۔ بھارت کی طرف سے جنگ کا اصل مقصد کیا ہے؟
۔ کیا بھارتی عوام اور سول وملٹری حکام اور بھارتی میڈیا مودی کے چال سے ناواقف ہیں؟
۔ کیا انڈیا کو پاکستان کا ترقی کرنا پسند نہیں؟
پر ہونے والی جنگ محدود رہے گی؟ LOC ۔کیا
۔ پاکستانی افواج انڈیا کو کس لیول پر جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں؟
۔ کسی قوم کا نظریاتی عنصر کتنا اہم اور اس کو واپس لانا کتنا ضروری ہے؟
پر جنگ کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ LOC ۔
۔ بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں میں کتنا غم و غصہ پایا جاتا ہے؟
کا موقف کیا ہے؟NGOs ۔ موجودہ صورتحال میں بھارت نواز دانشور اور
اجلاس میں انڈیا کی ''خاص مہمان نوازی'' کیوں؟ OIC ۔
۔ پاکستانی قوم کو اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟