Pakistan Declines US invitation | PM Imran Khan Makes History || Essa Naqvi

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
koi moqa na jany dena pathanoo ki tareef ka.... heen ?
and actually IK is not a pathan or pashton, he is Niazi from mianwali. hr khan pathan ni hota, just like Dr AQ Khan ko b log pathan boltay thy, pr wo nikla bhopal india say. haha
 

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
spoke like a true pashtoon ha
south punjab jao tou 50% Saraiki bhai apnay nam k sath khan likhtay hy, phr tou sub pathan hy ? . Imran khan Niazi ko pathan kehna hy tou General Amir Abdullah Khan Niazi ko b pathan kaho jis nay bangladesh may surrender kia tha.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سیدھی بات کریں کہ چین ہمارا سٹریٹیجک اور اکنامک پارٹنر ہے امریکہ نے تو ہمیں بھارت اور افغانستان کے معاملات میں اکیلا چھوڑ دیا ہے لہذا ہم چین کے ساتھ کھڑے ہیں جس مقصد کیلئے اجلاس بلوایا گیا ہے اس میں چین کو نہیں بلوایا گیا لہذا ہم بھی ایسے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہیں چین اس اجلاس میں بھارت سے کیہں زیادہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے لہذا اسے نہ بلانا اور بھارت جیسے دنیا کے آلودہ ترین غریب ترین ملک کو بلوانا نان سیریس اپروچ ہے بھارت اس اجلاس میں چھنکنا بجاے گا؟(چھنکنے کی انگلش سرچ کرلیں) اور بھارت اپنا ملک تو ٹھیک نہیں کرسکا دنیا میں کیا کرے گا؟
اس سیدھے اور کھرے موقف کی بجاے عجیب سا بیان دیا گیا ہے جیسے کوی مان بھی رہا ہو اور ہچکچا بھی رہا ہو
آپ یہ بھی دھڑلے سے کہیں کہ کشمیر کے موقف پر امریکہ بھارت سے کچھ کروانے کی پوزیشن میں نہیں لہذا جہاں بھارت ہوگا ہم وہاں کا بائیکاٹ کریں گے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قادیانیوں کی تعلیم ہے۔ جس جس نے میرا کمنٹ پسند کیا ہے ان کا نکاح ٹوٹ گیا
???
میں نے مولوی خادم رضوی سے پوچھ لیا تھا جنکے نکاح ہوچکے ہوں وہ ٹوٹ جاتے ہیں مگر جنکے نکاح ابھی نہ ہوے ہوں تو کیا ٹوٹتا ہے؟
علامہ صاحب نے کہا کہ فیر میرا ،،،،، ٹوٹتا ہے
میرا نکاح ابھی نہیں ہوا لیکن احتیاط کا تقاضا ہے میں اپنا لائک واپس لیتا ہوں تمہارا کوی دین ایمان نہیں