Hukumati Rehnumaon ka mashwara hai Nawaz Sharif Pakistan aakar Inquilab ki Qayadat karein
Opposition chahti hai PM Imran Khan fori Istefa dein
Opposition ki All Parties Conference ne Siyasi Parah high kar diya
شیخ رشید اور فواد چوہدری نے اس جیو نیوز چینل کے اینکر شہزاد اقبال کو بہترین جوابات دیئے لیکن معلوم نہیں ان جیؤ کے اینکرز کو باتیں سمجھ کیوں نہیں آتیں اور بار بار وہی فضول سوالات کرتے ہیں او بھائی آگر الیکشنز میں دھاندلی ہوئی ھے تو درخواست دو عمران خان نے تو کھلی آفر دی ھے جو بھی حلقہ کہتے ہو ھم کھولنے کے لیے تیار ہیں پاکستانی عوام کو ان کرپٹ لیڈران اور ان کی پارٹیوں کا سب علم ھے لیکن پاکستان کے حرام خور صحافیوں اور اینکرز کو بات سمجھ ہی نہیں آتی۔
Hukumati Rehnumaon ka mashwara hai Nawaz Sharif Pakistan aakar Inquilab ki Qayadat karein
Opposition chahti hai PM Imran Khan fori Istefa dein
Opposition ki All Parties Conference ne Siyasi Parah high kar diya
They are given an agenda by the channelsشیخ رشید اور فواد چوہدری نے اس جیو نیوز چینل کے اینکر شہزاد اقبال کو بہترین جوابات دیئے لیکن معلوم نہیں ان جیؤ کے اینکرز کو باتیں سمجھ کیوں نہیں آتیں اور بار بار وہی فضول سوالات کرتے ہیں او بھائی آگر الیکشنز میں دھاندلی ہوئی ھے تو درخواست دو عمران خان نے تو کھلی آفر دی ھے جو بھی حلقہ کہتے ہو ھم کھولنے کے لیے تیار ہیں پاکستانی عوام کو ان کرپٹ لیڈران اور ان کی پارٹیوں کا سب علم ھے لیکن پاکستان کے حرام خور صحافیوں اور اینکرز کو بات سمجھ ہی نہیں آتی۔
ابصار عالم سابقہ چیرمین اور صحافی یہ بات کھل کر بتا چکا ھے کہ ٹاک شوز کے اینکرز کو ایجنڈا بتایا دیا جاتا ھے کہ آج کرپٹ اپوزیشن کا کیا ایجنڈا ہے کر چلنا ھے اور یہ بیغرت بیشرم حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اپنے ضمیر اور اپنی صحافت کا سودا کر لیتے ہیں ان بیغرت بیشرم صحافیوں/اینکرز کو رات کو نیند کیسے آتی ہوگی جب وہ سارا دن کرپٹ خاندانوں کے قصیدے پڑھ کر رات کو گھر سونے جاتے ہونگے کروڑوں لعنتیں ایسی صحافت پر۔They are given an agenda by the channels
most stick around except a few like hassan nisar