Palestine resistance launch missile strikes at multiple Israeli cities

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Not very effective as American defense system to Israel protect them from such small strikes. IsraHell is sorrunded by Muslim countries but none of the ruler has courage to help Palestinians!
عراق لیبیا مصر جن سے غلطی سے غلطی کا خدشہ تھا وہاں پہلے ہی مقامی وائسرائے تعنیات کر رکھے ہیں . جو رہ گئے وہ کسی جوگے نہیں ہیں
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Not very effective as American defense system to Israel protect them from such small strikes. IsraHell is sorrunded by Muslim countries but none of the ruler has courage to help Palestinians!
the iron dome missiles have to be replenished too. Whenever one side gets out of stock on their rockets, there is a cease-fire. I think it is coming soon and Egypt will be rented to broker the deal.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Not very effective as American defense system to Israel protect them from such small strikes. IsraHell is sorrunded by Muslim countries but none of the ruler has courage to help Palestinians!

عراق لیبیا مصر جن سے غلطی سے غلطی کا خدشہ تھا وہاں پہلے ہی مقامی وائسرائے تعنیات کر رکھے ہیں . جو رہ گئے وہ کسی جوگے نہیں ہیں
فکر ناٹ
ایران اور حزب الله پر بھروسہ رکھیں
الله مومنین کے ساتھ ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


فکر ناٹ
ایران اور حزب الله پر بھروسہ رکھیں
الله مومنین کے ساتھ ہے
انہیں ہی دہشت گرد بنا کر شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

ایک ویڈیو اگر ایڈیٹڈ نہیں ہے تو اس میں فلسطینی عمر (رضی الله) اور صلاح الدین ایوبی کو پکار رہے ہیں

!!!پیدائشی مومن

chandaa
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
I am not sure about Iran but Hizbullah definitely has the strength & courage to defeat the illegal & terrorist state of Israel.
In 2006, Hizbullah beat the shit out of israhell & won that battle.
Muslim countries should support Hizbullah
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
عراق لیبیا مصر جن سے غلطی سے غلطی کا خدشہ تھا وہاں پہلے ہی مقامی وائسرائے تعنیات کر رکھے ہیں . جو رہ گئے وہ کسی جوگے نہیں ہیں
ترکی کے صدر اردگان نے انتہائی اہم ٹیلی فون کالیں کر ڈالی ہیں۔ جبکہ عمران خان صاحب نے بھی حسب سابق ایک زور دار تقریر کر دی ہے، اب اور آپ کیا چاہتے ہو؟(تقریر تو خان صاحب نے کشمیر کے معاملے پر بھی دو دفعہ کی ہے، اور کہا تھا کہ بتائوں گا کہ کیا کرنا ہے، مگر ابھی تک قوم کال کا انتظار کر رہی ہے ۔)
جہاں تک ایران اور حذب اللہ کی بات ہے، تو وہ فی الحال شام یمن و عراق میں امریکی چھتری تلے مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہیں، اگر انہیں فرصت ملی تو ایک دو میزائل (جن سے چند ایک اسرئیلی فوجیوں کو شدید ذہنی صدمہ پہنچنے کا پورا امکان ہے) کسی ویرانے میں داغ دیں گے، تا کہ اگلے دس سال تک شدید دشمنی کے ثبوت کے طور پر کام آتے رہیں
۔​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ایران اور حذب اللہ پر پورا بھروسہ ہے۔ مگر مسلمانوں کو نہیں بلکہ اسرائیل کو۔

اب آپ کا یہ منجن کوئی نہیں خریدتا اس لئے آپ کو جواب دینا بھی ضروری نہیں