CANSUK
Chief Minister (5k+ posts)
یہ کام فوج نہیں سول سوسائیٹی کے کرنے کا ہے۔ قوم میں غیرت ہوتی تو ہودبھائی کیخلاف کوئی ایک مظاہرہ تو کرتی
سول سوسائٹی پاکستان ميں کہاں ہے اور کيا کرتی ہے؟
فوج کے اُوپر تو ويسے ہی ان نام نہاد لکھاريوں نے چڑھائی کی ہوتی ہے تو فوج کو چاہيے کے سويلين بدمعاشوں اوہ سوری سول سوسائٹی سے مروا دے۔
فوج کے اُوپر تو ويسے ہی ان نام نہاد لکھاريوں نے چڑھائی کی ہوتی ہے تو فوج کو چاہيے کے سويلين بدمعاشوں اوہ سوری سول سوسائٹی سے مروا دے۔