No Shisha, No Burger, No Malik ?

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا طریقہ ہے، شعیب ملک کو تو ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں سے دور رکھنا ضروری ہے، اس کی پرفارمنس بھی نظرانداز کی جا سکتی ہے مگر ٹیم کو گندی جگہوں پر لے جانا جہاں نشئی قسم کے عربی اور گورے جاتے ہیں ایک واہیات اور قابل مذمت بات ہے
بندے کے شوق دیکھ کر اس کی مینٹیلیٹی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، میں حیران ہوں کہ اس نے ابھی تک استعفی نہیں دیا شائد اس کے سپورٹرز نے بکیز سے کافی بڑی رقمیں پکڑ رکھی ہیں اور ابھی تک اس کو دوبارہ کھلانے کیلئے سرگرم ہیں
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
grouping.png