Pakistan is going to launch its own Alibaba

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Very good news indeed.

پاکستانی قوم کو بہتر سال بعد آخر کار ایک مخلص اور ایماندار سٹیٹس مین مل گیا ہے اور اب انشاءالله تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے کا موقع اور وقت آ گیا ہے . پاکستانی قوم اپنے بچوں کی بہتری کی خاطر اسے مزید ایک دو ٹرمز دے دے اور پھر دیکھے کہ الله کا یہ نیک بندہ اس ملک کو کہاں سے کہاں لے جائے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل مشرف صاحب نے نادرا کا ادارہ بنایا ، لیکن ان کے بعد نادرا کو اسی کے حال پر چھوڑ دیا گیا . آج صورت حال یہ ہے کہ پندرہ سال پرانے سافٹ ویئر میں بگز کی بھر مار ہے
اسی لئے میں سوچتا ہوں کہ ای کامرس کا سافٹ ویئر مین ٹین کرنا سرکاری اہلکاروں کے بس کی بات نہیں ، حالانکہ پاکستان میں دنیا کے بہترین سافٹ ویئر انجنیئر پائے جاتے ہے
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

Kyun parchi babay bharti hain, jinhain koi kaam nhe aata!!!
 
ranaji

President (40k+ posts)
مگر پاکستان میاں تو علی بابا اور چالیس چور تو تقریباً نصف صدی پہلے جنرل ضیا اور جنرل جیلانی نے لانچ کیا تھا علی بابا تو بھاگ کر یہاںُ لندن میں چھپا بیٹھا ہے مگر چالیس چوروں کو تو جو اب بڑھ کر ہزاروںُ ہو چکے۔ آ ٹھ دس کو لندن لے آیا باقیوں کو پاکستان ہی چھوڑ آیا
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
All these platforms work on high standards of customer support, after-sales and effective dispute management service but unfortunately, we can not offer these on the level which customer demands. We are a big failure when it comes to customer support.
 
AhmadSaleem264

That is why they are managing quality themselves instead of putting a burden on seller.