Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
جیسے وہ قانون کی زبان میں کہتے ہیں نا کہ فلاں قانون کو فلاں پیرا سے ملا کر پڑھیں۔ تو اسی طرح یہاں بھی ان اے سی صاحبہ کے ری ٹویٹ کو فردوس عاشق کے روئیے سے ملا کر سمجھا جائے تو اسے بہتر سمجھا جا سکتا ہے۔.
کیا یہ قابلِ معافی ہو گا کہ ایک اسسٹنٹ کمشنر ن لیگ کے ایک صاحب کے کسی ایسے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے جہاں یہ لکھا ہو کہ بشیر میمن کی باتیں (سٹنگ) وزیراعظم کے کرمنل مائنڈ کا پتہ بتاتی ہیں۔
Irrespective of anyone's political affiliation or feelings, I think her retweet is shocking.
Check out her twitter account all retweets by pmlun leadership
تو آپکا خیال ہے کہ حکومت نے یہ سارے حربے استعمال نہیں کیے ہونگے۔۔۔ ؟ فردوس صاحبہ نے ساری عمر ان افسر شاہی کیساتھ گزاری ہے اسلیے وہ انہیں ہم سے بہت اچھی طرح جانتی ہے اسلیے یہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔
انکا طریقہ شائد غلط ہو لیکن کام ٹھیک کیا ہے۔۔
اب اس ٹویٹ کو کس کے ساتھ ملا کر پڑھیں؟
https://twitter.com/x/status/1388917606933991426
https://twitter.com/x/status/1388917606933991426