Nation fight and sacrifice with army so why Army is holy cow?

razablock

Politcal Worker (100+ posts)
اس ملک میں فوج ریاست سے بڑھ کر اہم بنی ہوئی ہے۔ اے آر وائی کل سے ایسے معافیاں مانگ رہا ہے، جیسے توہین مذہب کر دی گئی ہو۔
I heard on ary Gill said if it's unconstitutional. PTI response is strange
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آجکل جو نواز شریف اور مریم نواز فوجی جوانوں اور بھائیوں کو باجوہ صاحب کے احکامات نہ ماننے کی ترغیبیں تقریروں میں دیتے تھے اور پٹواری. ان کے ساتھ کورس گاتے تھے سوشل میڈیاپر اور ان کے بیانات کی تاویلیں اور تفسیریں بتاتے تھے ۔آج ان کو ٹوٹل متضاد باتیں کرنا اور ان باتوں کے خلاف دلیلیں دیتے دیکھنا جو وہ خود بڑی شد و مد سے کرتے تھے اور انہوں نے ایک بار پھر کرنی ہیں اس کی تفصیل میں جانے کی قطعا ضرورت نہیں کیونکہ اسے ہوتے دیکھنا ہی مزیدار ہو گا بیان کر کے اس کا مزہ کیا غارت کرنا لیکن ان سب سے اور گرفتاریاں کر کے لوگوں کی تصویریں جاری کرنا اور اس سے حسین نواز کی وہ تصویر جس میں اسے جے آ ئ ٹی میں بلایا گیا جو کہ اس برطانیہ میں عام ہے جس کا وہ خود کو شہری بتاتا ہے لیکن اس پر صحافت کے چمونوں نے سینکڑوں پروگرام کر ڈالے آج یہاں ایک بڈھا پٹواری شہباز گل کی کہہ کر ایک تشدد زدہ تصویر لگا کر بڑا فخر کر رہا تھا جبکہ اگلی تصویر اس کی سابقہ اور آنے والی پوسٹس کی بنیاد پر اسی کی ہو گی۔
لیکن
سوال یہ ہے کہ فوجی کا اپنے افسران کا ہر جایز وناجایز حکم ماننا لازم ہے یا وہ اس پر انکار کر سکتا ہے ۔یہ تو بہت پہلے سے طے ہے اور فوج نے ہی کیا ہے ۔راشد منہاس کو نشان حیدر کس بات پر دیا گیا تھا؟ اسی بات پر فوج نے خود دیا کہ جب اسے لگا کہ کہ اس کے افسر کی نیت ٹھیک نہیں اور جو حکم وہ اسے دے رہا ہے وہ ملک کااور اس کی عزت کا نقصان ہے تو اس نے وہ حکم نہیں مانا اور اس بات پر اسے فوج کا اعلی ترین اعزاز دیا گیا اور آج وہی بات جو قاید اعظم نے بھی سرکاری ملازمین کو کہی تھی اور فوج بھی سرکاری ملازمین میں آتی ہے یا حاکم مطلق اس کی تعریف ہے؟ آج وہ زندہ ہوتے تو بے نمبر پلیٹ کی گاڑی انہیں اٹھا کر لے جاتی ان کو مار مار کر ان کی اسی نصیحت کی بنیاد پر سبق سکھایا جاتا بلکہ ملک بدر کیا جاتا کہ کیا بغاوت پڑھا رہے ہیں سرکاری ملازمین کو
 
Last edited by a moderator:

mskhan

Minister (2k+ posts)
Pakistan is a army state. Shahbaz gill I am with you and stand for you I will do whatever I can do
Totally agree with you, nobody should be above the law, in the constitution,
It’s the State
Islam
And people of Pakistan.
From history, people of Pakistan has fought on the front line, without getting any medals or perks.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwaa ghadaar apni kraal bachaney ke liyae army ko use aur badnaam kar raha hai. Army ki inti rating tou 1971 mein bi down nahin thi jiti abb hai. This corrupt coward traitor General turned Pakistan army into a rogue army.