Need prayers for Qazi Faez Isa

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
As humans, we pray for him. But in this day and age, where everything is politicized, I wouldn't be surprised if opposition comes up with a poisoning theory, considering how Isa and government are always at odds

It's sad to see people praying for his death
You have a point here. It is not Faiz Esa, but the panel of judges who cleared him of the charges, it is the FIA, which did not submit the proper report against him and did a halfwit investigation, that was of no use. Faiz Esa might only be a pawn in the game and nothing more.

However, if we need a better and a more humane society around us in the future, then we must start from ourselves to lay the foundation stone. Like Gandhi said "Be the change you want to see".
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس باسٹرڈ نے عدلیہ اور انصاف اور پاکستان کے خلاف کام کیا ایسے ۔۔۔ زادے کو اللہ جلد اٹھا کے تو قوم کو ایک گٹر جج سے نجات مل جائے گی
لیکن مجھے یہ بھی اس فراڈئے کا ٹوپی ڈرامہ لگتا ہے ایسے فراڈئے چور منی لانڈر باسٹرڈ سے کچھ بھی ممکن ہے
رانا جی، یہ تو فراڈیا ہے ہی، لیکن وہ پورا ججوں کا پینل جس نے اسکو بری کر دیا، وہ ایف آئی اے کا پورا محکمہ، جس نے اس کے خلاف خود ڈھیلی رپورٹ بنائی اسکو بچانے کے لیئے، ان کے متعلق بھی کچھ کلام کیجیئے، کہ محفل میں کچھ رنگ آئے۔
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Allah gives life, and takes life. I hope this isn't a Maryam, NS and SS type drama. May give good health and put some morals into this mafia man.
 
Glock

Senator (1k+ posts)
I'm amazed how people lose their dignity, to such an extent that even during this time, I see no well wishers!

Even patwaari clan is absent.

But what can they come and say here? .. :

"Plz Qazi Sahib, you were a very clean and just person, you believed in upholding law and we counted on you for critical times that you'd become our El Salvador?"

Obviously.. Even they can't tell what it is of salient qualities that they liked about him and what would be missed..!
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
اس کے ساتھ ہمدردی کا مطلب پاکستان اور پوری قوم سے غداری ہے۔ ظلم کا ساتھ دینا بلکل ایسے ہے جیسے اُسکی مدد کرنا
۔ اللّٰہ اسکو ہدایت دیں، اگر اسکو ہدایت نہیں تو اسکو دنیا وہ آخرت میں ذلیل و رسوا کریں۔ اِسکے ظلم سے سب كو محفوظ رکھیں۔
جس حرام خور نے مظلوم سے پیسے لے کر ظالم کے حق میں فیصلے کیئے ہوں، اُسکے لیے لوگوں کے دل سے دعائیں نکل رہی ہُوں گی۔ ۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
اللہ تعالی جسٹس صاحب اور انکے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور بنی گالیہ کے ننھے منے فلاحی مجاہدین کے دل میں بھی اپنے لیڈر کی طرح کمپرومائزڈ رحم عطا فرمائے۔۔ آمین
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس فائز عيسیٰ کی بيگم کو يہ سب کومنٹس پڑھنے چاہيے اور توبہ کرنی چاہيے اور اپنے شوہر کو بھی توبہ کا پيغام دينا چاہيے
الّلہ بڑا کريم ہے۔
 
بے فکر رہیں جناب، اللہ کی ذات رحیم و کریم بھی ہے اور قھّار و غفّار بھی، لیکن بے عدل نہیں، انشاءاللہ ان کے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ پورے اور مکمّل انصاف کی امید رکھیں۔ اللہ کے انصاف سے نا امیدی بھی کُفر ہے۔

مدعی لاکھ بُرا چاہےتو کیا ہوتا ہے؟
وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس فائز عيسیٰ کی بيگم کو يہ سب کومنٹس پڑھنے چاہيے اور توبہ کرنی چاہيے اور اپنے شوہر کو بھی توبہ کا پيغام دينا چاہيے
الّلہ بڑا کريم ہے۔
ویسے کچھ جہانگیر ترین کی بیگم کو بھی پڑھوانا ہے یا نہیں؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Allah Khayer Karay, Pinky Peernee ka Dum Drood Kam kar Raha hay
Rasstay ka ek aur pather……
لگتا ہے مریم اورنگزیب کے انڈے والے ٹوٹکے فلاپ ہوگئے۔ کس نے کہا تھا حمزہ ککڑی کے پولٹری فارم سے انڈے منگواوٗ؟ اب پتہ نہیں جو اس نے بھیجے تھے وہ انڈے ہی تھے اور معلوم نہیں کہ مرغی کے ہی تھے؟

hqdefault.jpg
 
ranaji

President (40k+ posts)
آپ کا مطلب ہے بل بتوڑی ناساں چوڑی گٹھ مٹھی بونیُ چڑیل ڈڈو چارجر حمزہ کے انڈوں پر بیٹھ کر
میرا مطلب حمزہ کی ککڑی کے انڈوں پر بیٹھ ڈڈو کے بچے نکالے
 
ihsanullah

Politcal Worker (100+ posts)
لگتا ہے مریم اورنگزیب کے انڈے والے ٹوٹکے فلاپ ہوگئے۔ کس نے کہا تھا حمزہ ککڑی کے پولٹری فارم سے انڈے منگواوٗ؟ اب پتہ نہیں جو اس نے بھیجے تھے وہ انڈے ہی تھے اور معلوم نہیں کہ مرغی کے ہی تھے؟

hqdefault.jpg
Whatever they are out from the Game... until Powerful People want them back.. 2 Number League....
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
بے فکر رہیں جناب، اللہ کی ذات رحیم و کریم بھی ہے اور قھّار و غفّار بھی، لیکن بے عدل نہیں، انشاءاللہ ان کے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ پورے اور مکمّل انصاف کی امید رکھیں۔ اللہ کے انصاف سے نا امیدی بھی کُفر ہے۔

مدعی لاکھ بُرا چاہےتو کیا ہوتا ہے؟
وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے

سہیل صاحب اللہ سے رحم اور صرف رحم و کرم کی ہی طلب کریں۔۔۔ اگر بات انصاف اور عدل ہر آ رکی تو خدا کی قسم بنی گالہ کا محل بھی مہنگائی اور بدحالی سے مجبور آہوں کی تپش سے راکھ ہو جائے گا۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سہیل صاحب اللہ سے رحم اور صرف رحم و کرم کی ہی طلب کریں۔۔۔ اگر بات انصاف اور عدل ہر آ رکی تو خدا کی قسم بنی گالہ کا محل بھی مہنگائی اور بدحالی سے مجبور آہوں کی تپش سے راکھ ہو جائے گا۔۔۔
ظالم پر رحم ہی مظلوم پر ظلم ہوتا ہے۔ انصاف اسی کو کہتے ہیں کہ جسکا جو حقدار ہے، اسے وہی ملے، چاہے اس انصاف کے ترازو میں تحریک انصاف بھی ڈالی جائے، مجھے ذاتی طور پر کوئی ہمدردی نہ ہوگی۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Whatever they are out from the Game... until Powerful People want them back.. 2 Number League....
They are very much in the game, unless you have seen Shehbaz Sharif given elite protocol at Chinese embassy and the Afghan security advisors meeting NS at London. They are a faction and a political reality of this country. Though, you are right that they are in the pavilion unless the umpire wants them out on the field.

However, the jest was on the way they aimlessly drag the women in the game. That is not right.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
ظالم پر رحم ہی مظلوم پر ظلم ہوتا ہے۔ انصاف اسی کو کہتے ہیں کہ جسکا جو حقدار ہے، اسے وہی ملے، چاہے اس انصاف کے ترازو میں تحریک انصاف بھی ڈالی جائے، مجھے ذاتی طور پر کوئی ہمدردی نہ ہوگی۔

بے شک۔۔ ظالم اور ظلم کا ادراک آفاقی چشمِ محتسب سے زیادہ کون رکھ سکتا ہے۔۔۔اور حکمرانوں اورقاضیوں کے ظلم کا حساب تو انکے زیرِ حُکم و حَکم پلنی والی حیاتِ انسانی کی مظلوم آہ و بکا کے رقم ہونے تک جاری و ساری رہے گا۔۔۔۔یہ بڑے بڑے محلات میں پلنے والے پُر تعیش زندگی کے اسیر، کل مخلوق خدا کی مجبور آنسوؤں کے محاصیرمیں ہوں گے۔۔۔وہاں پر سب نکھیڑے ہوں گے۔۔۔
 
قدرت کی بھی عجب بساط ہے، جہاں ایک روز حساب کا رکھا، وہیں ہر روز کسی ابلیس کو دنیا میں اقتدارِ ظلم بھی بخشا۔ مگر سب کچھ آخرت کے لیئے نہیں اٹھا رکھا۔ جہاں کسی فرعون کو چار سو سال تک قوّتِ گناہ بخشی، وہیں چشمِ زدن میں اِک لاٹھی سے مسلح موسیٰؑ کو اس کی تمام طاقت کے لیئے کافی کردیا، اور ہزارہا سال کے لیئے اِک مثال بنا چھوڑا۔ پس سمجھنے والوں کے لیئے یہی نشانیاں بھی ہیں، اور احتساب افلاک پر یقینِ محکم کے محرّک بھی۔ دنیا میں یا آخرت میں، وقت اور جگہہ تو مالک کی مرضی، لیکن انصاف تو بہرحال ہونا ہے، کیونکہ اسکا میزان عدل پر ہی قائم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1422060339747774465
 
Last edited: