Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
تسبیح خان اپنی احمقانہ خارجہ پالیسی سے پاکستان کو دنیا میں تنہا کررہا ہے۔ سعودی عرب آج تک پاکستان سے ناراض نہیں ہوا، اس نے اسے بھی ناراض کردیا اور اپنے جیسے جھنڈو اردگان کے ساتھ یاری لگا لی، اردگان بھی تسبیح خان کی طرح ہر وقت اسلام اسلام کی جگالی کرتا رہتا ہے اور اپنے ملک کو دنیا میں آئیسولیٹ کرتا جارہا ہے، اسی پالیسی پرتسبیح خان چل رہا ہے، پچھلے دنوں اس نے اسلاموفوبیا کے متعلق جو بیان بازی کی ہے اس پر یواین واچ نے پاکستان کے انسانی حقوق کی کونسل میں ہونے پرتحفظات کا اظہار کردیا ہے۔۔