Nawaz Modi Love Story. Ex Indian High Commission Abdul Basit tells.2minClip

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
سابق ترجمان وزارت خارجہ تسنیم اسلم کے بعد بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھی بتادیا کہ نواز شریف نے اپنے کاروباری مفاد کے لیے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا مگر ابھی کچھ لوگوں کہ آنکھوں پر پٹی بندھی ہے

https://twitter.com/x/status/1240184093389832192
 

Malik AR

Citizen
کشمیر کے حوالے سے اس وقت کی حکومت نے جو کام کیا ہے اگر پہلے والی حکومت کر لیتی تو آج پاکستان کی حکومت کے لیے بہت آسانی ہوتی اپنا کیس لڑنے میں اقوام متحدہ میں۔۔ مگر سابق وزیر خارجہ اور عبدالباسط صاحب کیا بیان کے بعد مسلم لیگ ن کے لیے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف ، کے جیالے اگر نواز شریف کی کرتوتوں کی ، ویڈیو بھی دیکھ لیں تو مانے گے نہیں ، کیوں کے یہ انکے لیے اپنی انا کی جنگ ہے اور نواز شریف اس فوج کا سالار ہے جس میں جیالے کمر بستہ و سر بسجود کھڑے ہیں
-
نواز کے ہر غلط فیصلے کو بھی مصلحت کا نام دے کر نظر انداز کیا جائے گا ، اور یہ حال تقریباً ہر سیاسی جماعت کا ہے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Laanat patwarion par jo abhi bhi is ganjay haram khor ki himayat kartay hain
بھائی لعنت نہ کریں بلکہ ہو سکے تو انکو پیار سے سمجھائیں کیونکہ یہ پہلے ہی ضد ، اور ہٹ دھرمی کی جنگ لڑ رہیں ہیں اس لیے ان پر مجھے نہیں لگتا کہ سخت الفاظ کام کرتے ہیں ،
(فلحال کرتے تو پیار کے الفاظ بھی نہیں مگر امید باقی ہے )
?
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف ، کے جیالے اگر نواز شریف کی کرتوتوں کی ، ویڈیو بھی دیکھ لیں تو مانے گے نہیں ، کیوں کے یہ انکے لیے اپنی انا کی جنگ ہے اور نواز شریف اس فوج کا سالار ہے جس میں جیالے کمر بستہ و سر بسجود کھڑے ہیں
-
نواز کے ہر غلط فیصلے کو بھی مصلحت کا نام دے کر نظر انداز کیا جائے گا ، اور یہ حال تقریباً ہر سیاسی جماعت کا ہے
بھائی لعنت نہ کریں بلکہ ہو سکے تو انکو پیار سے سمجھائیں کیونکہ یہ پہلے ہی ضد ، اور ہٹ دھرمی کی جنگ لڑ رہیں ہیں اس لیے ان پر مجھے نہیں لگتا کہ سخت الفاظ کام کرتے ہیں ،
(فلحال کرتے تو پیار کے الفاظ بھی نہیں مگر امید باقی ہے )
?
بات یہ ہے کے ان کا حرام پے پلا ہوا لیڈر اپنا حرام پی پلا ہوا کھلار اٹھا کے لندن پونچھ جاتا ہے لیکن پیچھے یہ ناپاک جانور چھوڑ جاتا ہے. میں بوہوت دفع کہ چکا ہوں کے میاں ان کو اپنا پاخانہ بھی نہیں دے گا لیکن یہ ایسے مرتے ہیں اسس چور ٹبر کے لیے کے الله معاف کرے کے یہ ان کا کوئی بھگوان ہے.

ابّ میاں اپنا غلاظت کا ڈھیر اٹھا کے لندن کے فلیٹ میں بیٹ گیا ہے لیکن اس کے گھندے وجود کا ثبوت اس کے پوجاری پیچھے چھوڑ گیا ہے. یہ لوگ سمجنے والے نہیں ہیں اور اپپ جو مرضی کرلو یہ زیادہ ڈھیٹ ہو جاتے ہیں. پاکستان تو ان سے جان چھڑانا پڑے گی

آخر میں ایک نعرہ؛

نواز شریف کا کیا کردار ؟
چور ڈاکو اور غدار.

 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
This is the reality of past .Shrief and Bhutto's/zardari are the big culprits who compromised Pakistan interest with their personal gains.they bloody used their authority's to bought properties and businesses around the world for their bloody kids.
 

Shahbaz Jamil

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی لعنت نہ کریں بلکہ ہو سکے تو انکو پیار سے سمجھائیں کیونکہ یہ پہلے ہی ضد ، اور ہٹ دھرمی کی جنگ لڑ رہیں ہیں اس لیے ان پر مجھے نہیں لگتا کہ سخت الفاظ کام کرتے ہیں ،
(فلحال کرتے تو پیار کے الفاظ بھی نہیں مگر امید باقی ہے )
?
ok dear
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کہتے تھے " شریف ہیں دلے کی اولاد" تو پٹواریوں کو یقین نہیں آتا تھا
 

The Untouchable

MPA (400+ posts)
سابق ترجمان وزارت خارجہ تسنیم اسلم کے بعد بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھی بتادیا کہ نواز شریف نے اپنے کاروباری مفاد کے لیے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا مگر ابھی کچھ لوگوں کہ آنکھوں پر پٹی بندھی ہے

https://twitter.com/x/status/1240184093389832192
چ ل پ ہ و د ی د ا