New Audio Leak of Lahore Grammar School's Principle || Real Face of LGS Adm

swing

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جتنا بڑا مافیا ہے ، اور جتنے بڑے ، بڑے بندے اس سکول کے پشت پناہ ہے ، ذرا فرق نہیں پڑنا کسی کو کہ کس مسائل سے بچیاں گزر رہی ہیں ،آسان حل یہی ہے کے ،،بائیکاٹ ،، کرو ان بیغیرتوں کو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی گند نکل آتا ہے تھوڑا شور مچتا ہے اور پھر بھیڑیں وہی چال چلنا شروع ہو جاتی ہیں کسی دوسرے گند کے دریافت ہونے تک اب تو ملک کا یہ حال ہے کہ دیکھ دا جاندا تے لنگ دا جاندا رے
 

ranaji

President (40k+ posts)
پوری اسکول انتظامیہ اور ما لک سمیت ننگا کر کے انکی تشریف اور مونہ کالا کر کے جوتے مارے جائیں اس پرنسپل نما ..... عورت کو ڈبل سزا ملنی چاہیے