indigo
Siasat.pk - Blogger
- Featured Thumbs
- http://dunya.com.pk/news/authors/author_small_img/_51355397.jpg
Thank you , Khurshid Sb. Good Tajziah , and mature attitude to look forward , (clap)
حقائق پر مبنی یہ وہ تجزیہ ہے جس پر اب خورشید صاحب کو پی ٹی آئی کے نابالغ اذہان کی تنقید کا نشانہ بننا پڑے گا۔ایک ایک لفظ بر مبنی سچائی۔ کاش قیادت احساس کر سکے ان نقاط پر غور کرنے کی تو غلطیوں سے سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے۔ سیاسی جنگ طعنہ زنی اور دشنام طرازی سے نہیں جیتی جا سکتی کاش ہم ادراک کر سکیں مگر کاش اور بس کاش.........۔
وائے بسا آرزو کہ خاک شد
this article is fake .. Jawed Choudhrey didn't write this .....
It's not article. words of mouth