Nawaz Shareef Speech in APC

Kam

Minister (2k+ posts)
Today even if there was some remaining sympathy in our hearts for this corrupt thug is gone forever..................
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
ab aap sub kou ma’am Lena hou ga, Allah sirf insaan key aqal marta hai, phir bunda apni tabahi khud ker laita hai,.
Woh aayay aur apna rouna rou ker chalay gayay.
Lakh dee laanat.
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
آج میاں صاحب کی باتیں سن کر کئی پاکستانیوں کے دل میں نیا جذبہ اور نیا ولولہ پیدا ہو گا۔۔۔اس حکومت کی نالائقیوں میں سے سب بڑی حقیقت یہی ہے کہ۔۔۔

جس"لوہار" کے لونڈے سے قوم بیمار ہوئی تھی ، آج وہی درد دل کی دوا بانٹ رہا ہے۔۔


چینی، آٹا اور دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی کو مہنگائی کا اتنا زیادہ تڑکا لگ چکا ہے کہ غریب عوام کیلئے حکومتی بھونپوؤں کے سب وضاحتی و تصوراتی بیان بے مزہ ہیں۔۔یہی وہ تلخ سچ ہے جسے بنی گالہ کا عبادت گزار شہزادہ سمجھ نہیں سکا۔۔۔
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1307604665396232193
نواز شریف کا اے پی سی سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں وطن سے دور ہوتے ہوئے جانتا ہوں کہ وطن عزیز کن مشکلات سے دوچار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اس اے پی سی کو فیصلہ کن موڑ سمجھتا ہوں، ایک جمہوری ریاست بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم مصلحت چھوڑ کر فیصلے کریں۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ہمیشہ جمہوری نظام سے مسلسل محروم رکھا گیا ہے، جمہوریت کی روح عوام کی رائے ہوتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ملک کا نظام وہ لوگ چلائیں جنہیں لوگ ووٹ کے ذریعے حق دیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق جمہوری نظام کی بنیاد عوام کی رائے ہے، جب ووٹ کی عزت کو پامال کیا جاتا ہے تو جمہوری عمل بے معنی ہو جاتا ہے، انتخابی عمل سے قبل یہ طے کر لیا جاتا ہے کہ کس کو ہرانا کس کو جتانا ہے، کس کس طرح سے عوام کو دھوکا دیا جاتا ہے، مینڈیٹ چوری کیا جاتا ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ پاکستان کو ایسے تجربات کی لیبارٹری بنا کر رکھ دیا گیا ہے، اگر کوئی حکومت بن بھی گئی تو اسے پہلے بے اثر پھر فارغ کر دیا جاتا ہے، بچے بچے کی زبان پر ہے کہ ایک بار بھی منتخب وزیراعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئین پر عمل کرنے والے ابھی تک کٹہروں اور جیلوں میں ہیں لیکن کیا کبھی کسی ڈکٹیٹر کو سزا ملی؟

انہوں نے مزید کہا کہ ڈکٹیٹر کو بڑے سے بڑے جرم پر کوئی اسے چھو بھی نہیں سکتا، کیا کسی ڈکٹیٹر کو سزا ملی؟ ایک ڈکٹیٹر پر مقدمہ چلا خصوصی عدالت بنی،کارروائی ہوئی، سزا سنائی گئی لیکن کیا ہوا؟

ان کا کہنا تھا کہ ووٹ سے بنا وزیراعظم کوئی قتل، کوئی پھانسی اور کوئی غدار قرار دیا گیا، منتخب وزیراعظم کی سزا ختم ہونے کو آہی نہیں رہی، یہ سزا عوام کو مل رہی ہے۔

قائد مسلم لیگ ن نے کہا کہ یہاں مارشل لاء ہوتا ہے یا متوازی حکومت قائم ہو جاتی ہے، یوسف رضا گیلانی نے ایک بار کہا تھا کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے، لیکن معاملہ ریاست کے اندر سے نکل کر ریاست کے اوپر چلا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری میں ہماری ساکھ ختم ہو کر رہ گئی ہے، نتائج تبدیل نا کیے جاتے تو بے ساکھی پر کھڑی یہ حکومت وجود میں نہ آتی، انتخابات ہائی جیک کرنا آئین شکنی ہے، عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا سنگین جرم ہے۔

نواز شریف نے سوال کیا کہ 2018 کے عام انتخابات میں گھنٹوں آر ٹی ایس کیوں بند رہا؟ انتخابات میں دھاندلی کس کے کہنے پر کی گئی؟ اس کا سابق چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری کو جواب دینا ہو گا، جو دھاندلی کے ذمہ دار ہیں انہیں حساب دینا ہو گا۔

کُل جماعتی کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اور مریم نواز سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے بھی شریک ہیں۔


Credit goes to Imran niazi begairat who release this nawaz chor
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
بےغیرت گھٹیا سور پٹواریو کا باپ اتنا ہٹا کٹا تو مے بھی نہیں ہوں دھرتی کا بوج
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg
 

ajaved

MPA (400+ posts)
Nawaz sharid ye bhe batain k ppp ki govt k khilaf memoscandal supreme court kis k kahnay pay ley k gaey thay? Munafiq
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
I remember NS and his attacks on BB( those naked pics) in the 90s. You beghairat gandu
This 1990 print (Led by Nawaz) accused Nusrat Bhutto of offering control of Kahuta (Pak's Nuclear Program) to "American Jews" in return for electoral power. This is how military has corrupted public conscience branding democrats as traitors

Ddz9ld9VQAA_Biq
 

Citizen X

President (40k+ posts)
لعنت اللہ الا لکازبین المنافقین

Just hearing after few part of his speech.............All what he is saying, he is responsible for that...............................
Yeah seems like he is talking about himself!