OGDCLکی جانب سے عطیہ کی گئی ایمبولینس شازیہ مری نے اپنے کھاتے ڈال دی

12%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D8%B2%DB%8C%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%85%D8%A8%D8%A6.jpg

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے سانگھڑ ڈسٹرکٹ کو ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی مگر اس پر شازیہ مری کا نام دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کے کارپوریٹ سوشل رسپونسی بیلیٹی پروگرام کے تحت سانگھڑ کیلئے ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

منظر عام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمبولینس پر اوجی ڈی سی ایل سی ایس آر پروگرام کے علاوہ واضح طور پر " ڈونیٹڈ بائے ایم این اے شازیہ مری" تحریر کیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر یہ الزامات بھی سامنے آئے کہ ضلع سانگھڑ کیلئے عطیہ کی گئی اس ایمبولینس کو شازیہ مری اپنے علاقے بیرانی لے گئی ہیں۔

وزیراعلی عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ او جی ڈی سی ایل نے سانگھڑ ڈسٹرکٹ کو ایک ایمبولینس عطیہ کی مگر سندھ اور شازیہ مری نے بے شرمی سے اس پر اپنا نام تحریر کروالیا۔

https://twitter.com/x/status/1469342153000243203
علی ابوالحسن نامی صارف نے شازیہ مری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سانگھڑ سے اس ایمبولینس کو اپنے شہر بیرانی لے گئی ہیں، آپ پر اس وقت شدید تنقید ہورہی ہے برائے مہربانی اس ایمبولینس کو واپس کیجیے۔

Whats-App-Image-2021-12-10-at-10-00-26-PM.jpg

ایک اور صارف نے لکھا کہ ہم ایسے سیاستدانوں سے اور کیا امید کرسکتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1469365655816318985
عامر بیگ نے کہا کہ صحت کارڈ کے رنگ کی پی ٹی آئی کے پرچم سے مماثلت پر تنقید کرنے والے پیپلزپارٹی خود اس حرکت پر چلو بھر پانی میں غسل کرے۔

https://twitter.com/x/status/1469363991612833797
فواد نے کہا کہ شرم کا مقام ہے مگر بھٹو تو زندہ ہے نا

https://twitter.com/x/status/1469351951334789124
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

hay mare payare Youthio
agr tum urdu main be is pr lik du ke ye OGDCL or even Edhi ki ha
SIndh ke jeahley tum se Next level ke koge hn
who ghain ghe ke

Ye Bhutto ne Qabar se behje ha