Pakistani Art student shocked every one with his Animation

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Don't know too much about animation
What s so special about it?


اپلوڈر نے خود ہی اپنی تعریف میں یہ پوسٹ کا نام بنایا ہے ، حالانکہ معذرت کے ساتھ بہت ہی بچگانہ سی ویڈیو ہے ،
 

Muhammad Salman Naseem

Politcal Worker (100+ posts)
اپلوڈر نے خود ہی اپنی تعریف میں یہ پوسٹ کا نام بنایا ہے ، *الانکہ معذرت کے ساتھ بہت ہی بچگانہ سی ویڈیو ہے ،

Thanks for feedback
Bus ak modbana guzrish hy kabe 10sec ki animation banya kar post karya ga
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for feedback
Bus ak modbana guzrish hy kabe 10sec ki animation banya kar post karya ga


بھائی دیکھو تمھیں خام خوا ، پمپ کر کے تو کمزور نہیں کر سکتا میں ، بلکہ امید کرتا ہوں تم اس سے بہت اچھی بناؤ گے اور دکھاؤ گے بھی مگر ایسی ویڈیو اپلوڈ کرنے سے اور اس سے مطمین ہونا جیسا کے آپ کے ٹائٹل میں لکھا ہے ذرا قابل ہضم بات نہیں
-
باقی میں کوئی اینمشن کا طالب علم نہیں مگر کافی حد تک سمجتا ہوں اس فن کو
-
اپنے شوق کی وجہ سے کچھ بنائی تھے اینمشن میں نے اگر اپلوڈ کر سکا تو دکھاؤ گا
 

Muhammad Salman Naseem

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی دیکھو تمھیں خام خوا ، پمپ کر کے تو کمزور نہیں کر سکتا میں ، بلکہ امید کرتا ہوں تم اس سے بہت اچھی بناؤ گے اور دکھاؤ گے بھی مگر ایسی ویڈیو اپلوڈ کرنے سے اور اس سے مطمین ہونا جیسا کے آپ کے ٹائٹل میں لکھا ہے ذرا قابل ہضم بات نہیں
-
باقی میں کوئی اینمشن کا طالب علم نہیں مگر کافی حد تک سمجتا ہوں اس فن کو
-
اپنے شوق کی وجہ سے کچھ بنائی تھے اینمشن میں نے اگر اپلوڈ کر سکا تو دکھاؤ گا

app bulkul shi kha raha hain,
App k feedback ka bht shukria bhai