انتہائی شرم اور بے حسی کا مقام ہے جنرل قمر باجوہ صاحب ! آپ نے افواج پاکستان کے شھیدوں اور غازیوں اور ان کے پیاروں کے خون سے نا انصافی کی اور بابائے قوم بانئ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کی بے حرمتی کرنیوالے درندوں اور بھیڑیوں کے خلاف ایکشن لینے والے غیرت مند بہادر اور محب وطن اور وفادار اور فرض شناس فوجی افسروں اور جوانوں کو معطل کرکے ملک و قوم وانسانیت کی بنیادی اقدار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ھے اور افواج پاکستان کے وقار کو سخت دھچکا لگایا ھے اور اپنے بزدل اور ڈرپوک ھونے کا ثبوت دیا ھے اوران کے اس عمل سے یہ بھی ثابت ھو گیا ھے کہ تو بھی اصل میں قومی مجرم اور قومی ڈاکو ملعون ومردود نواز ، شہباز ، آصف زرداری اینڈ کمپنی کی طرفداری، سرپرستی کررھا ھے ۔۔۔۔اللہ تعالی پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دے اور شریروں کا شر انہی پر الٹائے اوران ظالموں سے ملک کو پاک کرے اور اللہ تعالی پاکستان کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین