Once upon a time

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
اسسلام علیکم
بہت عرصہ پہلے ہم بھی اس فورم کی جان ہوتے تھے۔ کئی سالوں تک ہماری پوسٹ اور تھریڈ فورم کی جان ہوتی تھیں۔ لیکن کچھ زاتی وجھوہات(صحت کی خرابی) کی بنا پر فورم پر آ نا سک یا بس کبھی کبھار ایک نظر دیکھ کر غائب ہو جاتا تھا۔ چند دن پہلے دوبارہ حاضری کی جرعت کی ہے۔ دیکھیں کس کس کو ہم یاد ہیں۔ ویسے تو پرانی کہاوت ہے کہہ آنکھ سے اوجھل دل سے اوجھل۔۔ مجھے نائٹ ہاک کے نام سے ہاد کیا جاتا تھا۔ ارو اب بھی اسی نام سے یاد کیا جائے گا۔ میری کوشش یہی ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ صحت کے بارے میں اور سائینس اور ٹکنالوجی کے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔ میری فورم کے موڈریٹر سے درخواست ہے جب بھی آپ کو میرا تھریڈ اچھا نہ لگے اور آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں شوق سے کیجئیے لیکن خدارا اس کی اطلاع مجھے ضرور دیجیئے۔ عدیل بھای، ؐ وسیم بھائی۔ راشد بھائی۔ نوید بھای۔ اور اگر کسی کا نام نہ لکھا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اسسلام علیکم
بہت عرصہ پہلے ہم بھی اس فورم کی جان ہوتے تھے۔ کئی سالوں تک ہماری پوسٹ اور تھریڈ فورم کی جان ہوتی تھیں۔ لیکن کچھ زاتی وجھوہات(صحت کی خرابی) کی بنا پر فورم uپر آ نا سک یا بس کبھی کبھار ایک نظر دیکھ کر غائب ہو جاتا تھا۔ چند دن پہلے دوبارہ حاضری کی جرعت کی ہے۔ دیکھیں کس کس کو ہم یاد ہیں۔ ویسے تو پرانی کہاوت ہے کہہ آنکھ سے اوجھل دل سے اوجھل۔۔ مجھے نائٹ ہاک کے نام سے ہاد کیا جاتا تھا۔ ارو اب بھی اسی نام سے یاد کیا جائے گا۔ میری کوشش یہی ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ صحت کے بارے میں اور سائینس اور ٹکنالوجی کے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔ میری فورم کے موڈریٹر سے درخواست ہے جب بھی آپ کو میرا تھریڈ اچھا نہ لگے اور آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں شوق سے کیجئیے لیکن خدارا اس کی اطلاع مجھے ضرور دیجیئے۔ عدیل بھای، ؐ وسیم بھائی۔ راشد بھائی۔
May Allah grant you complete and speedy recovery from the illness.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب بھی آپ کو میرا تھریڈ اچھا نہ لگے اور آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں شوق سے کیجئیے لیکن خدارا اس کی اطلاع مجھے ضرور دیجیئے۔
اگر مجھے میرے تھریڈ کے بارے میں مطلع کر دیا جایا کرے تو میں بھی مشکور ہوں گا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسسلام علیکم
بہت عرصہ پہلے ہم بھی اس فورم کی جان ہوتے تھے۔ کئی سالوں تک ہماری پوسٹ اور تھریڈ فورم کی جان ہوتی تھیں۔ لیکن کچھ زاتی وجھوہات(صحت کی خرابی) کی بنا پر فورم پر آ نا سک یا بس کبھی کبھار ایک نظر دیکھ کر غائب ہو جاتا تھا۔ چند دن پہلے دوبارہ حاضری کی جرعت کی ہے۔ دیکھیں کس کس کو ہم یاد ہیں۔ ویسے تو پرانی کہاوت ہے کہہ آنکھ سے اوجھل دل سے اوجھل۔۔ مجھے نائٹ ہاک کے نام سے ہاد کیا جاتا تھا۔ ارو اب بھی اسی نام سے یاد کیا جائے گا۔ میری کوشش یہی ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ صحت کے بارے میں اور سائینس اور ٹکنالوجی کے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔ میری فورم کے موڈریٹر سے درخواست ہے جب بھی آپ کو میرا تھریڈ اچھا نہ لگے اور آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں شوق سے کیجئیے لیکن خدارا اس کی اطلاع مجھے ضرور دیجیئے۔ عدیل بھای، ؐ وسیم بھائی۔ راشد بھائی۔
آو جی نائٹ ہاک صاحب خیر نال آئے او اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے مجھے آپ یاد ہیں اب تو وہ فورم نہیں رہا مگر پھر بھی غنیمت ہے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اللہ تعالیٰ آپکو صحت والی زندگی دیں۔ آپ نے بُہت اچھا کیا اس سے جان چوڑائی یہاں کُچھ نہیں بدلا بلکہ اب تو ممبرشپ بھی برائے فروخت ہے۔
اپنا وقت قیمتی کریں اور اچھی تحریریں لیکن ان سے ایسی کوئی توقع نہ رکھیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وعلیکم السلام

میرے بھائی الله آپ کو مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ آپ کے بال بچوں کے سر پر سلامت رکھے . آمین
آپ اب بھی اس فورم کی جان ہیں اسی لیے آپ کو میں "بھائی رات کے عقاب" کہتا رہا ہوں اور یہ خادم آپ کی بہترین ویڈیوز کا ہمیشہ بے چینی سے انتظار کرتا ہے


ویلکم آن بورڈ . جلدی سے کوئی نئی معلوماتی ویڈیو ڈالیں . انتظار ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
آو جی نائٹ ہاک صاحب خیر نال آئے او اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے مجھے آپ یاد ہیں اب تو وہ فورم نہیں رہا مگر پھر بھی غنیمت ہے
بھائی فورم تووہی ہو گا ہم نے اسکو بہتر بنانا ہے۔ بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے یاد رکھا۔ یاد رکھنے کا مشکور ہوں۔ بہت باتیں ہوتی تھیں، اچھی طرح ہاد ہے،
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
اللہ تعالیٰ آپکو صحت والی زندگی دیں۔ آپ نے بُہت اچھا کیا اس سے جان چوڑائی یہاں کُچھ نہیں بدلا بلکہ اب تو ممبرشپ بھی برائے فروخت ہے۔
اپنا وقت قیمتی کریں اور اچھی تحریریں لیکن ان سے ایسی کوئی توقع نہ رکھیں
دعاؐؐوں کا بہت بہت شکریہ۔ بھائی سب کھیل پیسے کا ہے۔ لیکن ہم اپنی تحریر فروخت نہین کرتے۔ اور دوسری بات کہ تھریڈ بنانے کا مقصد کار خیر بھی ہوتا ہے۔ کم از کم میں یہ وصوق سے کہ سکتا ہوں۔ عدیل بھائی نے میری درخواست پر ایک دو سیکشن بھی ایڈ کیے تھے۔ میری کوشش یہی رہے گی اگر میرے کسی تھریڈ سے کسی کی طبیعت بہتر ہو جائے تو شائہید میری اس کوشش سے کسی کا بھلا ہو جائے۔
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
وعلیکم السلام

میرے بھائی الله آپ کو مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ آپ کے بال بچوں کے سر پر سلامت رکھے . آمین
آپ اب بھی اس فورم کی جان ہیں اسی لیے آپ کو میں "بھائی رات کے عقاب" کہتا رہا ہوں اور یہ خادم آپ کی بہترین ویڈیوز کا ہمیشہ بے چینی سے انتظار کرتا ہے


ویلکم آن بورڈ . جلدی سے کوئی نئی معلوماتی ویڈیو ڈالیں . انتظار ہے
بھائی دعاوں کا بہت بہت شکریہ انشا؛اللہ پوری کوشش کرونگا۔ کہ آپ اور فورم مجھ سے گبھرا نا جائے۔بس اہنی دعاوں مین یاد رکھین،
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Jazak Allah Khair for your Dua. AlhamduLillah I am ok. some residual issues but Insha'Allah will be getting better day by day with all your Duas.
Yes inshaAllah I am sure you will get better as people wishing you well but you know they say that Laughter is the best medicine….and my personal experience is that it is….So let us make every one laugh so we can all laugh to-gether….and get better day by day as you said.
Yes I remember we had some good discussions long ago and we can have them again….God bless.
Welcome back. ?
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Don't know you but if dr Adam respects i do to and wish you a speedy recovery from everything welcome back sir.
Thankb you for your Dua. The Member who know me well and members who don't know me will eventually will know me. I have to post things with the bounds of the Forum's Wishes. If the Admin and the Moderators will allow me to post then I will and if they don't then I won't. After all it is their responsibility to keep the Forum's decorum and we have to follow the guideline.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Yes inshaAllah I am sure you will get better as people wishing you well but you know they say that Laughter is the best medicine….and my personal experience is that it is….So let us make every one laugh so we can all laugh to-gether….and get better day by day as you said.
Yes I remember we had some good discussions long ago and we can have them again….God bless.
Welcome back. ?
Jazak Allah Khair for everything you said. Insha'Allah we will have fun going forward.