Noothio ke Behan ke PEESHIN GOE

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہن جو بھی کہتی ہے مائک پر آکر کہتی ہے تمہاری اماں پنکی پیرنی کی طرح چلے تو نہیں کاٹتی اور نہ ہی زندہ مرغیوں کا گوشت موکلوں کو کھلاتی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بہن جو بھی کہتی ہے مائک پر آکر کہتی ہے تمہاری اماں پنکی پیرنی کی طرح چلے تو نہیں کاٹتی اور نہ ہی زندہ مرغیوں کا گوشت موکلوں کو کھلاتی ہے

جی جی بس اس باجی نے کارنامے گیراج میں سر انجام دیا ہے۔۔باقی سب کچھ کھلے عام کرتی ہے؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مشکل وقت آتا ہے تو نواز شریف سعودیہ، لندن بھاگ جاتا ہے. مشرف کے دور میں سعودیہ بھاگا تو عوام کی ہمدردیاں اس کے ساتھ تھیں. میاں اسی غلط فہمی میں دوسری مرتبہ لندن بھاگ گیا. عوام جان گئی اس نے کھیل ہی بنا لیا ہے. بہتر ہے اسے لندن ہی رہنے دیا جائے
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
بہن جو بھی کہتی ہے مائک پر آکر کہتی ہے تمہاری اماں پنکی پیرنی کی طرح چلے تو نہیں کاٹتی اور نہ ہی زندہ مرغیوں کا گوشت موکلوں کو کھلاتی ہے

to tum maan rahay ho maryum qatri tumahri behan hy, haan maira pinky peerni sy koi layna dayna nahi, main tumhari tarhan zahni ghulam nahi hoon na he baygharat hoon

any ways tum apni behan ko zara qabu main rakh kabhe qatar kabhi saui kabhe uk kabi army , kisi aik ky saath rah nahi skte