LPC US NA KARTA HAI NA KARAY, LEKIN KHAN NAHI MILAY GA DOBARA, YEH ALLAH KI REHMAT HAI AUR IS LIYE PURI DUNIYA KAY SHAITAAN ISKO CHHENNAY KI BEY PANAH KOSHISH KAR RAHE HAIN, YA ALLAH KOI MUAJZAA DIKHA DEY
خان نے دو معنی خیز باتیں کی آج صحافیوں کے ساتھ
١) فوج اور حکومت دونو کا فیصلہ تھا کہ روس کا دورہ کیا جاۓ
٢) باجوہ نے خان کو روس کے دورے کی مبارک دی، کہ دورہ شاندار رہا
اب امریکہ کہتا ہے کہ روس کا دورہ صرف خان چاہتا تھا ، اور فوج ساتھ نہیں تھی اور باجوہ کچھ دن پہلے ایک تعلیمی ادارے میں کہتا ہے کہ، خان بات نہیں سنتا .
باجوہ صاحب دال میں کچھ کالا ہے .
کیا آپ دورے کے ساتھ تھے کے خلاف ؟