New Zealand’s PM 2 Years Achievements in 2 Minute.

yaar 20

Senator (1k+ posts)
جس طرح کی تباہ حال مملکت ہماری اپوزیشن چھوڑ کر گئی تھی اس کے بعد اس عورت کو پاکستان میں لاتے تو پھر دیکھتے کہ وہ یہ بتانے میں دو منٹ لیتی ہے ہے یا پانچ سال ۔ل
 

naeem498

Councller (250+ posts)
New Zealand GDP has gone down - 17%. This despite the fact that there was no jui f to blackmail the govt. No ppp and pmln who amassed tremendous debt and current account deficit, have a well established tax collection scheme etc etc.
These are the tactics of evil forces to show that a woman is better to lead a country.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور نہ ہی اسے پڑوس میں خنزید بھارت و دہشتگرد امریکہ کی چالوں کا سامنا تھا یا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ، اس خاتون کے آنے سے پہلے ہی نیوزی لینڈ ایک ترقی آفتہ ملک تھا۔۔اور زندگی گزارنے کے اعتبار سے دنیا کے سرفہرست کے پانچ ممالک میں سے تھا۔۔
جبکہ اپنے ملک کی حالت آپ کے سامنے ہے۔۔ جو کئی غداروں کی دن رات کی محنت کے بعد یہاں تک پہنچا۔۔
میں سمجھتا ہوں وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی ان سے اور باقی بہتوں سے اچھی رہی۔
اس ویڈیو سے لیئے گئے چند پوئینٹس کا تقابلی جائزہ۔۔

عمران خان نے کئی ملین نہیں بلکہ کئی ارب درخت لگائے،۔۔۔۔
کینسر ہسپتال تو اس ہیرو نے حکومت کے بغیر ہی کھڑے کردیئے۔۔
صحت کے نظام کے معاملے میں صحت انصاف کارڈ۔۔اور کئی بڑے و چھوٹے ہسپتالوں کی تعمیر۔۔
کئی سو نیئے ڈاکٹروں اور نرسوں کو جاب دی۔۔

تعلیم۔۔کئی یونیورسٹیاں تعمیر کیں۔۔اور کئی زیرتعمیر ہیں۔۔ یکساں نظام تعلیم۔۔

پولیس کا نظام ایک صوبے میں بہتر کیا، دوسرے میں بہتری لائی جارہی ہے۔۔
ہائی ویز یا موٹر ویز پولیس اور انتظام اور وہاں سے ریکارڈ کمائی کی۔۔
کئی بڑے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر۔۔اور کئی زیر تعمیر۔۔
غریب و بے گھر قسم کے مزدوروں و مسافروں کے لیئے پناہ گاہیں۔۔
جس طرح کی تباہ حال مملکت ہماری اپوزیشن چھوڑ کر گئی تھی اس کے بعد اس عورت کو پاکستان میں لاتے تو پھر دیکھتے کہ وہ یہ بتانے میں دو منٹ لیتی ہے ہے یا پانچ سال ۔ل
iss ko do kanjar khandanoon aur eik harami mullah ka saamna naheen hai..
 
Last edited: