Orya, The Fraudia

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1540229626651369472
https://twitter.com/x/status/1540196421923528704
FV_-rNQX0AANl5n
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ اس فراڈئیے منافق نے اپنی بات سے یوٹرن لیا ہو (یو ٹرن کا نام نیازی ٹرن ہونا چاہئے) یہ ہمیشہ سے ایسا کرتا آیا ہے ہلا ہوا انسان ہے کہتا تھا دنیا کی سب اچھی ریاست ملا عمر کی تھی مگر ایک دن بھی اس بہترین ریاست میں اپنے آپ کو یا بچوں کو نہیں بھجوایا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا یہ کمال تو ہے - اس کی الٹبازیاں دیکھ کر اس کے سارے کے سارے بھونکے کتوں کی لائین لینتھ خراب ہو گئی ہے
کوئی ادھر دیوارں میں وج رہا ہے کوئی ادھر ٹکر کھا رہا ہے
کتا جب باولا ہوجاتا ہے تو اندھوں کی طرح دیواروں سے ہی سر ٹکراتا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ اس فراڈئیے منافق نے اپنی بات سے یوٹرن لیا ہو (یو ٹرن کا نام نیازی ٹرن ہونا چاہئے) یہ ہمیشہ سے ایسا کرتا آیا ہے ہلا ہوا انسان ہے کہتا تھا دنیا کی سب اچھی ریاست ملا عمر کی تھی مگر ایک دن بھی اس بہترین ریاست میں اپنے آپ کو یا بچوں کو نہیں بھجوایا
سب سے بڑا منافق تو تو ہے۔ تجھے اوریا مقبول جان سے نہیں حضرت عمر کے نام سے تکلیف ہے۔ مجوسی تجھے میں اچھی طرح پہچانتا ہوں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کتا جب باولا ہوجاتا ہے تو اندھوں کی طرح دیواروں سے ہی سر ٹکراتا ہے
پیسے کے ٹٹو ہے یار یہ سارے --- ایک دوسرے تھریڈ میں بھٹی کا میٹر کسی اور طرف پھرا ہوا
آج کل گالاں کڈنے والے عمرانیوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی کس کو کڈنی ہیں اور کی کو نہیں - سارے کے سارے بونتر گے ہیں


 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
all PTI and Orya lovers should come here and defend this terrorist now. The problem with Pakistanis are they try to relate everything with religion.
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
اگر کوئی اپنے سچ کے ثبوت میں کلمہ پڑھےُ یا رب کعبہ کی قسم کھائے، یا کسی خواب کی بشارت دے تو بلکل اس کا اعتبار نہ کرنا۔ عدالتوں میں بھی صحیفوں پر قسم لینا بیوقوفی ہے۔ اولاد کیُ بربادی پہ قسم لینی چاہیے اکثر جھوٹے باگ جایں گیں