Naeem Butt announces new movement and demands Maulana Fazal ur Rehman to join him

QasimAttari

Citizen
مولوی صاحب۔۔ عورت کی آزادی کو لے کر آپ کے ذہن میں صرف ایک ہی تصویر کیوں ابھرتی ہے، ننگی، عریاں، آئٹم گرل۔۔ عورت کے اور بہت سے روپ ہیں جو آپ کے آلودہ ذہنوں میں کہیں جگہ نہیں پاسکتے۔۔آج کی عورت چاہے پاکستانی عورت ہی کیوں نہ ہو، وہ کسی مولوی یا چودہ سو سال پرانی بوسیدہ شریعت کی غلام نہیں ہے۔ وہ مرد کی طرح دفاتر میں کام کرتی ہے، وہ اپنا کاروبار کرتی ہے، وہ دوکان چلاتی ہے، وہ کالج اور یونیورسٹیز میں مردوں کے ساتھ پوری برابری سے تعلیم حاصل کرتی ہے، وہ ڈاکٹر بنتی ہے، انجینئر بنتی ہے، سائنسدان اور آرٹسٹ بنتی ہے۔۔ پاکستان میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت شعور آرہا ہے، پاکستانی عورت بھی آزاد ہورہی ہے، مرد کے تسلط سے، بوسیدہ شریعت کے تسلط سے اور وہ وقت دور نہیں جب مولوی اور اس کی بوسیدہ سوچ دفن ہوجائے گی اور جو باقی ماندہ برقعے میں لپٹی ہوئی گھروں میں مردوں کے کھونٹے سے بکری کی طرح بندھی ہوئی عورتیں ہیں، وہ بھی اپنی من مرضی سے اپنی زندگی جئیں گی، اپنے جیون ساتھی اور اپنے کیرئیر کا فیصلہ خود کریں گی۔۔
Islam Ka Qanoon Kibi Porana Nahi Hota. Jo Quran O Hadees Main Aya Wo Musalmano Ky Liye Hurf e Akhir hai.
 

QasimAttari

Citizen
حضرت عبدالله بن عمر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺنے ارشاد فرمایا ، عورت چھپا کر رکھنے کی چیز ہے اور بلاشبہہ جب وہ اپنے گھر سے باہر نکلتی ہے تو اسے شیطان دیکھنے لگتا ہے اور یہ بات یقینی ہے کہ عورت اس وقت سب سے زیادہ الله تعالیٰ سے قریب ہوتی ہے جب کہ وہ اپنے گھر کے اندر ہوتی ہے. ۔ ( الترغیب والترہیب للمنذری 626 از طبرانی)۔
Good Reply
 

QasimAttari

Citizen
مولوی صاحب۔۔ عورت کی آزادی کو لے کر آپ کے ذہن میں صرف ایک ہی تصویر کیوں ابھرتی ہے، ننگی، عریاں، آئٹم گرل۔۔ عورت کے اور بہت سے روپ ہیں جو آپ کے آلودہ ذہنوں میں کہیں جگہ نہیں پاسکتے۔۔آج کی عورت چاہے پاکستانی عورت ہی کیوں نہ ہو، وہ کسی مولوی یا چودہ سو سال پرانی بوسیدہ شریعت کی غلام نہیں ہے۔ وہ مرد کی طرح دفاتر میں کام کرتی ہے، وہ اپنا کاروبار کرتی ہے، وہ دوکان چلاتی ہے، وہ کالج اور یونیورسٹیز میں مردوں کے ساتھ پوری برابری سے تعلیم حاصل کرتی ہے، وہ ڈاکٹر بنتی ہے، انجینئر بنتی ہے، سائنسدان اور آرٹسٹ بنتی ہے۔۔ پاکستان میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت شعور آرہا ہے، پاکستانی عورت بھی آزاد ہورہی ہے، مرد کے تسلط سے، بوسیدہ شریعت کے تسلط سے اور وہ وقت دور نہیں جب مولوی اور اس کی بوسیدہ سوچ دفن ہوجائے گی اور جو باقی ماندہ برقعے میں لپٹی ہوئی گھروں میں مردوں کے کھونٹے سے بکری کی طرح بندھی ہوئی عورتیں ہیں، وہ بھی اپنی من مرضی سے اپنی زندگی جئیں گی، اپنے جیون ساتھی اور اپنے کیرئیر کا فیصلہ خود کریں گی۔۔
Kindly Read Al Fatiha In Arabic And Translation And Tafseer Then Tell Me What Is Reality.
 

sequencers

MPA (400+ posts)
Naeem Butt Announce new movement - Demand to Maulana Fazal ur Rehman to Join him نئی تحریک کا اعلان


نعیم بٹ صاحب کا نئی تحریک چلانے کا اعلان ! مولانا فضل الرحمن سے بڑا مطالبہ ! کہا کہ حکومت اور مہنگائی کے خلاف تحریک سے زیادہ اہم تحریک یہ ہے ،اس میں ہمارا ساتھ دیں !
ISI's TV actor turned Maulvi wants other Maulvis to topple the present regime. This is exactly the same thing that ISI did by using Maulvi Khadim Hussain Rizvi against PML(N) government.