Pakistan to witness first solar eclipse in 20 years on Thursday

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)


رواں سال 2019ء کا آخری سورج گرہن کل بروز جمعرات کو ہوگا جسے ’ رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل صبح 7 بج کر 30 منٹ پر سورج کو گرہن لگنا شروع ہوگا جبکہ8 بجکر 37 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگے گا،جودوپہر 1 بجکر 6 منٹ پر ختم ہوگا۔

714640_7281622_eclipse_updates.jpg

سورج کا 80 سے زائد فیصد حصہ تاریکی میں ڈوبنے کے باعث دن میں اندھیرا چھا جائے گا، پاکستان کے تمام جنوبی علاقوں میں 20 سال بعد مکمل سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

اس سے قبل گیارہ اگست 1999 ء کوپاکستان میں مکمل سورج گرہن ہوا تھا ۔

https://jang.com.pk/news/714640-the-last-eclipse-of-the-year-will-be-tomorrow