Pathan Bhook Se Mar Jae Ga Ghulami Kabhi Kabool Nae Kary Ga |Shahram Khan T

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ ہم سب کو بڑے بول ،گھمنڈ، اور متکبرانہ انداز گفتگو سے بچاے کیونکہ ایسے لوگ بہت ذلیل ہوتے ہیں اور ہر ایک کی جوتیوں پر ناک رگڑتے ہیں
افغانستان میں جب بقول نیازی غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں تو غلام آزاد ہونے کی بجاے آقا کے جہاز کے پہیوں سے لٹک کر مرجانے کو ترجیح دیتے رہے ساری قوم ائرپورٹ پر جمع ہوگئی تھی کہ اس جہنم نما دیس سے کسی بھی طرح نکل جائیں خواہ مر جائیں تب بھی برا سودا نہیں پیچھے خاندان کو ویزہ مل جاے گا
کیا وہ پہیوں اور دروازوں اور پروں سے لٹکنے والے میراثی تھے؟ وہ پٹھان ہی تھے اور انہی کی نسلیں ادھر پاکستان میں آباد ہیں پاکستان تو بعد میں بنا تھا
 
pti 56

Minister (2k+ posts)

wo pathan nahi thay tum jaisay do do takay par palnay walay American agents thay
 
Iconoclast

Chal hat chohdrion kay chuday hye kami kamiin... Un mein teray ghar walion kay yaar, faarsiwan they, shumali ittehad... Pathano ki wajah say azaad kashmir azaad kashmir hey, teray jurnail jis ko aj kal tu ney baap banaya hey, baad mein pohonchay...
Ja kisi waderay ki maalish kar...
Teray maan ka yaar to kehta hey jaag punjabi jaag meri padh ko lagihey daagh..
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
اللہ ہم سب کو بڑے بول ،گھمنڈ، اور متکبرانہ انداز گفتگو سے بچاے کیونکہ ایسے لوگ بہت ذلیل ہوتے ہیں اور ہر ایک کی جوتیوں پر ناک رگڑتے ہیں
افغانستان میں جب بقول نیازی غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں تو غلام آزاد ہونے کی بجاے آقا کے جہاز کے پہیوں سے لٹک کر مرجانے کو ترجیح دیتے رہے ساری قوم ائرپورٹ پر جمع ہوگئی تھی کہ اس جہنم نما دیس سے کسی بھی طرح نکل جائیں خواہ مر جائیں تب بھی برا سودا نہیں پیچھے خاندان کو ویزہ مل جاے گا
کیا وہ پہیوں اور دروازوں اور پروں سے لٹکنے والے میراثی تھے؟ وہ پٹھان ہی تھے اور انہی کی نسلیں ادھر پاکستان میں آباد ہیں پاکستان تو بعد میں بنا تھا
They were mostly other ethnic groups, who were facilitators of NATO.
90% percent afghan pushtoons are talibaan and huge no resides in pakistan.
Rest u can find such prople in small no in any country, nation.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Saheeh baat ha..Karwi ha lekan truth.. Pathan aik khud dar qoum ha..Ham Panjabi ghulami qabool kar lein gein..lekan bhook se marnay se bohat dartey hain..Shareef Tabbar hamay decades se qeemay walay naano se ghulam bna k rakha..Karachi walo ko Altaf ne bori band lasho se dra kar ghulami m rakha..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
wo pathan nahi thay tum jaisay do do takay par palnay walay American agents thay
جو پٹھان نہیں تھے ان کے تو کتے بھی جہازوں پر نکال لئے گئے تھے یہ پٹھان ہی تھے ایک تو تم پٹھان لوگ جھوٹ بہت بولتے ہو یہ نہ کیا کرو یار منافق کی پہلی نشانی جھوٹ بولنا ہے ۔
جو لوگ جہاز کے پہیوں اورپروں سے گر کرمرے ان کی فیمیلیز کابل میں روتی رہیں اور میڈیا پر ان کا ذکر ہوتا رہا ایسی بھی فیمیلیز تھیں جن کا ایک بچہ امریکہ تو دوسرا جرمنی پنہچ گیا سب پٹھان ہی تھے ویسے بھی ایسے وحشیانہ انداز میں جس میں یقینی موت ہو کوی عام بندہ ہمت نہیں کرتا یہ بے وقوف قوم ہی ایسا کرسکتی ہے
 
alis

MPA (400+ posts)
اللہ ہم سب کو بڑے بول ،گھمنڈ، اور متکبرانہ انداز گفتگو سے بچاے کیونکہ ایسے لوگ بہت ذلیل ہوتے ہیں اور ہر ایک کی جوتیوں پر ناک رگڑتے ہیں
افغانستان میں جب بقول نیازی غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں تو غلام آزاد ہونے کی بجاے آقا کے جہاز کے پہیوں سے لٹک کر مرجانے کو ترجیح دیتے رہے ساری قوم ائرپورٹ پر جمع ہوگئی تھی کہ اس جہنم نما دیس سے کسی بھی طرح نکل جائیں خواہ مر جائیں تب بھی برا سودا نہیں پیچھے خاندان کو ویزہ مل جاے گا
کیا وہ پہیوں اور دروازوں اور پروں سے لٹکنے والے میراثی تھے؟ وہ پٹھان ہی تھے اور انہی کی نسلیں ادھر پاکستان میں آباد ہیں پاکستان تو بعد میں بنا تھا

اوے گانڈ سے پیدا ہونے والے ، ہر قوم میں تیری طرح بےغیرت کے بچے بھی ہوتے ہیں اور غیرت والے بھی. جہاز پر چپک کر تو چند سو لوگ جا رہے تھے نا؟ امریکا کی بھنڈ بھی تو اسی قوم کے جوانوں نے ماری تھی ورنہ تیرا باپ امریکا ادھر سے کیوں جاتا . زللیل انسان اپنی منافقت میں مزید کتنا گرنا ہے .
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوے گانڈ سے پیدا ہونے والے ، ہر قوم میں تیری طرح بےغیرت کے بچے بھی ہوتے ہیں اور غیرت والے بھی. جہاز پر چپک کر تو چند سو لوگ جا رہے تھے نا؟ امریکا کی بھنڈ بھی تو اسی قوم کے جوانوں نے ماری تھی ورنہ تیرا باپ امریکا ادھر سے کیوں جاتا . زللیل انسان اپنی منافقت میں مزید کتنا گرنا ہے .
حرامیوں سے میں عموما بات نہیں کرتا ، صرف یہی بتانا تھا یہ صرف ایک جہاز تھا ایسے دو ہزار فلائیٹس گئیں
afghan-evacuees.jpg
 
alis

MPA (400+ posts)
حرامیوں سے میں عموما بات نہیں کرتا ، صرف یہی بتانا تھا یہ صرف ایک جہاز تھا ایسے دو ہزار فلائیٹس گئیں
afghan-evacuees.jpg
ek tu in mein se aksar log hazara, uzbek, abaik they pushtun were not parto f afghan elite. majority of elite in kabul were old shumali etihad people.
but the issue is that you are so quick to shit on Pakistani Pushtun for you munafiq dad shahbaz sharif. pathetic.
 
alis

MPA (400+ posts)
حرامیوں سے میں عموما بات نہیں کرتا ، صرف یہی بتانا تھا یہ صرف ایک جہاز تھا ایسے دو ہزار فلائیٹس گ

and by giving this example you have shown ke aap kabhi bhe azaad nahein ho gay. us ne azadi ki bat ki tu aap ki tashrif mien dard ho gaya. han pushtun azad log hain...unho ne kabhi ki party/mian/zardari waghera ki ghulami nahi ki.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ek tu in mein se aksar log hazara, uzbek, abaik they pushtun were not parto f afghan elite. majority of elite in kabul were old shumali etihad people.
but the issue is that you are so quick to shit on Pakistani Pushtun for you munafiq dad shahbaz sharif. pathetic.
پشتون ہو یا کوی بھی جو افغانی ہے وہ افغانی ہے اور صدیوں سے ہے کوی نیا بندہ تو ادھر جاکر مرنا نہیں چاہتا کیونکہ قبائل کا نظام ہے
پشتون جو پاکستان میں ہیں ان میں اور افغانی پشتونوں میں بہت فرق ہے، ایران اور ترکی اور یونان کے تھرو جو افغانی جاتے ہیں وہ پشتون ہیں جو پاکستان میں آباد ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
and by giving this example you have shown ke aap kabhi bhe azaad nahein ho gay. us ne azadi ki bat ki tu aap ki tashrif mien dard ho gaya. han pushtun azad log hain...unho ne kabhi ki party/mian/zardari waghera ki ghulami nahi ki.
امریکہ سے تعلقات تو عمران نے بھی بیان دے دیا ہے کہ وہ رکھنا چاہتا ہے مدد بھی لے گا اور آی ایم ایف سے بھی چار سال تک مدد لی گئی سعودیہ سے تو کافی بے غیرتانہ انداز میں ڈالرز ملے تھے خیر آزادی کی باتیں کوی بھی کرسکتا ہے مگر اکانومی آزاد ہوگی تب اس وقت تک تو ڈپلومیسی چلای جاے
 
alis

MPA (400+ posts)
پشتون ہو یا کوی بھی جو افغانی ہے وہ افغانی ہے اور صدیوں سے ہے کوی نیا بندہ تو ادھر جاکر مرنا نہیں چاہتا کیونکہ قبائل کا نظام ہے
پشتون جو پاکستان میں ہیں ان میں اور افغانی پشتونوں میں بہت فرق ہے، ایران اور ترکی اور یونان کے تھرو جو افغانی جاتے ہیں وہ پشتون ہیں جو پاکستان میں آباد ہیں
ab ap ki jahalat ka kiya jawab... pushtun zuban ke basis per kaha jata hai.. nasalein bhut hain... lelek uzbek, abaik, hazara zuban or qoum dono he alag hai.. apni malomat theak karo. Hamari side per bhe qabelay hai leken wo sab apni aap ko pehle pakistani samjhte hain.
or baki ager Pakistani alag hain tu afghaniyon ke misal di he qou? munafiqat.
 
alis

MPA (400+ posts)
امریکہ سے تعلقات تو عمران نے بھی بیان دے دیا ہے کہ وہ رکھنا چاہتا ہے مدد بھی لے گا اور آی ایم ایف سے بھی چار سال تک مدد لی گئی سعودیہ سے تو کافی بے غیرتانہ انداز میں ڈالرز ملے تھے خیر آزادی کی باتیں کوی بھی کرسکتا ہے مگر اکانومی آزاد ہوگی تب اس وقت تک تو ڈپلومیسی چلای جاے
ager tumehin diplomatic realism ka nahien pata tu ye tumhara masla hai. Imran khan sirf itna keh raha tha ke jaise aap ke walidon ne (sharifon or zardariyon) baap banaya tha sab ko wo nahein chalay ga. baki wo tu kisi ko dushman nahein samjhta
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ager tumehin diplomatic realism ka nahien pata tu ye tumhara masla hai. Imran khan sirf itna keh raha tha ke jaise aap ke walidon ne (sharifon or zardariyon) baap banaya tha sab ko wo nahein chalay ga. baki wo tu kisi ko dushman nahein samjhta
پی ٹی آی میں ق لیگ ضم ہوگئی تھی بلکہ مشرف کے تمام ساتھی ادھر آگئے اور جو مشرف کا وزیراعلی پنجاب تھا گجراتی چور وہ اب عمران کا وزیراعلی ہے (نامزد کیاگیا تھا پہلے بھی سپیکر تھا)، سب سے زیادہ ڈرون اٹیک مشرف دور میں ہوے، عمران صرف بیان بازی کرتا ہے ورنہ مشرف کے وزیراعلی کو اپنا وزیراعلی اور سپیکر کیوں بناتا؟
اسی کا نام منافقت ہے اس لئے بتانا پڑا کہ باقی معاملات میں بھی تھوک کے چاٹنا اور بیان سے عمل مختلف دکھانا ایک روزمرہ کی روٹین ہے تمہارے لیڈر کی
 
alis

MPA (400+ posts)
what the actual man...bhut he jahil ho yar... matlab ek banda jo na PM tha na CAOS, Na sadar leken q ke wo CM raha musharaf ki sath...TU wo imran ke sath ithad bhe q kare. ..wah wah.... lanat hai teri aqal per aur munafiqat per.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
حرامیوں سے میں عموما بات نہیں کرتا ، صرف یہی بتانا تھا یہ صرف ایک جہاز تھا ایسے دو ہزار فلائیٹس گئیں
afghan-evacuees.jpg

Pakistanion ko aab ek bath samaj leni chayea ke agar Imran khan power main aa gya tu US Pakistan par badtareen sanctions laga de ga !!! Baad main pir na kehna ke yea kyun menga ho gya aur wo kyun menga ho gya kyun jab sanction lage gee tu saab kuch menga ho jaye ga.Azadi ki keemat tu chukanee pade gi.. Imran khan imandar admi hai but if everyone thinks that dollar will come down if khan becomes PM then i am affraid that wont be the case because US will impose harsh sanctions on Pakistan.That wha my brother said who is exective in ninja turtle organization ... Pakistan is not in position to take panga with US that means Pakistan cannot afford Imran khan and nawaz , zardari PDM crooks so what is the solution ? Imran khan ka tu main bhi supporter hoon but i dont want US to imposse harsh sanstions if khan become in power.i said to my brother why not bring technocrates for 3 years so Pakistan can bypass US sanctions.after sanctions dollar can go as high as 500 may be more.Now people of Pakistan must decide what to do.koi beech ka rasta nikalna ho ga.US will not alone to impose sanctions EU , Australia , Japan , Canada they all will follow USA.Imran khan imandar insaan hai magar 22 crore log achi tarah soch lo.