsi_n

Citizen
جواب - خاندانی موریثیت کی وجہ سے

تفصیل - محترمہ مہر بانو کا نام آج ہم پہلی دفع سوشل میڈیا پر سن رہے ہیں . اس سے پہلے ان کا کام تو کیا , کسی نے نام تک نہی سنا تھا . ان کی تحریک انصاف کے لئے کوئی خدمات نہی . ابھی زین محمود قریشی صاحب ایک سپیس میٹنگ میں فرما رہے تھے کہ چونکہ دوسری طرف سے گیلانی صاحب کا بیٹا موسا گیلانی صاحب مقابلے میں ہیں , تو تحریک انصاف نے بھی ضرورت محسوس کی کہ ہماری طرف سے تگڑا امیدوار الیکشن لڑے . تو مہر بانو صاحب کونسی تگڑی امیدوار ہیں ? یا شاید وو یہ کہنا چاہتے تھے کہ یہ دو خاندانوں کی لڑائی ہے , تحریک انصاف اور پاکستان جائے جہنم میں .

زین قریشی کی بلکل خدمات ہیں تحریک انصاف کے لئے . انہوں نے کام کیا ہے , الیکشن لڑے ہیں . مہم چلائی ہے . ان محترمہ کو تو اتنا بھی نصیب نہی ہوا کہ بھائی کے الیکشن مہم میں توڑا سا حصہ لے لیں . جب ان سے پوچھا گیا کہ اپ پچھلے چار پانچ سالوں سے کیوں نظر نہی ای , تو جواب ملا ہمارے خاندان میں عورتیں باہر نہی نکلتی . لکن جب ٹکٹ ملا تو آج ہر پوسٹر پر تصویر ہے .

سب انصافی زور لگا رہے ہیں ان کی قابلیت ثابت کرنے میں .. کوئی کہہ رہا ہے کہ یہاں پر مردوں اور پیروں کا چکر ہے . دوسری طرف سے بھی پیر ہیں تو یہاں سے بھی پیرو ہونا چاہے . اگر یہی منطق ہے تو پر کل کو مسلم لیگ ایک مجرم کو ٹکٹ دے تو اپ بھی جیل میں سے امیدوار ڈھونڈیں گے . اگلے اگر جاہل گنوار کو ٹکٹ دیں تو اپ کا بیانیہ یہی ہوگا .

مزے کی بات - تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے لوگ بھی ان کی کمپین زور شور سے چلا رہے ہے . ان کی خوبیاں اور اہلیت کے قصے سنا رہے ہیں . پتا نہی یہ مریدی اور عقیددت کا چکر ہے یا کچھ اور.

بہرحال ایک بات تو اس سے ثابت ہے کہ یہ ٹکٹ صرف اور صرف خاندانی موریثیت پر دیا گیا ہے . اگر یہی تحریک انصاف کا وطیرہ رہا ہے تو جمہوریت ,آزادی اور خودداری کا نعرہ گیا تیل لینے . ہم پر غلام ہی رہیں گے .
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
ٹکٹ پارٹی نے دیا ہے، ووٹ کارکن نے دینا ہے. اس روایت کو عام انتخابات سے پہلے دفن کرنے کا موقع ووٹر کے ہاتھ میں ہے
ووٹر آپکو ووٹ دے دے۔
 
امپورٹڈ حکومت کیوں قبول کی جا رہی ہے، دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑو ابھی انتخابات ہو جائیں گے۔
 
Mohsi_n

Citizen
The current situation demands we stay united on all fronts and play our 'best cards'. Let's trust Khan and party's decision. At least she has not been appointed the head of the party. She is still contesting election.
We are not "ILL-INFORMED" . We can't be blind followers. We need to criticize where necessary. PTI is not family party
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے لوگوں کو بال کی کھال نکالنے کی عادت ہوتی ہے حالنکہ اس سیٹ پر کسی کو ٹکٹ دینے یا نہ دئیے جانے بارے دو باتیں اہم ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ اگر عمران خان ساری سیٹوں پر الیکشن لڑتا ہے تو مہر بانو قریشی کا سوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔
دوسرا سمجھنے کا نقطہ یہ ہے کہ یہ شاہ محمود کی فیملی سیٹ ہے جس پر اس نے برسوں کام کیا ہے۔ زین قریشی کو مجبورا صوبائی الیکشن لڑایا گیا ہے کیونکہ وہ اس کے لئے مظبوط ترین امیدوار تھا۔ جنرل الیکشن میں وہ دوبارہ این اے ٴ ۱۵۷ سے قومی کا الیکشن لڑے گا تو ایسے میں قریشی کیوں یہ سیٹ کسی اور کے حوالے کرے؟ کچھ مہینوں کے لئے اگر اس سیٹ پر کسی کو بیٹھنے دے گا تو اپنی فیملی ہی میں سے کسی اور کو اس کی اجازت دے گا۔
کانسٹیچوائنسی کی پولیٹیکس ہر جگہ ایسے ہی ہوتی ہے۔ موریثیت کا سوال پارٹی صدارت اور امیدوارِ وزارتِ اعلی اور وزارتِ عظمی بارے اہم ہے۔ حلقوں کی سیاست سے موریثیت ختم کرنا ابھی ممکن نہی۔ ایسا کرو گے تو چار سیٹیں نہی ملیں گیں چاہے عمران خان جتنا بھی مقبول ہو۔ بڑے شہروں میں یہ رِسک لیا جا سکتا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تو بلکل بھی نہی۔​
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان پارٹی چئیر مین ہے اور اس نے اپنے کسی بھائی بہین بیٹے بیٹی بہو کو ٹکٹ نہیں دی اس لئےموروثیت وہاں ہوگی جب چئیرمیں اپنے کسی کو دے اس لئے بھونکنا لاحاصل ہے
دی ہے تو دی ہے
کر لو جو کرنا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
We are not "ILL-INFORMED" . We can't be blind followers. We need to criticize where necessary. PTI is not family party
We respect your views but one must stay with the realities. It is good that PTI has done with heredity at the top level but constituency politics is different. In constituencies, if you try to finish it, you may end up with only 20 seats in the assembly.
People spend decades to get popular in their constituencies, they work really hard for it. And when they win they try their best to keep the constiency for generations. Not because it is their divine right but because their kids start interacting the parent and themselves establish good relations with the people by helping them. If I was there instead of Shah Mahmood Qureshi, even I wouldn't like someone new to come up and grabe it from me and become a leader in this very constituency.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
امپورٹڈ حکومت کیوں قبول کی جا رہی ہے، دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑو ابھی انتخابات ہو جائیں گے۔
رانا باندری جلتے ہوے توے پر بھی اپنی بینڈ رکھ دے تب بھی اس پر کوئی اعتبار نہ کرے ، سالے جنم جنم کے جھوٹے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
We are not "ILL-INFORMED" . We can't be blind followers. We need to criticize where necessary. PTI is not family party

Who are you. Amazing how every dick comes on forums anonymously acting like a bigwig PTI supporter. You are a Dalla ass wiper. IK has proven both his mettle and character that pigs like you have to masquerade as PTI supporters to criticize him.
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
رانا باندری جلتے ہوے توے پر بھی اپنی بینڈ رکھ دے تب بھی اس پر کوئی اعتبار نہ کرے ، سالے جنم جنم کے جھوٹے
put your faith in rana, but his band belongs to us
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
امپورٹڈ حکومت کیوں قبول کی جا رہی ہے، دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑو ابھی انتخابات ہو جائیں گے۔
Kon qabool kar raha hai yeh circus PDM aur neutrals nay start kiya Ab khan ki turn hai.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
The current situation demands we stay united on all fronts and play our 'best cards'. Let's trust Khan and party's decision. At least she has not been appointed the head of the party. She is still contesting election.
Agreed, no need to creat confusion among voters, let the party unite in this crucial time.
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
بہت سے لوگوں کو بال کی کھال نکالنے کی عادت ہوتی ہے حالنکہ اس سیٹ پر کسی کو ٹکٹ دینے یا نہ دئیے جانے بارے دو باتیں اہم ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ اگر عمران خان ساری سیٹوں پر الیکشن لڑتا ہے تو مہر بانو قریشی کا سوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔
دوسرا سمجھنے کا نقطہ یہ ہے کہ یہ شاہ محمود کی فیملی سیٹ ہے جس پر اس نے برسوں کام کیا ہے۔ زین قریشی کو مجبورا صوبائی الیکشن لڑایا گیا ہے کیونکہ وہ اس کے لئے مظبوط ترین امیدوار تھا۔ جنرل الیکشن میں وہ دوبارہ این اے ٴ ۱۵۷ سے قومی کا الیکشن لڑے گا تو ایسے میں قریشی کیوں یہ سیٹ کسی اور کے حوالے کرے؟ کچھ مہینوں کے لئے اگر اس سیٹ پر کسی کو بیٹھنے دے گا تو اپنی فیملی ہی میں سے کسی اور کو اس کی اجازت دے گا۔
کانسٹیچوائنسی کی پولیٹیکس ہر جگہ ایسے ہی ہوتی ہے۔ موریثیت کا سوال پارٹی صدارت اور امیدوارِ وزارتِ اعلی اور وزارتِ عظمی بارے اہم ہے۔ حلقوں کی سیاست سے موریثیت ختم کرنا ابھی ممکن نہی۔ ایسا کرو گے تو چار سیٹیں نہی ملیں گیں چاہے عمران خان جتنا بھی مقبول ہو۔ بڑے شہروں میں یہ رِسک لیا جا سکتا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تو بلکل بھی نہی۔​
Oh bhai ! Yahi choron neutrals nay IK ko becha tha 2018 May aur IK nay ticket army k tato ko ticket day deya. Wahi tato voted against IK during no confidence vote in assembly and ousted IK.
 
MR NICE

MPA (400+ posts)
بہت سے لوگوں کو بال کی کھال نکالنے کی عادت ہوتی ہے حالنکہ اس سیٹ پر کسی کو ٹکٹ دینے یا نہ دئیے جانے بارے دو باتیں اہم ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ اگر عمران خان ساری سیٹوں پر الیکشن لڑتا ہے تو مہر بانو قریشی کا سوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔
دوسرا سمجھنے کا نقطہ یہ ہے کہ یہ شاہ محمود کی فیملی سیٹ ہے جس پر اس نے برسوں کام کیا ہے۔ زین قریشی کو مجبورا صوبائی الیکشن لڑایا گیا ہے کیونکہ وہ اس کے لئے مظبوط ترین امیدوار تھا۔ جنرل الیکشن میں وہ دوبارہ این اے ٴ ۱۵۷ سے قومی کا الیکشن لڑے گا تو ایسے میں قریشی کیوں یہ سیٹ کسی اور کے حوالے کرے؟ کچھ مہینوں کے لئے اگر اس سیٹ پر کسی کو بیٹھنے دے گا تو اپنی فیملی ہی میں سے کسی اور کو اس کی اجازت دے گا۔
کانسٹیچوائنسی کی پولیٹیکس ہر جگہ ایسے ہی ہوتی ہے۔ موریثیت کا سوال پارٹی صدارت اور امیدوارِ وزارتِ اعلی اور وزارتِ عظمی بارے اہم ہے۔ حلقوں کی سیاست سے موریثیت ختم کرنا ابھی ممکن نہی۔ ایسا کرو گے تو چار سیٹیں نہی ملیں گیں چاہے عمران خان جتنا بھی مقبول ہو۔ بڑے شہروں میں یہ رِسک لیا جا سکتا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تو بلکل بھی نہی۔​
Bhai personally mujhe bhi yeh decision pasand nahi aaya but Aap ki baat main LOGIC hay. Thanks