NADRA, passport offices to close for 15-days amid coronavirus spread

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

گو کہ اب بہت دیر ہو گئی ہے لیکن دعا کے ساتھ ساتھ دوا کے طور پر سعودی عرب سے آنیوالی پروازیں معطل کر دینا اشد ضروری ہو گیا ہے۔ کیوں کہ پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں کرونا وائرس کے شکار افراد سعودیہ سے عمرہ کر کے واپس آ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں ریاستی پابندیوں کی وجہ سے خبریں میڈیا میں لیک نہیں ہو رہیں مگر وہاں کام کرنے والے غیر ملکی اپنی فیملیز کو بذریعہ فون بتا رہے ہیں کہ سعودی عرب میں لاکھوں افراد کرونا وائرس کا شکار ہیں اور اب تک ہزاروں افراد موت کے منہہ میں جا چکے ہیں جنہیں رات کے اندھیرے میں خاموشی سے اجتماعی قبروں میں دفنایا جا رہا ہے۔

کرونا کے شکار مریض خانہ کعبہ اور حجر اسود چوم چاٹ کے کر وائرس متبرک مقامات میں منتقل کر رہے تھے جہاں سے یہ ساری مسلم دنیا میں تیزی سے پھیل گیا حتیکہ آب زم زم بھی انفیکٹڈ ہو گیا تھا لہذا مسجد الحرام اور خانہ کعبہ بند کر کے کرونا کے شکار مریضوں کو واپس اُنکے آبائی ممالک میں دھکیل دیا گیا ہے۔ لاکھوں پاکستانی عمرے سے واپسی پر کرونا وائرس پاکستان سمگل کر رہے ہیں۔ ائیر پورٹس پر ناقص انتطامات کے باعث ملک بھر میں کرونا سعودیہ سے منتقل ہو رہا ہے لیکن حکومت کا اس طرف دھیان نہیں۔
پاکستان میں کرونا کے باعث شہید ہونے والا پہلا وائرس کا شکار سعادت خان چند دن پہلے سعودیہ سے آیا تھا۔