Nandi Pur Power Project Was Handed Over To The Private Company

jadoon437

Minister (2k+ posts)
تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں جاری


تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں جاری

تربیت چینی عملے کی کی اور پلانٹ امریکی کمپنی کے حوالے کر دیا

یہ ہے ننگی لیگ کا ننگا تجربہ



12278759_1078536988837037_6492845141647829659_n.jpg
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
Re: تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں جاری

Criticize energy efforts of PML N. Pasha Party knows if PML N manage to overcome energy, they have not 1% chance of success in 2018 Elections. Fake and tempered document are propagated by Lafafa media to confuse PML N, discourage him from active efforts in energy.

A continuity of Pasha Party Propaganda threads.


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?399326-Lafafa-media-club
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Re: تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں جاری

Awam ka pesa Muft ma urhaya ja rha ha ovr dakar bhi nai li ja rhe ha...:P
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں جاری

آگا دوڑ پیچھا چوڑ "والا معاملہ بنتا جا رہا ہے"
 

Harris35

MPA (400+ posts)
Re: تجربہ کاروں نے ہاتھ کھڑے کردئیے

We have balls to criticize Imran khan and PTI & KPK, can you say a word against Noora or showbaz? I am not a paid worker of Mariyam media cell Gujjar chaprasi, 20.000 per month or 5000 a week , what sort of payment do they pay you ?:lol:
 

asadkhattak

MPA (400+ posts)
Re: تجربہ کاروں نے ہاتھ کھڑے کردئیے


بھائی تو اچھا کیا نا اب بندا دو نمبری کر جائے تو ظاہری بات ہے ایکشن تو لینا پڑتا ہے
چاہے کوئی بھی ہو اس نے دھوکہ دیا تو اسکو سزا مل گئی بس اتنی سی بات ہے
شکر ھے کہ آپ نے مان لیا کہ ایم ڈی نے دھوکہ دیا۔ اب سوال یہ ھے کہ اسکو تعینات کس نے کیا تھا۔ کیا ھم مان لیں کہ میاں برادران اتنے سادے ھیں کہ ہر ایرا غیرا ان کو بیوقوف بنا سکتے ھیں۔ اگر جواب ھاں میں ھے تو پھر انکو حکومت کا حق نہیں۔ اس سے پہلے سولر پلانٹ میں بھی قوم کو دھوکہ دیا اور یہی حال اکنامک کاریڈور کا ھے ۔ پیسہ چین کا،مزدور چینی، مفاد چین کا اور سیاست بڈے میاں کی۔ جہاں جاتے ھیں وھاں اعلان کرتے ھیں کہ اس پروجکٹ سے ان کو حصہ دیا جائگا۔ اور تو اور لواری ٹنل مکمل نہیں ھو رھی ھے ان سے اور چترال میں روڈوں کے جال کا اعلان۔ صحیح کہتے پھٹواری کہ کہنے میں کیا حرج ھے عزت تو آنی جانی شے ھے بس بندہ
ڈھیٹ ھونا چاھیےے
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Nandi Pur closed once again !!!




0248.jpg



اسلام آباد :(ڈنکا ڈاٹ کام ) نندی پور پاور ہاﺅس کے حوالے سے حکومتی دعوے پھر سے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں،اور توانائی کا وہ منصوبہ جس کے حوالے سے حکومت اپنی کارکردگی پر فخر کرتی ہے، فنی خرابی کی وجہ سے بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سے 425 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ذرائع کے مطابق انجینئرز خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق نندی پور پاور ہاﺅس ایک بار پھر فنی خرابی کی وجہ سے بند ہو گیا ہے اور 425 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے، 12 گھنٹے بعد بھی خرابی دور نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بوائلر میں خرابی آئی ہے۔ چیف انجینئر نندی پور طارق بھٹی کے مطابق خرابی معمول کی بات ہے جسے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اگلے چند گھنٹے میں پلانٹ ٹھیک ہو جائے گا اوربجلی کی پیداور بحال ہو جائے گی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Exnooni

Minister (2k+ posts)
Re: Nandi Pur closed once again !!!

علماء ٹائم نکال کر نندی پور کو منائیں تاکہ نندی پور میں بجلی بنانے کی کوئی گنجایش پیدا ہو
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nandi Pur closed once again !!!

Nandipur-Power-Project-Mein-Corruption-Karne-Walon-Ko-Ulta-Latka-Dena-Chahiye-Shahbaz-Sharif.jpg


nawazsharif-pakistan-nandipurpowerproject_9-10-2015_197005_l.jpg



بسم الله کریں جی

٢ گنج کم پاکستان پاک


:biggthumpup:​
 

barkat99

MPA (400+ posts)
Re: Nandi Pur closed once again !!!

The entire govt is trying to run one power plant which refuses to budge?