Nadeem Malik Tells What Bushra Bibi Said About Fake Rumors of Her Leaving Bani Gala

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی اپنی کون سی عزت ھے جو دوسرے کی عزت کا خیال رھے گا؟؟؟انکی اپنی بہن فراری سرعام للام ھو رھی ھے۔جنکی ماں مرگِ بستر پر آخری سانسیں لےر ھی ھو اور خاوند بچوں کو حرام کا کمایا ھوا پیسہ بچانے کی پڑی ھو تو اس سے بڑھ کر اور کیا بد نصیبی ھوگی؟پہلے باپ مرا تو جلا وطنی آڑے آئی اب ماںمرے گی تو جعل آڑے آئے گی۔لخ دی لعنت ایسی دولت پہ جو سکون اور عزت تباہ کر دے۔اس سے مزدور بوری اُٹھانے والا ھزار درجہ بہتر جو شام کو اپنی محنت کی تھکاوٹ سے سکون کی نیند تو سوتا ھے مگر مہنگائی نے انکو غم زدہ کیا ضرو مگر اتنا بھی نہیں جتنا یہ سب چور اب غم زدہ ھیں۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں