Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
ویسے جتنی جوتیاں تم یہاں کھاتے ہو ان سے تو سو سے زیادہ ہار بن جائیں گے جو کہ پٹواری لیگ کو پورے آ جائیں گے
جس طرح مہندا راجا پکسے نے سری لنکا کا بیڑا غرق کیا ہے بالکل اسی طرح بھکاری خان نے پچھلےتین سال میں پاکستان کی تباہی پھیر دی ہے اور پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے کنارے آلگا ہے۔ ملکی خزانے میں فارن ریزو کوئی نہیں بچا، بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر ہر ملک کو اتنا نکو نک کیا کہ اب کوئی ملک بھیک دینے پر بھی تیار نہیں۔ پاکستان کا مہندا راجا پکسا بھکاری خان ہے ۔۔۔ اگر پاکستان ڈیفالٹ کرگیا تو اس کی ذمے دار بھکاری خان ہوگا۔۔۔ قوم جوتیوں کے ہار تیار کرلے بھکاری خان کے گلے میں ڈالنے کیلئے۔۔۔