No more investment in Pakistan

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
تھینکس اے لاٹ فار یور کائینڈ تھاٹس

لوگ بہت ہی نازک طبع ہیں لو جی ہم پیسے بھیجتے ہیں تو بہت بڑا احسان کرتے ہیں، پیسے بھیجتے ہیں تو اپنے لئیے کوئی ملک کے لئیے فری نہی دیتے کہ لیں جی لاکھ ڈالر میری طرف سے پاکستان کو تحفہ پاکستان اپنے خزانے میں رکھ لے۔۔۔ اگر خیرات بھی کرتے ہیں وہ بھی فائدہ ہے اپنے لئیے

اگرچہ مجھے لاکھ اختلاف ہو عمران خان اور حکومت سے لیکن کیونکہ اور آپشن نہی تو ووٹ فی الحال عمران خان کا

اور جو بھی حکومت ہو پیسہ ہمیشہ بینکنگ چینل سے پاکستان گیا چاہے جیسے بھی مشکل حالات اور دل گرفتہ سچوئیشن ہو پاکستان کی۔۔۔ الحمدالله فورٹین ائیرز ناٹ اے سنگل روپی ود آوٹ پراپر بینکنگ چینل

ماں دھرتی ہے بزرگوں کی قبریں بہن بھائی یار دوست سب پاکستان میں۔۔۔ جو بھی حالات ہوں پاکستان کے جیسے بھی لوگ ہوں ہم پاکستان کے ساتھ۔۔۔ پاکستان میں کی گئی انویسٹمنٹ ڈوب بھی گئی تو گئی خیر ہے پاکستان سے آئے بھی تو خالی ہاتھ ہی تھے ۔۔۔ الله ملک سلامت رکھے ڈالر ، پونڈ ، یورو، ریال پھر کمائے جائیں گے
دل خوش کر دیا جگر، میرے اپنے تقریباً تمام رشتے دار باہر ہیں ، کسی کے ذہن میں بھی نہیں آتی ایسی باتیں۔ یہ عمران کی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بدلہ پاکستان اور عوام کو برا بھلا کہہ کہ نکالتے ہیں۔