Nawaz Sharif ready to leave for Saudi Arabia after Saudi govt invites him

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

872847_4852537_nawaz_akhbar.jpg


لاہور(پرویز بشیر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ قریباً ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں چند روز بعد کچھ دن کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں۔

ان کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتے قیام کریں گے اور واپس لندن چلے جائیں گے۔

سعودی عرب میں وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرینگے۔ اپنے قیام کے دوران وہ سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Nawaz Sharif should have kept his sympathisers hidden .......
Not a good move esp when Saudis have almost lost their hold of Pakistan......
But then Nawaz was never known to be a clever strategist...... Pardon .... I amend my words ..... Nawaz was never known as clever at anything.......
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عقل سے عاری لوگ
کیا لعنتی لوگ ہے یہ کسی پیشہ ور طوائفہ کی طرح صحافی بھی کہ یار راضی ہونا چاہیے خبر کی چاہے ماں بہن ہو جائے میاں صاحب جانا نہیں چاہ رہے تھے اوہ بونگیں وہ تو پاکستان سے بھی نہیں جانا چاہ رہا تھا پھر اخر اس کیا وہ ہی جو اس نے ہمیشہ کیا ہے تھوک کر چاٹا جو ان کی پرانی عادت ہے ٹھیک خبر بتا ورنی نہیں تو کسی کوتھے پے جا کے دلالی کر زیادہ حرام کی کمائی ملے گی بیوقوف صاف صاف نظر ا رہا ہے کہ اسے لگا انگلینڈ میں اب جگہ تنگ ہو رہی ہے سوچا یہاں سے نکلوں اور سعودی عرب چلا جاتا ہوں جہاں کوئی قانون نہیں سوائے بادشاہ کی منشا کہ وہ جو چاہے گا وہ ہی ہو گا یا چھپے گا ورنہ کچھ نہیں یہ نواز شریف ایک کریمنل ہے اس کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے مال مسورقہ اس پر ثابت ہو چکا ہے اس کو باقاعدہ کو سزا ہوچکی ہے اور یہ نااہل ہو چکا ہے کیوں کہ اس نے پاکستان کے خزانے سے مال لوٹا اور وہاں محلات بنائیں ہیں جہاں آج بھی اس کے بچے رہائش پزیر ہیں وہاں ان کے متعلق ڈاکومینٹریاں بن چکی ہیں عنقریب وہ بھی منظر عام انے والی ہیں جو پانامہ کی طرح دھمکا ہوں گیں ایک پاکستان میں پٹواری عقل سے عاری ہیں جو سمجھ نہیں پا رہےان کو ابھی لگ رہا ہے میاں آئے گا اور ہم ترقی کریں گیں اس اب آنا نہیں اس نے رولنا ہے
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اب باقی علاج سعودیہ کے وٹنریُ۔ یعنی گھوڑا ہسپتال میں کرانے کے۔ بعد فائنلُ۔ علاج کتوں اور خنزیروں کے ہسپتال انڈیا میں کرائے گا میا ں سانپ نواز شریف بٹ
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
نواز شریف یہ کر رہا ہے۔
مریم یہ کر رہی ہے۔
مولانا یہ کر رہا ہے۔
بلاول وہ کر رہا ہے ۔
زرداری یہ کرنے والا ہے۔

آگر اس حکومت کے ۳ سال بعد بھی یہی خبریں موضوع بحث ہیں، تو کُچھ تو غلط ہو رہا ہے۔

اگر تحریک انصاف کی حکومت اپنے بُلند و بالا دعووں سے آدھا کام بھی کر رہی ہوتی اور اس کارکردگی کا ثمر عوام تک پہنچ رہا ہوتا، لوگوں کو ان چور ڈاکووں کا نام و نشان خود بہ خود مٹ جاتا۔

مگر یہ حکومت اپنی کارکردگی پر دیہان دینے اور اسکو بہتر بنانے کے بجائے اس فضولیات میں لگی کوئی ہے۔
کوئی مافیا قابو نہیں آ رہا، مہنگائی کا جن قابو نہیں آ رہا تھا اوپر سے اب پیٹرول، گیس اور بجلی کے نرخوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

عمران خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا، تحریک انصاف کو صرف تحریک انصاف ہی ہرا سکتی ہے اور یہ کام وہ بخوبی کر رہی ہے۔۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جو ہر غدار کا حال ہوتا ہے
ووہی اس کا ہو رہا ہے اب عربوں کے پاؤں چاٹ چاٹ کے صاف کرے گا
ہا ہا ہا جا بےغیرت یہی تیری سزا ہے نہ باپ کا جنازہ نہ ماں کا جنازہ صرف
محمد بن سلمان کے پاؤں کا پانی تیرا مقدار ہے