New Dynamic Media Strategy Needs To Be Introduced , Dr Shahid Qureshi .

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جی بالکل نہیں جانتے لیکن میڈیا کی کوئی ذمہ داری نہیں۔ کیا میڈیا کوئی ہتھ چھٹ بچا ہے کہ جدھر جی چاہا مُکا گھمادیا اور جو مُکے کی زد میں آیا مارا گیا؟جو دوست بن جائے اس کی جان کو خیر ہے باقی سب سے نپٹ لے گا؟

جناب میڈیا کی بھی کوئی ذمہ داری بنتی ہے، یہ نہیں کہ حکومتی اشتہارات بند ہوگئے تو حکومت مخالف پروپیگنڈا کی آڑ میں ریاست مخالف بن جائے۔
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
MAN YOU ARE WRONG. DO PEOPLE INCLUDING YOU HAVE LICENCSE TO BECOME A JOURNALIST. ASK GOVERNMENT TO ISSUE LICENSES FOR JOURNALISM. DO YOU HAVE COURAGE TO ASK YOUR GOVERNMENT TO DO THIS. YOU WILL NOT SUPPORT MY POINT.