Pathetic Performance of Sonia Sadaf - AC Sialkot

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This is not the way you should deal with a Public Servant of such a cadre.

Sorry, but by publicly demeaning her will make her loose her assertiveness in the future on her under command/ subordinates and the people of the locality.


The most ordinate way is to issue her a notice of displeasure, which should form a part of her file.
These crooks that don't do their job and enjoy the perks of their job deserve all the humiliation. As we saw with Bashir yesterday, these haraamis are serving their Noora masters not the people of PK.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Alas, PTI has now only role models of Firdous, Raja Riaz and Chohan types.... My pti was not like this, that was Justice Wajih, Omar Cheema, naseem Zahra, Fozia Kasoori , Brig Samson , Javed Hashmi and so on.....

Who cares about worthless good for nothing low life's like you - PTI is the relentless effort and brutal will of one man, no one else counts.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ان محترمہ کا جتنا آرڈر چلتا ہے وہ فروٹ مارکیٹ سے پتا چل گیا۔۔

یہ مان لے کہ میرے سمیت پاکستانی قوم کی یہ عادت بن گئی ہے کہ وہ محنت تب کرتے ہیں جب تک کسی پوسٹ تک نہ پہنچے اسکے بعد آرام اور آرام۔۔

اس افسر شاہی کابھی اپنے ماتحتوں کیساتھ ایسا ہی رویہ ہوتا ہے اسلیے تو اللہ تعالیٰ نے اسے ایسے بے عزت کیا ہے؟

These crooks that don't do their job and enjoy the perks of their job deserve all the humiliation. As we saw with Bashir yesterday, these haraamis are serving their Noora masters not the people of PK.
ہر کام کو کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ اگر افسر کام نہیں کرتی تو ایک نوٹس دے کر آپ اسے پبلک بھی کرسکتے ہیں۔ اسکی سانس اکھڑ جائے گی اسکا کیرئیر تباہ ہوجائے گا۔

انکوائری بٹھوائیں اس پر، لیکن جو طریقہ ہے اس کے مطابق چلیں۔

یہ آپا نے صرف اپنی فرسٹریشن اس بیچاری پر نکالی ہے۔ اپنی حکومت کی نا اہلی کا ملبہ ڈال رہی ہیں اس بیچاری پر۔ اب سستا بازار لگایا ہے تو اس مہنگائی میں کہاں وہاں پر اے کلاس فروٹ مہیّا کیا جاسکتا ہے، یہ بھی بتلا دیں پھر۔

ہماری قوم کا بھی یہ المیہ بن گیا ہے کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو۔

ذمہّ داری تو پھر عثمان بزدار کی سب سے بڑی بنتی ہے کہ اس کے نیچے یہ افسر کیوں ایسے کام کر رہی ہے اور وہ کیوں سویا پڑا ہوا ہے؟
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Who cares about worthless good for nothing low life's like you - PTI is the relentless effort and brutal will of one man, no one else counts.

Aapa is doing perfect in this case..
شکر ہے آپا نے چینی کے اوپر سوال نہیں اٹھا دیا کہ اس اسسٹنٹ کمشنر نے چینی کیوں نہیں سپلائی کروائی یہاں پر؟
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
This is not the way you should deal with a Public Servant of such a cadre.

Sorry, but by publicly demeaning her will make her loose her assertiveness in the future on her under command/ subordinates and the people of the locality.


The most ordinate way is to issue her a notice of displeasure, which should form a part of her file.
جیسے وہ قانون کی زبان میں کہتے ہیں نا کہ فلاں قانون کو فلاں پیرا سے ملا کر پڑھیں۔ تو اسی طرح یہاں بھی ان اے سی صاحبہ کے ری ٹویٹ کو فردوس عاشق کے روئیے سے ملا کر سمجھا جائے تو اسے بہتر سمجھا جا سکتا ہے۔
کیا یہ قابلِ معافی ہو گا کہ ایک اسسٹنٹ کمشنر ن لیگ کے ایک صاحب کے کسی ایسے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے جہاں یہ لکھا ہو کہ بشیر میمن کی باتیں (سٹنگ) وزیراعظم کے کرمنل مائنڈ کا پتہ بتاتی ہیں۔​
.
Irrespective of anyone's political affiliation or feelings, I think her retweet is shocking.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ہر کام کو کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ اگر افسر کام نہیں کرتی تو ایک نوٹس دے کر آپ اسے پبلک بھی کرسکتے ہیں۔ اسکی سانس اکھڑ جائے گی اسکا کیرئیر تباہ ہوجائے گا۔

انکوائری بٹھوائیں اس پر، لیکن جو طریقہ ہے اس کے مطابق چلیں۔

یہ آپا نے صرف اپنی فرسٹریشن اس بیچاری پر نکالی ہے۔ اپنی حکومت کی نا اہلی کا ملبہ ڈال رہی ہیں اس بیچاری پر۔ اب سستا بازار لگایا ہے تو اس مہنگائی میں کہاں وہاں پر اے کلاس فروٹ مہیّا کیا جاسکتا ہے، یہ بھی بتلا دیں پھر۔

ہماری قوم کا بھی یہ المیہ بن گیا ہے کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو۔

ذمہّ داری تو پھر عثمان بزدار کی سب سے بڑی بنتی ہے کہ اس کے نیچے یہ افسر کیوں ایسے کام کر رہی ہے اور وہ کیوں سویا پڑا ہوا ہے؟


تو آپکا خیال ہے کہ حکومت نے یہ سارے حربے استعمال نہیں کیے ہونگے۔۔۔ ؟ فردوس صاحبہ نے ساری عمر ان افسر شاہی کیساتھ گزاری ہے اسلیے وہ انہیں ہم سے بہت اچھی طرح جانتی ہے اسلیے یہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔

انکا طریقہ شائد غلط ہو لیکن کام ٹھیک کیا ہے۔۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے وہ قانون کی زبان میں کہتے ہیں نا کہ فلاں قانون کو فلاں پیرا سے ملا کر پڑھیں۔ تو اسی طرح یہاں بھی ان اے سی صاحبہ کے ری ٹویٹ کو فردوس عاشق کے روئیے سے ملا کر سمجھا جائے تو اسے بہتر سمجھا جا سکتا ہے۔
کیا یہ قابلِ معافی ہو گا کہ ایک اسسٹنٹ کمشنر ن لیگ کے ایک صاحب کے کسی ایسے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے جہاں یہ لکھا ہو کہ بشیر میمن کی باتیں (سٹنگ) وزیراعظم کے کرمنل مائنڈ کا پتہ بتاتی ہیں۔​
.
Irrespective of anyone's political affiliation or feelings, I think her retweet is shocking.
اچھا تو یہ سیاسی عتاب کا شکار ہوئی ہے۔ پھر بھی جناب، کوئی گدھا اگر آپ کو لات مارے تو جواب میں اگر آپ بھی دو لتیاں جھاڑیں تو پھر؟ کم از کم آپکو خود اپنے وقار کا خیال رکھنا چاہیئے۔

ویسے تو خیر اس بندی نے ملک ریاض کے کراچی والے واقعے کو بھی ری ٹویٹ کیا تھا۔

ساتھ ہی پچھلے تین سال سے پنجاب کی بیوروکریسی میں کیسے اٹھا پٹخ کی جارہی ہے، اسکو بھی اگر ساتھ ملا کر دیکھا جائے، تو اس بندی کی یہ ری ٹویٹ بنتی ہے۔ عثمان بزدار کیا کر رہا ہے پنجاب میں، اس کے اوپر اگر کوئی اندر کا بندہ شروع ہوجائے تو انکو منہہ چھپانے کی جگہہ نہیں ملے گی۔

اور اب اس واقعے کے بعد دیکھیئے گا کہ یہ بیوروکریسی کیسے ان کے پول کھولنے شروع کرتی ہے۔ اس عمل کا ردِّ عمل ان سے برداشت کرنا مشکل ہوجائے گا۔
 

The wizard

MPA (400+ posts)
Appa sy aik aikhtlaaf hai k is ny tareeqa theek istmaal nahi kiya warna yai khatoon zara b riyaat k qabil nahi hai I hope government is ka transfer kr di gi warna phir ready rhy jb hr beaurucreate in ko aisy hi attitude dikha a shuru kr dy
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپکا خیال ہے کہ حکومت نے یہ سارے حربے استعمال نہیں کیے ہونگے۔۔۔ ؟ فردوس صاحبہ نے ساری عمر ان افسر شاہی کیساتھ گزاری ہے اسلیے وہ انہیں ہم سے بہت اچھی طرح جانتی ہے اسلیے یہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔

انکا طریقہ شائد غلط ہو لیکن کام ٹھیک کیا ہے۔۔
صاحب میں بھی طریقے کے اوپر ہی بات کر رہا ہوں۔ کہ کام کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔
فردوس عاشق اعوان کوئی ہیرا منڈی سے تو اٹھ کر نہیں آئیں، جو انھیں نہ معلوم ہو کہ کام کیسے کرنا ہے؟
ساتھ ہی میری یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ عثمان بزدار کی حکومت بھی کوئی دودھ کی دھلی ہوئی نہیں ہے۔ اب دیکھتے جائیں کہ جب اس عمل کا ردّعمل سامنے آنا شروع ہوگا تو کیسے کیسے انکشافات سامنے آئینگے۔
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
This was recorded on 11 April 2021.

No Sugar, High Inflation and Substandard food. Now In front of camera she is giving fines, was she sleeping before?

Today Instead of accepting her mistake, she started arguing with Firdous Ashiq Awan, like her Saaas.


and She was promoting PML-N by retweeting their tweets.

https://twitter.com/x/status/1388977904042774530

https://twitter.com/x/status/1388975738506911745

https://twitter.com/x/status/1388955079206658049
ACs job was, to get the right product available to the consumer...her justifications were baseless..and she was needlessly arguing the minister...
 

The wizard

MPA (400+ posts)
اچھا تو یہ سیاسی عتاب کا شکار ہوئی ہے۔ پھر بھی جناب، کوئی گدھا اگر آپ کو لات مارے تو جواب میں اگر آپ بھی دو لتیاں جھاڑیں تو پھر؟ کم از کم آپکو خود اپنے وقار کا خیال رکھنا چاہیئے۔

ویسے تو خیر اس بندی نے ملک ریاض کے کراچی والے واقعے کو بھی ری ٹویٹ کیا تھا۔

ساتھ ہی پچھلے تین سال سے پنجاب کی بیوروکریسی میں کیسے اٹھا پٹخ کی جارہی ہے، اسکو بھی اگر ساتھ ملا کر دیکھا جائے، تو اس بندی کی یہ ری ٹویٹ بنتی ہے۔ عثمان بزدار کیا کر رہا ہے پنجاب میں، اس کے اوپر اگر کوئی اندر کا بندہ شروع ہوجائے تو انکو منہہ چھپانے کی جگہہ نہیں ملے گی۔

اور اب اس واقعے کے بعد دیکھیئے گا کہ یہ بیوروکریسی کیسے ان کے پول کھولنے شروع کرتی ہے۔ اس عمل کا ردِّ عمل ان سے برداشت کرنا مشکل ہوجائے گا۔
Patwari bhai itna dimaag pr zoor na lagaya kro warna aisy hi illogically tajziya kro gy simple yai hai yai khatoon shahi officer hai aur irrelevant hai
 

desan

President (40k+ posts)
E0ZnZsiXoAMLRUY
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
صاحب میں بھی طریقے کے اوپر ہی بات کر رہا ہوں۔ کہ کام کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔
فردوس عاشق اعوان کوئی ہیرا منڈی سے تو اٹھ کر نہیں آئیں، جو انھیں نہ معلوم ہو کہ کام کیسے کرنا ہے؟
ساتھ ہی میری یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ عثمان بزدار کی حکومت بھی کوئی دودھ کی دھلی ہوئی نہیں ہے۔ اب دیکھتے جائیں کہ جب اس عمل کا ردّعمل سامنے آنا شروع ہوگا تو کیسے کیسے انکشافات سامنے آئینگے۔


بے غیرت بیوکریسی مزید بے غیرت ہو جائیگی اور کیا اکھاڑ لیگی۔۔

ویسے حیرت نہیں ہوگی کہ پچھلے دنوں جب رانا ثنا نے کھلے عام ٹی وی پہ کمشنر کو مارنے کی دھمکی دی تھی اسوقت تو کسی بیوروکریٹ یا عام کو کوئی غصہ نہیں آیا؟ یا اس ٹھرکی قوم نے یہ ٹھرک پن صرف اس خاتون اے سی کی دفاع کے لیے رکھا ہے؟
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان کی شکر گزار ہوں جو اس وقت میری آواز بنے ہوئے ہیں<br>Specifically Thanks <a href="https://twitter.com/MaryamNSharif?ref_src=twsrc^tfw">@MaryamNSharif</a></p>&mdash; Sonia Sadaf (@SoniaSadafPk) <a href=" https://twitter.com/x/status/1388928449369321473 ">May 2, 2021</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Baycharay youthia ajkal buss bahane dhoond raha hain apnee party ke nalaiqee chopanay kay liya
Kabee judge ku galian kabee staged PM visits to empty stalls par talian
Baycharay