karachiwala Prime Minister (20k+ posts) Sep 23, 2022 #3 بھائی ملک برباد ہو گیا تو کیا؟ کم از کم چوروں کو این آر او تو مل گیا
karachiwala Prime Minister (20k+ posts) Sep 23, 2022 #4 چلو پٹواریو خوش ہو جاؤ کم از ایک وزیر اعظم تو ایسا آیا کہ بائیڈن نے بھی پسند کیا