Pakistan may return $2b Saudi Arabian loan

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
When PNLn managed both Saodia and Turkey alongside Qatar crisis , why Kaptan Niazi failed ???? He is cricketer and illegible person for leadership of country !!!!!

ایسا نہیں ہے جیسا آپ فرما رہے ہیں ..نواز تو وعدہ کر آیا تھا ..یہاں آرمی اڑے آ گئی ..اس کے بعد سیف راستہ چنا گیا کہ معاملہ پارلیمنٹ لے جایا گیا اور کہہ دیا کہ پالیمنٹ اجازت نہی دے رہی
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جن کے پیسے ہیں وہ تو مانگیں گے۔ اور ویسے بھی سعودیہ نے کوئی عیدی نہیں دی 3 فیصد سود پہ قرض دیا تھا۔
ایویں شطرنج کی چوئی چولیاں مار رہی ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Please correct the heading, its misleading.

The thing about Shahbaz Rana articles is that it rarely contains any sources or verified information. Information like these are usually part of public records and official spokesperson can confirm or deny these.

But if you see the whole article, it only talks about secret sources, so I won't pay much heed to these type of disinformations.

https://twitter.com/x/status/1325126107864068101
Pakistan may return $2b Saudi Arabian loan
Country weighs options to secure more lending to maintain $12 billion foreign exchange reserves

After excluding all short term liabilities, the central bank’s reserves are negative by about $10 billion.
https://tribune.com.pk/story/2271337/pakistan-may-return-2b-saudi-arabian-loan

پاکستانیو ابھی تو تبدیلی کا صرف ٹریلر چلا ہے اصلی فلم ابھی باقی ہے
پہلا سال ڈالر مہنگا
دوسرا سال کرونا تباہی

تیسرا سال الله دے حوالے
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Nani 420 ko London na bhejwanay ke Qemaat to chukani ho ge.... Wo waqat ga ya jub Note to izzat dayna wala Nawaz Shora apni betiyon ko Saudi aur Qatrion ki Khudmat main pesh ker daya kerta tha....
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1325126107864068101
Pakistan may return $2b Saudi Arabian loan
Country weighs options to secure more lending to maintain $12 billion foreign exchange reserves

After excluding all short term liabilities, the central bank’s reserves are negative by about $10 billion.
https://tribune.com.pk/story/2271337/pakistan-may-return-2b-saudi-arabian-loan

پاکستانیو ابھی تو تبدیلی کا صرف ٹریلر چلا ہے اصلی فلم ابھی باقی ہے
پہلا سال ڈالر مہنگا
دوسرا سال کرونا تباہی

تیسرا سال الله دے حوالے

Lanat tujh pe beshoomar
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا نہیں ہے جیسا آپ فرما رہے ہیں ..نواز تو وعدہ کر آیا تھا ..یہاں آرمی اڑے آ گئی ..اس کے بعد سیف راستہ چنا گیا کہ معاملہ پارلیمنٹ لے جایا گیا اور کہہ دیا کہ پالیمنٹ اجازت نہی دے رہی
جو بھی کیا اس نے منیج کیا ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . یو اے ای نے دھمکیاں لگائیں ، قطر معاملے پر سعودیہ نے دھمکایا لیکن ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . لیکن اب صورتحال ہی مختلف ہے ڈرائیوری کرنے کے باوجود دوریاں کیوں ہیں . یہ سب اخلاقی اقدار کی کمی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جو بھی کیا اس نے منیج کیا ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . یو اے ای نے دھمکیاں لگائیں ، قطر معاملے پر سعودیہ نے دھمکایا لیکن ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . لیکن اب صورتحال ہی مختلف ہے ڈرائیوری کرنے کے باوجود دوریاں کیوں ہیں . یہ سب اخلاقی اقدار کی کمی ہے

یہاں بھی میں آپ سے اختلاف کی جرت کروں گی ..
پہلی بات ڈرائیونگ کی کر لیتے ہیں ..پہلے سعودی سلمان نے عمران کے لئے ڈرائیونگ کی تھی ..عمران نے تو ادھار چکایا تھا ..ویسے بھی میرے نزدیک اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے .
ملک کا ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہے ..ہمیں موقع مل رہا ہے کہ ہم اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھیں ..ہمیں کسی کی ڈکٹیٹشن نہیں چاہئے ..ذرا ذرا سے ملک ہمیں بتائیں گے کہ ہم نے کیا کرنا ہے ؟
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سب سے اچھی امید افزا جو بات لگتی ہے ..پاکستان کی یوتھ اس بیانیہ کے ساتھ ہے جو عمران کا ہے ..یعنی کرپشن کے خلاف ..یہ ہی یوتھ پاکستان کا مستقبل ہے ..آنکھ جھپکتے کچھ نہیں ہو سکتا ..جتنے سال بگاڑ میں لگائے ہیں کم از کم اس کا آٹھواں حصہ تو دیں سنوارنے میں ..
میرے لئے پاکستان اہم ہے .شخصیات نہیں ..لوگ آتے رہتے ہیں ..ملک قائم رہتے ہیں ..دعا کریں الله عمران کو کامیاب کرے ..باقیوں کو تو زمانوں سے آزما رہے ہیں ایک اس کو صبر سے آزمانے میں کیا حرج ہے ..ورنہ اگلا الیکشن زیادہ دور تو نہیں
افسوس صد افسوس کہ یوتھ کا مستقبل روزگار نہیں صرف کرپشن کی کھوکھلی بھڑکیں ہیں . کسی بیروزگار سے پوچھو اسے کیا احساسات ہیں کپتان کے بارے . نوجوان نسل کا مستقبل ختم ہو چکا . ڈگریوں کی اہمیت ختم کوئی فائدہ نہیں تعلیم کا کیوں کے روزگار موجود نہیں . بڑی بڑی نامی گرامی یونیورسٹیوں کے پڑھے پھلوں کی ریڑھیاں لگا رہے ہیں . کپتان نے جو بیروزگاری کا سونامی برپا کیا ہے اس میں یوتھ کا مستقبل بہ گیا ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بھی میں آپ سے اختلاف کی جرت کروں گی ..
پہلی بات ڈرائیونگ کی کر لیتے ہیں ..پہلے سعودی سلمان نے عمران کے لئے ڈرائیونگ کی تھی ..عمران نے تو ادھار چکایا تھا ..ویسے بھی میرے نزدیک اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے .
ملک کا ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہے ..ہمیں موقع مل رہا ہے کہ ہم اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھیں ..ہمیں کسی کی ڈکٹیٹشن نہیں چاہئے ..ذرا ذرا سے ملک ہمیں بتائیں گے کہ ہم نے کیا کرنا ہے ؟
پاؤں پر ہی کھڑے تھے جب سعودیہ اور دبئی کی بھیک کے بغیر ملک چلا رہے تھے . اب جب منہ کے بل گریں گے تو پتا چلے گا .
اور پتا ہے اس کی قیمت کیا ہو گی شام اور ایران کی طرح ہمارے پاس تیل کے ذخیرے نہیں جہنم کا منظر نام ہو گا​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاؤں پر ہی کھڑے تھے جب سعودیہ اور دبئی کی بھیک کے بغیر ملک چلا رہے تھے . اب جب منہ کے بل گریں گے تو پتا چلے گا .
اور پتا ہے اس کی قیمت کیا ہو گی شام اور ایران کی طرح ہمارے پاس تیل کے ذخیرے نہیں جہنم کا منظر نام ہو گا​

پاؤں پر نہیں ، قرضوں کی اس بیساکھیوں پر کھڑے تھے ..جسے عمران کی حکومت اتار رہی ہے .پاکستان کا سوچو ..ان سو کالڈ لیڈروں نے ہمیں آپ کو کچھ نہیں دینا ..جو دے گا اپنا ملک دے
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Get ready for the worst.Time is passing very quickly,soon there will be time it will be hard to manage the things.More blame goes to Bilawal and Nawaz Shreef because they didn,t put enough pressure on Khan he start to work for the country.Imran needs lot of whipping from opposition and establishment to perform.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
پاؤں پر نہیں ، قرضوں کی اس بیساکھیوں پر کھڑے تھے ..جسے عمران کی حکومت اتار رہی ہے .پاکستان کا سوچو ..ان سو کالڈ لیڈروں نے ہمیں آپ کو کچھ نہیں دینا ..جو دے گا اپنا ملک دے
EmTyahOWEAA0Gl3

قرض کی بیساکھیوں پر ستر سال سے کھڑے تھے لیکن ملک چل رہا تھا . لیکن کھلاڑی کی حکمرانی میں ایسا کیا کہ ملک کا چلنا نا ممکن ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
EmTyahOWEAA0Gl3

قرض کی بیساکھیوں پر ستر سال سے کھڑے تھے لیکن ملک چل رہا تھا . لیکن کھلاڑی کی حکمرانی میں ایسا کیا کہ ملک کا چلنا نا ممکن ہے

آپ لوگ واقعی بہت نا انصافی کرتے ہیں ..اسے ملک چلنا کہتے ہیں ..جہاں عوام کو صاف پانی بھی میسر نہ ہو اور حکمرانوں کے پینے کا پانی بھی فرانس سے آئے .
مجھے وہ پاکستان چاہئے جہاں سب کے حقوق برابر ہوں ..
اور یہ جو آپ نے نقشہ دکھایا ہے ..ایسے بہت سے نقشے موجودہ حکومت بھی دکھاتی ہے