Nawaz Sharif Blooper during speech in Dir

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
شکر ہے امیر مقام نے اس کے کان میں یہ نہیں بول دیا کے مشرّف ایک نڈر کمانڈو تھا ورنہ اس نے وہ بھی آگے بول دینا تھا


xin_270203130917145185616.jpg


[hilar] [hilar] [hilar]
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
.
۔۔۔۔۔
۔۔۔:lol:نکے چوھدری کی چالاکیاں.:lol:


وڈے چوھدری کی نالایئقیاں :lol: and
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
jis aadmi ko kisi halwa puri ki shop pe hona chahiye tha woh pm bana betha hai [hilar]



اور جسے پی ایم ہونا چاہئیے اسے عوام بیس سالوں سے چھتر مار رہی ہے

:lol:[hilar]:lol:


 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
​جیسی نکٹی دیوی ویسے اوت پجاری٫کبھی گنجا نقل مارتا شیر دیکھا قیامت کے نزدیک شیر بھینسوں سے کانا پھونسی کرینگے
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
My blood boils when I see this inept, corrupt, looter, so called PM, but at the same time look at the election results, people are voting for all these corrupts, what does it tell that this nation for sure deserves these looters and corrupt, these sharifs and bhuttos need to loot more and keep this asleep nation as slaves, good work.
 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
ڈمنشیا کا مریض ہے ہمارا وزیر اعظم ، اظہایمر ہے اسکو :banana:
اسکو کھوتے کا مغز کھانا چاہے لیکن یہ کھوتے کی نہاری کا شوقین ہے
:chilli:
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی اپنا سور سمبھالیں

images




ڈنگر جی، بات نہیں بنی جی

:lol:[hilar]:lol:



یہ بھی انکا ہی ہے جو چول کہتے تھے کہ


الطاف بھائی - آپکی آواز سچے پاکستانیوں کے دل کی پکار ہے


Presrel1.gif







 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Quaid e Azam jalsy se khitaab ker rhy hain aur is wakt logon ko samjhaany k lye parchi zruri hoti hai. lekin mulaqat k lye nhy.



اچھا جی


یہ کسی فوجی نے کہا ہے یا اپنی طرف سے ہی کہہ رہی ہیں جی؟

:)


 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)


ڈنگر جی، بات نہیں بنی جی

:lol:[hilar]:lol:



یہ بھی انکا ہی ہے جو چول کہتے تھے کہ


الطاف بھائی - آپکی آواز سچے پاکستانیوں کے دل کی پکار ہے



باوا جی کتے کو کتا نہ کہا جاۓ تو کیا کہا جاۓ
آخر الطاف ایسی ہی قوم کا کی آواز ہے جو بھوں بھوں کرتی ہے
اب بات بنی یا پھر کسی کھوتے کو بھیجوں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

ویسے یہ بندہ بھی بونگیاں مارنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس کا نام تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بطور بگسٹ بونگا آف دی ورلڈ درج ہونا چاہئے۔

 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی کتے کو کتا نہ کہا جاۓ تو کیا کہا جاۓ
آخر الطاف ایسی ہی قوم کا کی آواز ہے جو بھوں بھوں کرتی ہے
اب بات بنی یا پھر کسی کھوتے کو بھیجوں



ڈنگر جی


بالکل کتے کو کتا کہنا چاہیے لیکن کتا وہی ہوتا ہے جسے موڈریٹر ہاتھوں ہاتھ لے


آپکے کتے کو کسی موڈ نے لفٹ کرانا بھی مناسب نہیں سمجھا ہے اور میرا کتا پلک جھپکنے میں
موڈ دو نمبر چوہدری لیکر بھاگ گیا ہے


سچ کہتے ہیں کہ


کتا وہ جو کنٹینر پر چڑھ کر بولے

:lol:[hilar]:lol: