Pakistan vs Zimbabwe 1st T20 Highlights

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سرفراز کو مڈل آرڈر بلے باز کی حیثیت سے کھلانا چاہئے ان نئے نئے بلکہ پرانے پھدو بلے بازوں کی نسبت سرفراز کہیں بہتر بیٹنگ کرتا ہے اور اکثر ٹیم کو جتوا دیتا ہے۔ سرفراز ایک عمدہ فنشر بھی ہے
آج زمبابوے جیسی ٹیم کے خلاف انتہای مایوس کن بلے بازی دیکھنے کو ملی مڈل آرڈر مکمل طور پر فیل تھی بابر کو بھی ون ڈآون آنا چاہئے اس کے آوٹ ہونے سے ٹیم دباو میں آجاتی ہے۔ آج کا میچ توبس ہارتے ہارتے بچ گئے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Poor batting performance by Pakistan and that too after Zimbabwe dropped four catches ( two of those were of Rizwan, the top scorer).
انڈیا کا ٹاپ سکورر روہت شرما بیٹنگ میں پہلے دوسرے اوور میں کیچ دیتا ہے جو اکثر ڈراپ بھی ہوجاتاہے کیونکہ باولر توقع نہیں کررہا ہوتا کہ یہ آتے ہی چول مارجاے گا
پہلے ڈراپ کے بعد روہت شرما نہیں رکتا اور یہی رضوان نے بھی کیا مگر ایسے پھدو بھی ہین جو کیچ ڈراپ ہونے کے بعد بھی کچھ نہ کرپاے، عزیز نامی بلے باز چوتھی بار فیل ہوگیا، اس بندے کی شکل پر ہی بارہ بجے رہتے ہیں آدھی پرفارمنس تو پلئیر اسی ایک بات پر لوز کرجاتا ہے